آخر ایسا کیوں ہوتا ہے .رانا ثنااللہ ساڑھے تین سال سے ضمانت پر مریم بھی لمبی ضمانت پر ایسے ہی دوسری شریف فیملی کا حال ہے .
غریب کی ضمانت نہیں ہوتی لیکن ان لوگوں کو لمبی ضمانتیں ملتیں وہ بھی ایسے کیسوں میں جو بہت سخت قسم کے ہیں . کیا پاکستان میں غریب کیلئے قانون ہے . مجھے غریب صرف پستا نظر آتا ہے . کیا ہے پاکستان کا قانون جو سپیکر کو رولنگ کو ختم کر دیتا ہے .
مشھور قانون دان ظفر علی شاہ کہتے ہیں اس فیصلے سے سپریم کورٹ نے قانون توڑا ہے . سیٹنگ وزیراعظم بیان نہیں دیتا لیکن آرمی چیف دیتا ہے . کیا وزیر اعظم کی کوئی حثیت ہے ؟ آخر کون ہے جو یہ سارا سسٹم کنٹرول کر رہا ہے .جس کو چاہا حکومت دی یا ہینگ پارلیمنٹ دی .
آخر یہ سب کچھ کیوں پاکستان میں ہوتا ہے ؟ بات کرو تو یہ لوگوں کا منہہ بند کرنے کی دھمکی دیتے ہیں . کیا پاکستان کبھی ترقی کرے گا .کیا کبھی کوئی وزیراعظم اپنی مرضی سے فیصلے کر سکے گا یا جو خلاف بولے اس کو دیوار سے لگا دو .
ایک بات یاد رکھنا رب کی عدالت ہر وقت کھلی رہتی ہے وہ سب دیکھ رہا ہے .اس کی لاٹھی بے آواز ہے .کیا یہ مذاق نہیں آدھی سے زیادہ کابینہ ضمانتوں پر ہے کسی کو اگر چپڑاسی بھی بھرتی کرنا ہو تو پہلے دیکھتے ہیں اس پر کوئی کیس تو نہیں . کہاں ہے میرٹ؟
ایسا آخر پاکستان میں ہی کیوں ہوتا ہے .کیا کبھی کوئی آے گا جو سسٹم بدلے گا . آخر کب تک ایسا ہوتا رہے گا . یا الله پاکستان کی حفاظت فرما
آخر ایسا کیوں ہوتا ہے .رانا ثنااللہ ساڑھے تین سال سے ضمانت پر مریم بھی لمبی ضمانت پر ایسے ہی دوسری شریف فیملی کا حال ہے . غریب کی ضمانت نہیں ہوتی لیکن ان لوگوں کو لمبی ضمانتیں ملتیں وہ بھی ایسے کیسوں میں جو بہت سخت قسم کے ہیں . کیا پاکستان میں غریب کیلئے قانون ہے . مجھے غریب صرف پستا نظر آتا ہے . کیا ہے پاکستان کا قانون جو سپیکر کو رولنگ کو ختم کر دیتا ہے . مشھور قانون دان ظفر علی شاہ کہتے ہیں اس فیصلے سے سپریم کورٹ نے قانون توڑا ہے . سیٹنگ وزیراعظم بیان نہیں دیتا لیکن آرمی چیف دیتا ہے . کیا وزیر اعظم کی کوئی حثیت ہے ؟ آخر کون ہے جو یہ سارا سسٹم کنٹرول کر رہا ہے .جس کو چاہا حکومت دی یا ہینگ پارلیمنٹ دی . آخر یہ سب کچھ کیوں پاکستان میں ہوتا ہے ؟ بات کرو تو یہ لوگوں کا منہہ بند کرنے کی دھمکی دیتے ہیں . کیا پاکستان کبھی ترقی کرے گا .کیا کبھی کوئی وزیراعظم اپنی مرضی سے فیصلے کر سکے گا یا جو خلاف بولے اس کو دیوار سے لگا دو . ایک بات یاد رکھنا رب کی عدالت ہر وقت کھلی رہتی ہے وہ سب دیکھ رہا ہے .اس کی لاٹھی بے آواز ہے .کیا یہ مذاق نہیں آدھی سے زیادہ کابینہ ضمانتوں پر ہے کسی کو اگر چپڑاسی بھی بھرتی کرنا ہو تو پہلے دیکھتے ہیں اس پر کوئی کیس تو نہیں . کہاں ہے میرٹ؟ ایسا آخر پاکستان میں ہی کیوں ہوتا ہے .کیا کبھی کوئی آے گا جو سسٹم بدلے گا . آخر کب تک ایسا ہوتا رہے گا . یا الله پاکستان کی حفاظت فرما
یار مسکرائٹ ، تم تو بالکل ہی رونے لگ گئیں ۔ حکومت اپنے مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمے قائم کرتی ہے ۔ مقدمہ عدالت میں جاتا ہے ، عدالت ثبوت مانگتی ہے ، حکومت سماعت آگے بڑھانے کی درخواست کرکے اپنے مخالفین کو اندر رکھتی ہے ، عدالت اس کی نیت بھانپ کر ضمانت دے دیتی ہے ، نہ حکومت ثبوت دیتی ہے نا عدالت ضمانت منسوخ کرتی ہے ۔

عدالت میں ایسے بھی کیس ہیں دادا نے کیے پوتا فیس کرتا ہے . آپ اتنا نون لیگ کے سپورٹر ہو کبھی مریم سے پوچھنا کہتی تھی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیدار نہیں اور پھر نواز شریف نے پوچھنا نوے کی دھائی میں صرف پانچ سو ٹیکس پھر اربوں کی جائیداد کیسے بنائی . کبھی سچ کا بھی سامنا حوصلے سے کیا کرو بھائی

دیکھو مسکرائٹ، تم پھر جذباتی ہو رہی ہو ۔ تمہارے پاس چار سال کا عرصہ تھا ، کیا کچھ کوشش نہیں کی تم لوگوں نے ۔ یو کے میں نیشنل کرائم ایجنسی تک سے دو سال تحقیقات کواتی رہیں۔ لیکن بلاخر انہوں نے بھی صاف جواب دے دیا کہ کوئ ثبوت نہیں ہے ۔
مریم ایک بہت غیر سنجیدہ اور ناتجربہ کار لیڈر ہے ۔ آپ لوگ اسے صرف اس لیے نشانہ بناتے ہو کہ اسے عوامی حمایت حاصل ہے ۔ لیکن نہ تو وہ کسی حکومت میں کسی عہدے پہ رہی ہے اور نہ ہی آپ لوگ اس کے خلاف کوئ ثبوت لا سکے ہو ۔ بلکہ اب تو شہزاد اکبر بھی ملک سے جا چکا ہے ۔
دوئم مسلم لیگ نون والے میری جیب میں نہیں ہیں ۔ یہ خود اپنے اعمال کے ذمہ دار ہیں ۔ میں عمران کی طرز حکمرانی کے سخت خلاف تھا اور رہونگا کیونکہ اس نے اپنے گرد پورے پاکستان کا کچرا اکھٹا کیا ہوا ہے ۔ ایک تو وہ احمق ہے دوسرا خوشامدیوں کو بہت پسند کرتا ہے ۔
اگرتم لوگ اس کے سچے مخلص ہوتے تو اسے بادشاہ سلامت کا درجہ نہ دیتے ۔ اب اس تم سب نے برا ھلا دیا ہے ۔ اور برا پھنسوادیا ہے ۔
Technically we should have been doing our duty, our job but today we are forced to do professional dishonesty by the high ups in Pakistan. We should have been focusing towards our families, but we are forced to somewhere else.
We are wasting our time in justified opposition.
Our neutral have brought this shame to us.
Now if their ego is satisfied, let us move forward and clear this mess. Also find a way to hold free and fair elections. Neutrals stay away from politics. If interference continue in the same way, people are not going to accept next Government. Better focus on election day reforms and bring voting machines.
Let us have some peace of mind.
یار مسکرائٹ ، تم تو بالکل ہی رونے لگ گئیں ۔ حکومت اپنے مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمے قائم کرتی ہے ۔ مقدمہ عدالت میں جاتا ہے ، عدالت ثبوت مانگتی ہے ، حکومت سماعت آگے بڑھانے کی درخواست کرکے اپنے مخالفین کو اندر رکھتی ہے ، عدالت اس کی نیت بھانپ کر ضمانت دے دیتی ہے ، نہ حکومت ثبوت دیتی ہے نا عدالت ضمانت منسوخ کرتی ہے ۔
Nonsense.Judges are corrupt that is why their international ranking is so low.I know judges are corrupt because my mother-in-law who was a dual national(British-Pakistani) had to dealt with a corrupt judge.She decided to sell her house in an upmarket area of Lahore.A son of a retired judge wanted to buy her house but she told him she had already promised to sell it to another person.She had accepted a deposit from him.This moron filed a false case against her saying that she took a deposit from him.He got a stay order from a corrupt judge who happened to be his father’s friend.It took her nine months to sell her house and come back to UK.
کیوں ہوتا ہے؟ اس لیے کہ عوام بےغیرت ہے چوروں کو ووٹ دیتے ہیں اور پھر کبھی امریکہ کبھی فوج کبھی عدلیہ پر بھونکتے ہیں اگر ان میں غیرت ہوتی تو چوروں کو ١٧٤ سیٹیں دیتے ہی نہ