[PLAYWIRE=1002956]4722272[/PLAYWIRE]
[PLAYWIRE=1002956]4722272[/PLAYWIRE]
Last edited by a moderator:
acha match set ker bana ker umar akmal nay wicket guna di
گهبراو نہیں اگلی بار پهر یه هی چڑیاں کهیت چگنے آئیں گی
کوچ اور کپتان میں عقل نہ ہو تو یہی ہوتا ہے,,,,, میں ورلڈ کپ سٹارٹ ہونے سے پہلے کا بول رہا ہوں
عمر اکمل اسپنر کو اور شعیب ملک فاسٹ بالر کو,,,,,, ہٹنگ نہیں کر سکتے
میچ ختم کرنا ہے توحفیظ نمبر تین ,,,,, سرفراز نمبر چار ملک نمبر پانچ
اکمل نمبر چھ اور آفریدی نمبر سات پر اے
آخری چار اوورز فاسٹ بالر کے ہوتے ہیں ,,,,, اور اکمل فاسٹ بالر کو مارتا ہے
اب کیا ہووت جب چڑیا چگ گئی کھیت