Advertisement

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ


129280820_10157448773566784_166718921575948974_o.png


129008819_10157448726651784_3989229994393268919_o.png
 
Advertisement
Cars or dosri vehicle ki price Pakistan mein hay us se lagta hay jaisey Pakistanio ko car rakhney pe or khareedney pe saza di jaa rahi hay
 
نہ خریدو نیا موڈل
پرانی لے لو
صرف ایک سال کے لیے
سر پے خود اس قوم نے چڑھایا ھوا ھے
بھائی جان پرانی گاڑی کی قیمت بھی نئی گاڑی کی وجہ سے بڑھ جاتی ہے۔ ویسے بھی پچھلے سال اور اس سال کل ملا کر جو قیمت ان گاڑیوں کی بڑھ چکی ہے اور جتنا رجسٹریشن اور روڈ ٹیکس لگ چکا ہے، اب لوگ بس اور ٹرین میں ہی سفر کریں گے۔
پچھلے سال یہ کلٹس سترہ لاکھ روپے کی تھی، جو اب اکیس لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ یہ کل ملا کر پچیس فیصد اضافہ ہے اسکی قیمت میں، جبکہ دوسری طرف ڈالر بھی سستا ہو چلا ہے۔

جب گاڑی کی قیمت بڑھتی ہے تو نہ صرف پرانی گاڑی کی قیمت بھی بڑھتی ہے بلکہ ان کا کام اور پرزے بھی مارکیٹ میں مہنگے ہوجاتے ہیں۔
​