دنیا کی ہر کامیاب ریاست میں کچھ چیزیں فطرتی طور پر آزاد ہوتی ہیں۔ دیگر پر ریاست یا حکومت کا غلبہ ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ترقی یافتہ ممالک میں قومی معیشت کا زیادہ تر دار و مدار ان کے نجی سیکٹر پر ہوتا ہے۔ وہاں سرکار کا کام ٹیکس اکٹھا کر کے اسے ایمانداری کیساتھ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنے سے زیادہ نہیں ہوتا۔ وہاں حکومتیں خود سر جوڑ کر قومی معیشت نہیں چلاتی جیسا کہ پاکستان میں روز ایک تماشا لگا ہوتا ہے۔بظاہر لگتا ہے کہ پاکستان بن جانے کے بعد یہاں موجود لیڈران کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ کامیاب ریاستیں چلتی کیسی ہیں؟ اوّل دن سے یہاں ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور پر کنٹرول کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ آفاتی سلسلہ آج بھی جاری ہے جبکہ دیگر دنیا اس قسم کی مضحکہ خیز حرکتوں کو کئی دہایوں قبل خیر باد کہہ چکی ہے۔ مگر پاکستانی اتنے ڈھیٹ ہیں کہ باز نہیں آتے۔ پھر ترقی یافتہ ممالک میں نظام عدل کو نظام حکومت اور پارلیمان سے بالکل الگ تھلگ رکھا جاتا ہے۔ تاکہ عدلیہ کے فیصلے طاقتوروں سے متاثر نہ ہو سکے۔ جبکہ ادھر پاکستان میں اس حوالہ سے بھی الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ یہ دنیا کا وہ بد نصیب ملک ہے جہاں اعلی عدلیہ نے کمزور و مظلوم کو انصاف دینے کی بجائے ہمیشہ طاقتوروں کیلئے نظریہ ضرورت ایجاد کیا۔ جس ملک کی معیشت آزاد ہے نہ نظام عدل۔ جہاں اعلی تعلیم، صحت، بھیک اور روزگار کے حصول کیلئے عوام و خواص کو بیرون ملک جانا پڑتا ہے۔ ایسے ملک کا کیا مستقبل ہو سکتا؟

اس طرح کے جھنڈے مت ،پروموٹ کرو بھائیوں ، اپنی ہی عزت خراب کرنے والی بات ہے دنیا میں ،لفظوں کو ہر کوئی نہیں پڑتا مگر ایسی تصوریں ،اسی وقت وائرل ہو جاتی ہیں سو احتیاط کریں
دنیا کی ہر کامیاب ریاست میں کچھ چیزیں فطرتی طور پر آزاد ہوتی ہیں۔ دیگر پر ریاست یا حکومت کا غلبہ ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ترقی یافتہ ممالک میں قومی معیشت کا زیادہ تر دار و مدار ان کے نجی سیکٹر پر ہوتا ہے۔ وہاں سرکار کا کام ٹیکس اکٹھا کر کے اسے ایمانداری کیساتھ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنے سے زیادہ نہیں ہوتا۔ وہاں حکومتیں خود سر جوڑ کر قومی معیشت نہیں چلاتی جیسا کہ پاکستان میں روز ایک تماشا لگا ہوتا ہے۔بظاہر لگتا ہے کہ پاکستان بن جانے کے بعد یہاں موجود لیڈران کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ کامیاب ریاستیں چلتی کیسی ہیں؟ اوّل دن سے یہاں ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور پر کنٹرول کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ آفاتی سلسلہ آج بھی جاری ہے جبکہ دیگر دنیا اس قسم کی مضحکہ خیز حرکتوں کو کئی دہایوں قبل خیر باد کہہ چکی ہے۔ مگر پاکستانی اتنے ڈھیٹ ہیں کہ باز نہیں آتے۔ پھر ترقی یافتہ ممالک میں نظام عدل کو نظام حکومت اور پارلیمان سے بالکل الگ تھلگ رکھا جاتا ہے۔ تاکہ عدلیہ کے فیصلے طاقتوروں سے متاثر نہ ہو سکے۔ جبکہ ادھر پاکستان میں اس حوالہ سے بھی الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ یہ دنیا کا وہ بد نصیب ملک ہے جہاں اعلی عدلیہ نے کمزور و مظلوم کو انصاف دینے کی بجائے ہمیشہ طاقتوروں کیلئے نظریہ ضرورت ایجاد کیا۔ جس ملک کی معیشت آزاد ہے نہ نظام عدل۔ جہاں اعلی تعلیم، صحت، بھیک اور روزگار کے حصول کیلئے عوام و خواص کو بیرون ملک جانا پڑتا ہے۔ ایسے ملک کا کیا مستقبل ہو سکتا؟
ڈالر کو جس بھونڈے طریقے سے کنٹرول کیا گیا ہے تمام انٹر نیشنل بنکوں کو پاکستان کی ایل سی کا نام سنتے ہی سانپ سونگھ جاتا ہے باہر سے ہی بھگا دیتے ہیں سو فیصد کیش پر کام ہو سکتا ہے وہ بھی اڈوانس میں