ہما ری نا آسودہ خواہشات کیسے کیسے بھیڑیوں کے بہروپ بھرتی ہ یں، اس کی مثال سو بچوں کا قاتل بھی تھا، سیالکوٹ سے برآمد ہونے والی نیلی پیلی فلمیں بھی، وہ درجنوں دس سال سے کم عمر بچے اور بچیاں بھی جو بالآخر اذیت میں مر گئے یا گلہ گھونٹ کر مار دیئے گئے، وہ ساری گھٹن اور گرمی جو سرائیکی بیلٹ سے اٹھتی ہوئی ملتان تک آتی ہے اور میانوالی سے پشاور تک پھیلی ہے، جس پر مہذب لوگ بات صرف نجی محفلوں میں کرتے ہیں ۔۔کراچی کے قبرستان میں مردوں کی چادریں پھاڑنے والے بے روح شخص کے اقرار تک جو کچھ بھی ہے یہ ہمارے معاشرے کی ناآسودہ خواہشات کی کہانی ہے۔۔ ٹھرکی بڈھے، مچلتے نوجوان اور گوگل کی مہر تصدیق کہ ہماری تلاش کے راستوں کی منزل ایک بیماری کی غمازی کرتی ہے ۔۔۔وہ بیماری جس سے ملک کے درودیوار اٹے پڑے ہیں اور جن کے دم سے حکیموں اور سنیاسیوں کے آستانے ابھی تک آباد ہیں۔ گھٹن اتنی ہے کہ الاماں۔۔۔ہر لپٹی لپٹائی عورت میں بھی دلربائی کی جھلک دیکھی جاتی ہے۔ اور ہر خاموشی میں ناآسودگی۔۔۔۔۔۔۔۔کب ختم ہو گی بھوکوں کی بھوک اور جانے کب دلوں کو قرار آئے گا۔ ایک بات تسلیم کیوں نہیں کر لی جاتی کہ ہم ایک اسلامی معاشرہ نہیں ہیں ہاں ایک بات سوچی جا سکتی ہے کہ ہم ایک اسلامی معاشرہ بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیونکہ اس طرح معاشرہ ایک منافقت سے نجات پا لے گا اور وہ ہے مسلمان نظر آنے کی منافقت، جو کچھ ہم کر رہے ہیں اس سے مطابقت نہیں رکھتا جو اسلام کی تعلیمات ہیں۔ اب ہو یوں رہا ہے کہ گھر ٹی وی اور انٹر نیٹ پر آپ جو کچھ بھی دیکھیں آپ کا ذاتی فعل ہے لیکن آپ باہر نکلیں تو آپ کو شرافت کا لبادہ اوڑھنا ہوگا اور نہیں اوڑھیں گے تو شباب ملی کا خون کھول سکتاہے۔ شادی کے لئے سماجی شرائط اتنی کڑی ہیں کہ بنا کاروبار یا روزگار کہ کوئی بر نہیں ملتا تو سولہ سال کے بعد کی ساری عمر گھٹن، گھٹن اور ناآسودگی اور بربادی ہی بربادی۔۔ خدا کے لئے اہلِ عقل، اہلِ علم، اور اہل دین ان حدوں کا تعیں کریں، لوگوں کو مخمصے سے نکالیں، عزت اور شرافت کا معیار پھر سے پرکھیں اور حل دیں ان سبھی سوالوں کا جو نئی نسل پوچھنے سے ڈرتی ہے۔ یہ کون لوگ ہیں جو سارا دن عورت اور مرد کی محبت سے آراستہ کہانیوں کے چٹخارے بیان کرتے ہیں اور اگلے ہی دن ان کو مذہب اور دین کے نام پر ایک دوسرے سے دور رہنے کا سبق پڑھاتےہیں، یہ کیسے منتظم ہیں جنہوں نے لڑکے لڑکیوں کے لئے کلاس کا کمرہ ایک بنایا ہے لیکن اسی درس گاہ کے لان میں وہ ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے۔آپ آج کے میڈیا کے لباس اور اطوار پر پھر سے نظر کیجئے جو مذہبی زمینی حقائق سے بلکل مختلف ہے لیکن ان کی زبانوں پر وہی اخلاقی درس ہیں جیسے ہر دین کے دعویدار کی زبان پر ہوتے ہیں۔ ہم بحیثیت قوم اخلاقی گراوٹ کا شکار ہیں اور حقائق سے نظریں ملانا ہی نہیں چاہتے، کوئی حل ہیے تو بتائیے ، وہ فریب خوردہ شاہیں جس کو آپ نے اسی میڈیا کی چھتر چھایا تلے پالا ہے، کل اپنے لئے ایک عدد آسمانی پری کے خواب دیکھے یا نہ دیکھے، اور پھر آپ نے کسی مذہبی جماعت کے ڈر سے کیمپس کو ممنوع علاقہ قرار دے دیا ہے تو ملاقات کے لئے پبلکپارک بھی نہیں جا سکتا، انٹرنیٹ کیفے پہلے ہی بدنام ہو چکے تو پھر کیا وہ سیدھا مسجد میں جائے گا اور نکاح کر لے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
i am 33, used to be very liberal throughout my life but thanks to Almighty, now all i want is a wife who is religious ... full stop
the one who offers prayers regularly and doesnt show off herself to every other guy.
I which society "Faith" becomes endangered simply by Cinema House Posters, what can you expect there.... Solution?? Yes there's no solution except ONE and 'THE ONLY ONE' ... and it'll take place by itself... nobody can dare or expect for its implementation... it'll occure by itself.... when one fine morning a mass of teenager and young people would invade some seminaries and madrassas, drag out the fatwa factories on the road and beat the hell of all fatwas out of a few hundreds of mullahs and maulvies.....
Is there any other solution?? They have been trying to implement their thoughts like this but so far this has not happened to them... unless they are give their own solution... this suppression would continue resulting in rapes, sex abuses, child molestation and corrolary murders...then bribry then criminals protection....
Now it's upon thinkers of the nation to draw the lines and creat an appropriate 'safety valve'.... there's no short cut to it...
deen is the only solution....we seek peace and comfort in every aspect of our life but forget it always comes from Allah .......brother is rite we are not an isamicl society, not even close i would say.....but we cannot adopt this so called liberal and satanic lifestyle just becoz its hard to follow islam. we have to try our best......how many of would u agree that movies and other stuff should be banned???...media is causing sexual frustration like hell....in islam theres is no middle way wutsoever.....Islam is wut we have to follow in order to be successful in this world and hereafter...unfortunately today we care less abt little things, like above mentioned post,, dating,, movies, mix gatherings,,but in reality these trivial things are destroying over islamic morality, already little left' on everyday basis and we dont even understand it or just dont wan to
i am 33, used to be very liberal throughout my life but thanks to Almighty, now all i want is a wife who is religious ... full stop
the one who offers prayers regularly and doesnt show off herself to every other guy.
ہما ری نا آسودہ خواہشات کیسے کیسے بھیڑیوں کے بہروپ بھرتی ہ یں، اس کی مثال سو بچوں کا قاتل بھی تھا، سیالکوٹ سے برآمد ہونے والی نیلی پیلی فلمیں بھی، وہ درجنوں دس سال سے کم عمر بچے اور بچیاں بھی جو بالآخر اذیت میں مر گئے یا گلہ گھونٹ کر مار دیئے گئے، وہ ساری گھٹن اور گرمی جو سرائیکی بیلٹ سے اٹھتی ہوئی ملتان تک آتی ہے اور میانوالی سے پشاور تک پھیلی ہے، جس پر مہذب لوگ بات صرف نجی محفلوں میں کرتے ہیں ۔۔کراچی کے قبرستان میں مردوں کی چادریں پھاڑنے والے بے روح شخص کے اقرار تک جو کچھ بھی ہے یہ ہمارے معاشرے کی ناآسودہ خواہشات کی کہانی ہے۔۔ ٹھرکی بڈھے، مچلتے نوجوان اور گوگل کی مہر تصدیق کہ ہماری تلاش کے راستوں کی منزل ایک بیماری کی غمازی کرتی ہے ۔۔۔وہ بیماری جس سے ملک کے درودیوار اٹے پڑے ہیں اور جن کے دم سے حکیموں اور سنیاسیوں کے آستانے ابھی تک آباد ہیں۔ گھٹن اتنی ہے کہ الاماں۔۔۔ہر لپٹی لپٹائی عورت میں بھی دلربائی کی جھلک دیکھی جاتی ہے۔ اور ہر خاموشی میں ناآسودگی۔۔۔۔۔۔۔۔کب ختم ہو گی بھوکوں کی بھوک اور جانے کب دلوں کو قرار آئے گا۔ ایک بات تسلیم کیوں نہیں کر لی جاتی کہ ہم ایک اسلامی معاشرہ نہیں ہیں ہاں ایک بات سوچی جا سکتی ہے کہ ہم ایک اسلامی معاشرہ بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیونکہ اس طرح معاشرہ ایک منافقت سے نجات پا لے گا اور وہ ہے مسلمان نظر آنے کی منافقت، جو کچھ ہم کر رہے ہیں اس سے مطابقت نہیں رکھتا جو اسلام کی تعلیمات ہیں۔ اب ہو یوں رہا ہے کہ گھر ٹی وی اور انٹر نیٹ پر آپ جو کچھ بھی دیکھیں آپ کا ذاتی فعل ہے لیکن آپ باہر نکلیں تو آپ کو شرافت کا لبادہ اوڑھنا ہوگا اور نہیں اوڑھیں گے تو شباب ملی کا خون کھول سکتاہے۔ شادی کے لئے سماجی شرائط اتنی کڑی ہیں کہ بنا کاروبار یا روزگار کہ کوئی بر نہیں ملتا تو سولہ سال کے بعد کی ساری عمر گھٹن، گھٹن اور ناآسودگی اور بربادی ہی بربادی۔۔ خدا کے لئے اہلِ عقل، اہلِ علم، اور اہل دین ان حدوں کا تعیں کریں، لوگوں کو مخمصے سے نکالیں، عزت اور شرافت کا معیار پھر سے پرکھیں اور حل دیں ان سبھی سوالوں کا جو نئی نسل پوچھنے سے ڈرتی ہے۔ یہ کون لوگ ہیں جو سارا دن عورت اور مرد کی محبت سے آراستہ کہانیوں کے چٹخارے بیان کرتے ہیں اور اگلے ہی دن ان کو مذہب اور دین کے نام پر ایک دوسرے سے دور رہنے کا سبق پڑھاتےہیں، یہ کیسے منتظم ہیں جنہوں نے لڑکے لڑکیوں کے لئے کلاس کا کمرہ ایک بنایا ہے لیکن اسی درس گاہ کے لان میں وہ ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے۔آپ آج کے میڈیا کے لباس اور اطوار پر پھر سے نظر کیجئے جو مذہبی زمینی حقائق سے بلکل مختلف ہے لیکن ان کی زبانوں پر وہی اخلاقی درس ہیں جیسے ہر دین کے دعویدار کی زبان پر ہوتے ہیں۔ ہم بحیثیت قوم اخلاقی گراوٹ کا شکار ہیں اور حقائق سے نظریں ملانا ہی نہیں چاہتے، کوئی حل ہیے تو بتائیے ، وہ فریب خوردہ شاہیں جس کو آپ نے اسی میڈیا کی چھتر چھایا تلے پالا ہے، کل اپنے لئے ایک عدد آسمانی پری کے خواب دیکھے یا نہ دیکھے، اور پھر آپ نے کسی مذہبی جماعت کے ڈر سے کیمپس کو ممنوع علاقہ قرار دے دیا ہے تو ملاقات کے لئے پبلکپارک بھی نہیں جا سکتا، انٹرنیٹ کیفے پہلے ہی بدنام ہو چکے تو پھر کیا وہ سیدھا مسجد میں جائے گا اور نکاح کر لے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
your words are confusing.it seems that you are more against the "religious fundamentalists" who try to stop immoral activities in our society than against seculars or liberals who spread vulgarity.
anyway how can this society be ever reformed?as people here are sheep with no brains and follow their leaders blindly who area gents of kufar.
so whoever talks of islam in this society is promptly labelled a extremist terrorist and shunned by these liberals who think that after praying namaaz of last eid they know more about islam and quran hadeeth than a madrasa student who dedicated his life to learning islam.
thats why i must say that we are on a point beyond treatment.be prepared for painful surgery ,this is message of wise to those who still have some brain and iman...
aqalmand ko ishara hi kaafi hota hai
جو لوگ مسلمانوں میں بےحیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں (١) اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے۔