- Joined
- Feb 13, 2020
- Posts
- 2,013
- Reaction score
- 2,207
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
یہ کون لوگ ہیں؟ کونسا پروگرام؟...کونسا چینل؟
پاگل ہیں مت دیکھویہ کون لوگ ہیں؟ کونسا پروگرام؟...کونسا چینل؟
کیا کہ رہے ہیں؟...اور کیوں؟
?
یہ سب کرپٹ حکمرانوں کو ا چھی طرح جانتے ہیں اور ان کے ہی نمائندگی کرتے ہیں یہاں بیٹھ کر آپنے کرپٹ آقاؤں کی پردہ پوشی کرتے ہیں اور کرپٹ حکمرانوں کا نام نہیں لیتے اور سب کچھہ اچھی طرح جانتے ہیں اب اس بیٹھک میں ان لوگوں کو کھل کر عوام کو ان حرام خوروں شریف مافیاز اور زارداری مافیاز کا نام لے کر شعور بیدار کرنے کی ضرورت ھے یہ لوگ بات کو گھوما پھرا کر کہں اور لے جاتے ہیںیہ کون لوگ ہیں؟ کونسا پروگرام؟...کونسا چینل؟
کیا کہ رہے ہیں؟...اور کیوں؟
?
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|