Advertisement

پاکستان ٹوٹ گیا،لیکن غصہ نہیں آیا عقلمند اور سمجدار غصہ۔

عقلمند اور سمجدار غصہ۔

آدھاپاکستان کاٹ کر بھارت نے جنرل یحیٰی،اور بھٹو کےساتھ مل کہ بنگلہ دیش بنایاصرف اس لیےکہ بھٹوکواقتدارکانشہ تھا اور یحییٰ خان کویہ گوارہ نہیں تھاکہ ہیڈکوارٹر ڈھاکہ
شفٹ ہوجائے،اسلیے86 سیٹوں والےکووزیراعظم بنادیااور167والےکو باہرنکال دیا،پھربغاوت ہوئی اور
پاکستان ٹوٹ گیا،لیکن غصہ نہیں آیا۔

2:سقوط ڈھاکہ ہوا 93ہزار ہٹے کٹے فوجیوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکتے قیدی بنا کر انڈیا اپنے ساتھ لیکر گیا،لیکن کسی کو غصہ نہیں آیا کیونکہ غصہ جگہ دیکھ کہ آتا ہے.

3:سیاچن،کارگل اور لداخ کے کئی علاقے بھارت چھین کہ لے گیا لیکن غصہ نہیں آیا.

4:ڈرون حملوں میں ہزاروں پاکستانیوں کو امریکہ مار کر چلا گیا،لاکھوں خاندان تباہ و برباد کر گیا،نا قابل تلافی نقصان پہنچا گیا،پاکستان کو دہشتگردی میں دھکیل گیا لیکن اس پر غصہ نہیں آیا.

5:مودی کشمیر ہڑپ کر گیا،سپیشل سٹیٹس ختم کر دیا کشمیریوں کا لیکن ان کو غصہ نہیں آیا.

6: زرادری اینٹ سے اینٹ بجا گیا لیکن کسی کو غصہ نہیں آیا۔

7:مریم ڈان لیکس جیسے کارنامے کر چکی لیکن وہ لاڈلی ہے،اس پہ غصہ نہیں آتا،پاپا کی پری ہے۔

8:ریمنڈ ڈیوس یہاں پہ پاکستانی کو قتل کر کہ امریکہ فرار ہو گیا لیکن کسی کو غصہ نہیں آیا

۔1958 سے اب تک اگر غصہ آیا ہے کسی پہ تو عام عوام
پہ آیا ہے،آپ پہ اور ہم پہ آیا ہے۔ریاست تو ماں جیسی ہوتی ہے،لیکن یہاں الٹ ہو رہا ہے،بولو گے تو اٹھا لیے جاؤ گے،تشدد کیا جائے گا،ویڈوز بنائی جائیں گی اور پھر بلیک میل کیا جائے گا۔خدارا یہ اس فاشزم کو روکو،زمین پر خدا نہ بنو،ہم اس ملک کے شہری ہیں،ہمیں اپنے وطن سے محبت ہے ۔
​
 
Last edited by a moderator:

جنگیں ہارنے، ملک توڑنے، کرپشن کرنے والوں کو این آر او دینے، مسلسل قرض لینے پر تو کبھی کوئی غم و غصہ نہیں آیا۔ میرٹ پر آرمی چیف لانے کی بات تو پھٹ پڑے یہ غدار جرنیل
 
Advertisement
عقلمند اور سمجدار غصہ۔

آدھاپاکستان کاٹ کر بھارت نے جنرل یحیٰی،اور بھٹو کےساتھ مل کہ بنگلہ دیش بنایاصرف اس لیےکہ بھٹوکواقتدارکانشہ تھا اور یحییٰ خان کویہ گوارہ نہیں تھاکہ ہیڈکوارٹر ڈھاکہ
شفٹ ہوجائے،اسلیے86 سیٹوں والےکووزیراعظم بنادیااور167والےکو باہرنکال دیا،پھربغاوت ہوئی اور
پاکستان ٹوٹ گیا،لیکن غصہ نہیں آیا۔

2:سقوط ڈھاکہ ہوا 93ہزار ہٹے کٹے فوجیوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکتے قیدی بنا کر انڈیا اپنے ساتھ لیکر گیا،لیکن کسی کو غصہ نہیں آیا کیونکہ غصہ جگہ دیکھ کہ آتا ہے.

3:سیاچن،کارگل اور لداخ کے کئی علاقے بھارت چھین کہ لے گیا لیکن غصہ نہیں آیا.

4:ڈرون حملوں میں ہزاروں پاکستانیوں کو امریکہ مار کر چلا گیا،لاکھوں خاندان تباہ و برباد کر گیا،نا قابل تلافی نقصان پہنچا گیا،پاکستان کو دہشتگردی میں دھکیل گیا لیکن اس پر غصہ نہیں آیا.

5:مودی کشمیر ہڑپ کر گیا،سپیشل سٹیٹس ختم کر دیا کشمیریوں کا لیکن ان کو غصہ نہیں آیا.

6: زرادری اینٹ سے اینٹ بجا گیا لیکن کسی کو غصہ نہیں آیا۔

7:مریم ڈان لیکس جیسے کارنامے کر چکی لیکن وہ لاڈلی ہے،اس پہ غصہ نہیں آتا،پاپا کی پری ہے۔

8:ریمنڈ ڈیوس یہاں پہ پاکستانی کو قتل کر کہ امریکہ فرار ہو گیا لیکن کسی کو غصہ نہیں آیا

۔1958 سے اب تک اگر غصہ آیا ہے کسی پہ تو عام عوام
پہ آیا ہے،آپ پہ اور ہم پہ آیا ہے۔ریاست تو ماں جیسی ہوتی ہے،لیکن یہاں الٹ ہو رہا ہے،بولو گے تو اٹھا لیے جاؤ گے،تشدد کیا جائے گا،ویڈوز بنائی جائیں گی اور پھر بلیک میل کیا جائے گا۔خدارا یہ اس فاشزم کو روکو،زمین پر خدا نہ بنو،ہم اس ملک کے شہری ہیں،ہمیں اپنے وطن سے محبت ہے ۔

جب تک انکی گ میں ڈنڈا نہیں دیا جاتا، انہیں کسی چیز پہ غصہ نہیں آتا ۔۔۔ یہ غیرت اور شرم پروف ہیں۔
 
Advertisement
Regime Changers are playing with fire.
Pakistan is slowly but surely dissipating in the air.

Only Supreme Court is left now whose timely intervention can save Pakistan otherwise this country will be a history.
If India attacks Pakistan today, unfortunately overwhelming number of Pakistanis will NOT be standing behind the defenders of Pakistan as they used to.
This is a recipe for disaster for any sovereign nation.
 
Doctor Sahb mujhe tou lagta hai dollar Bajwa issi mission par hai. Jo dushman na kar saka wo iss ne kar dikhaya. Bajwa ****** mulk ko mukammal tabah karke jayega.
 
Regime Changers are playing with fire.
Pakistan is slowly but surely dissipating in the air.

Only Supreme Court is left now whose timely intervention can save Pakistan otherwise this country will be a history.
If India attacks Pakistan today, unfortunately overwhelming number of Pakistanis will NOT be standing behind the defenders of Pakistan as they used to.
This is a recipe for disaster for any sovereign nation.
sorry bro u r wrong here

Army not only the savior of Pakistan

We awam are the protector and defender of Pakistan

Don't forget the Concept of Jihad it will be duty of every pakistani to fight to save country and our Deen
 
Advertisement
Innein ghusaa dollars na milney par aata hai. DHA property dealers are very reason Pakistan never developed. If pakistanis want their country to develop then they should first send these ******* Generals to borders to do their job.
 
Advertisement
when small men makes it into big offices the consequences are for everyone to see. I wish IK had shown some guts and fired the guy from his job the day he openly disobeyed his boss (PM) and appointed ISI chief.
 
How to balance these four factor?
Awam need to be powerfull?
Army need to be powerfull ?
Judge need to be Powerfull?
Justice system is need to be powerfull?
Simple. Implement the western democratic system to the letter in Pakistan. Don't pick and choose. There is no room for powerful army in any western democratic system. Only thing powerful there is constitution.
Separations-of-powers.jpg

30E8C7AB-6BB6-4417-82BA-CA6494B04C33.jpeg
 
How to balance these four factor?
Awam need to be powerfull?
Army need to be powerfull ?
Judge need to be Powerfull?
Justice system is need to be powerfull?
AWAM, AWAM, AWAM. Judiciary is corrupt, army Generals are corrupt, plmn, ppp two family owned institutions of corruption, illiterate criminal Dakoo political class.

Public hanging only way.