Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.
You should upgrade or use an alternative browser.
پاکستان پر مذہبی شدت پسندوں کا قبضہ
- Thread starter Babu_ ji
- Start date
Advertisement
- Joined
- Jul 14, 2012
- Posts
- 1,735
- Reaction score
- 1,997
- Points
- 0
Re: پاکستان پر مذہبی شدت پسندوں کا قبضہ : احمد ž
The writer of the article is Ahmed Rasheed Mirza, an ahmadi, so what could we expect from his other than total BS.
The writer of the article is Ahmed Rasheed Mirza, an ahmadi, so what could we expect from his other than total BS.
- Joined
- Mar 28, 2009
- Posts
- 52,093
- Reaction score
- 50,036
- Points
- 218
Re: پاکستان پر مذہبی شدت پسندوں کا قبضہ : احمد
کیانی، زرداری، الطاف، اسفند یار ولی سیکولر ہیں
بلوچستان میں سیکولر انتہا پسند بلوچوں نے پنجابیوں کو مارا، چینیوں کو بھی نہیں بخشا گیا
کراچی میں سیکولر ایک دوسرے کی ٹارگٹ کلنگ کر رہے ہیں
سیکولر ذاتی مفادات کی کی خاطر ملکی مفادات کا تحفظ کرنے میں ناکام رہے ہیں. ان کی آپس میں نہیں بنتی ایک دوسرے کو برداشت نہیں کرتے نظریاتی مسلمانوں کو کیا برداشت کریں گے. پہلے اپنی منجی تھللے ڈانگ پھیرو ایک دوسرے کو برداشت کرنا سیکھ لو پھر دوسروں کو لیکچر دینا
سیکولرازم شاہ رخ خان کو نا بچا سکا، شیدے میدے، ساجھے ماجھے کس امید میں بیٹھے ہیں

Last edited:
Advertisement
- Joined
- Mar 28, 2009
- Posts
- 52,093
- Reaction score
- 50,036
- Points
- 218
Re: پاکستان پر مذہبی شدت پسندوں کا قبضہ : احمد &
سیکولر حکومت شیعوں یا کس کے کے بھی قاتلوں کو پکڑنے میں ناکام ہے
بلوچستان میں غیر بلوچوں کا قتل عام کون کر رہا ہے؟
کراچی کو دوسرے صوبوں سے آنے والوں، یہاں تک کے اندرون سندھ والوں کے لئے نو گو ایریا کس نے بنایا ہے؟
سیاسی مفادات کے لے لسانی بنیاد پر پنجاب کی سیاسی تقسیم کون کر رہا ہے؟

Last edited by a moderator:
- Joined
- Jan 1, 2013
- Posts
- 295
- Reaction score
- 238
- Points
- 0
Re: پاکستان پر مذہبی شدت پسندوں کا قبضہ : احمد &
Jo haq ki baat karey, usay foran American agent, Qadiyani, Yahoodi agent bana detay ho? Kya jo statistics is article may dee gae hain wo jhooti hain? Hosh kay nakhun lo aur such ka saath do chahay wo jitna bhi karva kyu na ho.
The writer of the article is Ahmed Rasheed Mirza, an ahmadi, so what could we expect from his other than total BS.
Jo haq ki baat karey, usay foran American agent, Qadiyani, Yahoodi agent bana detay ho? Kya jo statistics is article may dee gae hain wo jhooti hain? Hosh kay nakhun lo aur such ka saath do chahay wo jitna bhi karva kyu na ho.
- Joined
- Jul 14, 2012
- Posts
- 1,735
- Reaction score
- 1,997
- Points
- 0
Re: پاکستان پر مذہبی شدت پسندوں کا قبضہ : احمد &
بھائی عالم صاحب، آپ صحیح اور میں غلط ۔ لیکن کوئی احمدی حق کی بات نہیں کر سکتا۔

مغرب کا معاملہ عجیب ہے۔ وہ سیکولر مسلمانوں سے کہتا ہے کہ تم مسلمان کیوں ہو اور وہ جو صرف مسلمان ہیں ان سے کہتا ہے کہ تم سیکولر کیوں نہیں ہوجاتے۔ اس کے باوجود مسلمانوں میں بہت سے ایسے عناصر ہیں جو مغرب اور اس کے سیکولر ازم کو للچائی ہوئی نظروں سے دیکھتے ہیں۔ ایم کیو ایم اور اے این پی کے رہنماؤں نے کہا تھا کہ اگر پاکستان سیکولر ہوجائے تو دنیا میں اس کا وقار بلند ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین کی دفعہ 2A سے جس میں اللہ تعالیٰ کی حاکمیت اعلیٰ کو تسلیم کیا گیا ہے مذہبی جماعتیں اکثر فائدہ اٹھاتی ہیں تو کیا واقعتاً اگر ہم سیکولر ہوجائیں تو دنیا میں ہمارا وقار بلند ہوسکتا ہے؟ لیکن ہر دعویٰ اپنی شہادتیں طلب کرتا ہے۔ البتہ ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ مارشل ٹیٹو کے سابق یوگوسلاویہ میں رہنے والے بوسنیا وہرزیگووینا کے مسلمان سرتاپا سیکولر تھے‘ اتنے سیکولر کہ انہوں نے اپنے مسلم ناموں تک کو چھوڑ دیا تھا۔ اس کے جواب میں عالمی برادری نے انہیں کتنا وقار فراہم کیا؟ یوگوسلاویہ ٹوٹا توبوسنیا ہرزیگوینا کی”سیکولر مسلمانوں” کے لیے آزادی کا امکان پیدا ہوا مگر امریکا اور پورے یورپ نے کہا کہ ارے یہ مسلمان سیکولر تھوڑی ہیں یہ تو صرف مسلمان ہیں چنانچہ انہوں نے سربوں اور کروشیائی باشندوں کو مسلمانوں پر چھوڑ دیا اور انہوں نے ساڑھے تین سال کی جنگ میں دو سے ڈھائی لاکھ بوسنیائی مسلمانوں کو قتل کر ڈالا۔ سربوں نے یہ کہہ کر مسلمانوں کو قتل کیا کہ تم نہیں تو کیا تمہارے آباواجداد تو مسلمان تھے۔ آپ کو معلوم ہے، بوسنیا میں ہونے والے اکثر حملوں کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت کیا تھی؟ یہ کہ ان میں سے اکثر حملے پڑوسیوں نے کیے۔ ان پڑوسیوں نے جو چالیس اور پچاس سال سے مسلمانوں کے پڑوسی تھے۔
سوال یہ ہے کہ اس تجربے سے کیا ثابت ہوتا ہے؟ کیا یہ کہ سیکولر ازم نے مسلمانوں کا وقار عالمی برادری میں بہت بلند کردیا۔ یہ تو ایک قوم کی مثال ہوئی۔ دوسری مثال ایک رہنما یعنی یاسر عرفات کی ہے۔ یاسر عرفات بنیاد پرست نہیں تھے۔ وہ اپنی نہاد میں ایک قوم پرست اور سیکولر رہنما تھے مگر مغرب ان کو دہشت گرد کہتا تھا۔ اسرائیل ان کے خون کا پیاسا تھا۔ یاسر عرفات بالآخر مغرب اور اسرائیل کے ایجنڈے کے تحت وضع کیے گئے امن سمجھوتے پر بھی آمادہ ہوگئے۔ انہوں نے اس سمجھوتے پر دستخط بھی کردیے مگر اسرائیل نے اس عظیم سیکولر رہنما کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے کی ایک شق پر بھی عمل درآمد کرکے نہ دیا۔ اسرائیل نے یاسر عرفات کو بالآخر ان کے دفتر میں محصور کردیا اور تقریباً تین سال تک محصور رکھا۔ یاسر عرفات اس دفتر سے نکل کر فرانس پہنچے تو چند ہی روز میں ان کا نہایت پراسرار حالات میں انتقال ہوگیا۔ سوال یہ ہے کہ یاسر عرفات کا سیکولرازم ان کے اور خود ان کی قوم کے کتنا کام آیا؟
تیسری مثال ایک ملک یعنی ترکی کی ہے۔ پاکستان تو اسلامی جمہوریہ ہے مگر ترکی تو آئینی اعتبار سے سیکولر ہے اور دوچار سال سے نہیں 70سال سے سیکولر ہے مگر اس کے باوجود ترکی چالیس برس سے یورپی اتحاد کے دروازے پر کھڑا ہے اور کہہ رہا ہے کہ مجھے اندر آنے دو اور ترکی سے کہا جارہا ہے کہ تم تو مسلمان ہو۔ سوال یہ ہے کہ ترکی کے سیکولر حال اور سیکولر ماضی نے عالمی برادری میں ترکی کے وقار کو کتنا بلند کردیاہے اور ترکی کا سیکولر ازم اس کے کتنے کام آرہا ہے؟
خود پاکستان کی تاریخ سیکولر رہنماؤں کی تاریخ ہے۔ جنرل ایوب سیکولر تھے۔ جنرل یحییٰ سیکولر تھے۔ بھٹو سیکولر تھے۔ بے نظیر بھٹو سیکولر تھیں۔ سوال یہ ہے کہ ان رہنماؤں نے عالمی برادری میں پاکستان کے وقار کو کتنا بلند کیا ہے؟ اس کی کوئی ایک مثال، صرف ایک مثال؟ پچاس سال کے سیکولرازم کو اتنا غریب تو نہیں ہونا چاہیے کہ وہ ایک مثال بھی پیش نہ کرسکے۔ اور یہ صرف پاکستان کا معاملہ نہیں۔ مسلم دنیا گزشتہ پچاس سال سے سیکولر دنیا ہی ہے۔ چنانچہ اس دنیا میں اگر غربت ہے تو اس کا ذمہ دار سیکولرازم اور اس کے علمبردار ہیں۔ اس دنیا میں اگر ناخواندگی ہے تو اس کے ذمہ دار بھی بنیاد پرست نہیں ہیں۔ اس دنیا میں اگر بدعنوانی ہے تو یہ بدعنوانی بھی ملاؤں نے نہیں کی ہے۔ اس دنیا میں اگر لاقانونیت ہے تو اس کے ذمہ دار بھی مذہبی عناصر نہیں ہیں اس لیے کہ گزشتہ پچاس برسوں میں کہیں بھی مذہبی عناصر اقتدار میں نہیں رہے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو مسلمانوں کی ضرورت سیکولرازم نہیں مذہب ہے۔ مغرب کا لبرل ازم نہیں اسلام ہے۔ سیکولرازم مسلم دنیامیں گندا انڈا ثابت ہوچکا۔ اس سے کچھ برآمد ہونا ہوتا تو اس کے لیے پچاس سال بہت تھے مگر ہم نے دیکھ لیا کہ اس سے کچھ برآمد نہیں ہوا چنانچہ اب سیکولرازم کی حمایت مسلمانوں اور ان کے معاشروں سے بدترین زیادتی ہے۔
دنیا کی تاریخ ہمارے سامنے ہے۔ اس تاریخ میں جہاں کہیں کسی نے عزت و توقیر حاصل کی ہے، اپنی انفرادیت پر اصرار کرکے کی۔ ہم نے اپنی جداگانہ شناخت پر اصرار کیا تو پاکستان بنا اگر ہم متحدہ قومیت کے قائل رہتے تو پاکستان وجود میں نہیں آسکتا تھا۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ کشش کا اصول “مختلف” ہوتا ہے یکساں ہونا نہیں۔ اول تو مسلمان سیکولر ہو ہی نہیں سکتے اور اگر ہو بھی جائیں تو صرف نقال بن کر رہ جانا ہی ان کا مقدر ہوگا۔ ظاہر ہے کہ ہماری تاریخ میں تو سیکولرازم کی کوئی مثال نہیں چنانچہ ہمیں یورپی تاریخ ہی کو سینے سے لگانا ہوگا۔ اور یہ نقالی کے سوا کیا ہوگا اور نقالوں کو اہلِ مغرب بندر کہتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ ہماری زبان میں یہ جو ایک لفظ ”بابو“ ہے، یہ کیا ہے؟ اس کا ایک چھوٹا سا پس منظر ہے۔ برصغیر کے مسلمانوں نے لباس اور وضع قطع میں انگریزوں کی نقالی شروع کی تو انہوں نے نقالی کرنے والوں کو Baboon قرار دیا اور Baboon بندر کی ایک قسم ہے کثرتِ استعمال یا کسی اور وجہ سے رفتہ رفتہ اس لفظ سے صرف “N” غائب ہوگیا اور صرف ”بابو“ باقی رہ گیا۔ تو کیا کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ ایک ارب پچاس کروڑ مسلمان تاریخ میں صرف ”بابو“ بن کر رہ جائیں؟؟ کیا یہ کوئی بڑی عزت کی بات ہوگی؟؟۔
- Joined
- Jun 15, 2009
- Posts
- 7,994
- Reaction score
- 2,651
- Points
- 113
Re: پاکستان پر مذہبی شدت پسندوں کا قبضہ : احمد &
whoever writes against "islamists" in Pakistan if you check out his back ground he is either qadiani ,ismaili or belong to that irani sect who is passionately against any one other than their own sect.too bad that these people are not easy to identify and pose as majority muslims and thus succeed in misguiding a lot of muslims .I wish Allah had given some more wisdom to Pakistanis as they will pay very bad for this deception.....many a times people give me articles against mujahideen etc and islam and claim that see muslims write this.when I point out that they belong to which school of thoughts then they get startled.
The writer of the article is Ahmed Rasheed Mirza, an ahmadi, so what could we expect from his other than total BS.
whoever writes against "islamists" in Pakistan if you check out his back ground he is either qadiani ,ismaili or belong to that irani sect who is passionately against any one other than their own sect.too bad that these people are not easy to identify and pose as majority muslims and thus succeed in misguiding a lot of muslims .I wish Allah had given some more wisdom to Pakistanis as they will pay very bad for this deception.....many a times people give me articles against mujahideen etc and islam and claim that see muslims write this.when I point out that they belong to which school of thoughts then they get startled.
- Joined
- Jul 14, 2012
- Posts
- 1,735
- Reaction score
- 1,997
- Points
- 0
Re: پاکستان پر مذہبی شدت پسندوں کا قبضہ : احمد &
Good analysis....(clap)
whoever writes against "islamists" in Pakistan if you check out his back ground he is either qadiani ,ismaili or belong to that irani sect who is passionately against any one other than their own sect.too bad that these people are not easy to identify and pose as majority muslims and thus succeed in misguiding a lot of muslims .I wish Allah had given some more wisdom to Pakistanis as they will pay very bad for this deception.....many a times people give me articles against mujahideen etc and islam and claim that see muslims write this.when I point out that they belong to which school of thoughts then they get startled.
Good analysis....(clap)
Last edited:
simple_and_peacefull
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Mar 16, 2010
- Posts
- 7,237
- Reaction score
- 3,484
- Points
- 113
پیارے بھائیو قادیانیت / احمدیت پر بحث سے پرہیز کریں ورنہ اس موضوع یہیں پر بند کرنا پڑے گا کیوں کہ فورم کے قوانین کی ایک شق کی خلاف ورزی ہے
- Joined
- Jan 13, 2013
- Posts
- 43,226
- Reaction score
- 48,958
- Points
- 113
Ahmed Rashid is the bonafide Mir Jaffer.
Featured Discussion
-
بلاول نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی بندربانٹ کو مذاق قرار دیدیا
-
مریم نواز کا براہ راست رابطہ
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
Advertisement
-
عمران خان کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اورجھوٹ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
عمران خان سے ملاقاتیں کروانے سے گھبراتے کیوں ہیں؟شاہد خقان عباسی
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان میں مفاہمت؟ جنرل لوڈھی کا بڑا دعویٰ — ڈیل نہیں، صاف شفاف انتخابات ہی راستہ
-
Advertisement
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: عمران خان کا خط
-
عمران خان کا خط باہر کیسے آیا؟ شاہین سہبائی کا بڑا تجزیہ — عاصم منیر کا خوف، نئے صوبوں کا دباؤ اور امریکہ کا کھیل