speedytangent
Citizen
- Joined
- Feb 21, 2009
- Posts
- 14
- Reaction score
- 13
- Points
- 3
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ حال ہے کہ جھمرہ کے قریب ساہیناوالا کے پاس چائینہ کمپنی میں مسلمانوں کو نماز پڑھنے کے لیے ٹائم نہیں دیا جاتا،
بارہا اسرار کرنے پر مزدوروں کو فارغ کر دیا گیا۔
برائے مہربانی اس کو شیئر کریں تاکہ حکام بالا تک ان مزدورں کی آواز پہنچے
Last edited by a moderator:





