Advertisement

پاکستان میں غداروں کی کوئی کمی نہیں

پاکستان میں غداروں کی کوئی کمی نہیں، شیخ رشید



148423-sheikhrasheedEPA-1373405891-489-640x480.jpg

اسلام آباد: پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ پر آپریشن کنڈکٹ کرنے میں بہت سے لوگ ملوث ہیں۔

ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ شائع کردینی چاہیے، سرحدوں پرجو لوگ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں ان کے حق میں کلمہ خیرکہنے والا کوئی نہیں۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد دوست افغانستان پاکستان کیلیے بہت ضروری ہے،


ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک کے میزبان اسد اللہ خان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ اس بات کو رد کرتے ہیں کہ اسامہ بن لادن2001 میں وفات پا چکے تھے، ان کو سال یاد نہیں تاہم وہ اس وقت وزیر تھے جب الیبی نامی شخص پکڑا گیا جس سے پہلی بار یہ تصدیق ہوئی کہ اسامہ بن لادن زندہ ہے،

اس کے بعد اسامہ کے ہم شکل کو جیپ چلاتے ہوئے قبائلی علاقے میں دیکھاگیا، سیٹلائٹ سے اس کی نگرانی کی گئی، وہ افغانستان چلاگیا۔ وہاں افغان اور پاکستان کی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا توگرفتاری پر پتہ چلا کہ اس کا نام مولوی اکبر ہے



اسامہ کے خلاف آپریشن کے بعد انھوں نے چیک کیا تو جس گلی میں اسامہ رہ رہے تھے اس کے گرد ونواح میں ایجنسیوں کے دفاتر تھے، شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں غداروں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ انھوں نے کمیشن کے سامنے ثبوت دیے کہ ایک ایک دن میں پانچ ، پانچ ہزار امریکیوں کو ویزے دیے گئے، یہ ویزے صدر کی تحریری منظوری یا اشارے کے بغیر نہیں جاری ہوسکتے تھے، آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے بارے میں انھوں نے کہا کہ وہ تو پہلے ہی کہتے تھے منشی جی ایسا ہی کرینگے۔


شیخ رشید نے کہا کہ الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کے خلاف اپنے کیس کی تیاری کرنی چاہیے، ایسے کیس میں وقت لگتا ہے، ہو سکتا ہے کہ ایم کیو ایم اپنا کیس کلئیر کر لے کیونکہ کراچی کے تاجر ان کے ساتھ ہیں۔ جہاں تک عمران فاروق قتل کیس کا سوال ہے ایم کیو ایم خود چاہتی ہے کہ انکے قاتل پکڑیں جائیں
،


انھوں نے کہا کہ امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، اگر انہیں اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی گئی تو وہ ضرور اس میں شرکت کرینگے

http://www.express.pk/story/148423/
​
 
Last edited:
Advertisement
Re: پاکستان میں غداروں کی کوئی کمی نہیں، شیخ ر

Sheeda Tali ***** Da Putar. Never understand why IK give him importance when he is not even good for Peon job. I think it was Pasha pressure otherwise this guy deserves slap on his ugly face.
 
Advertisement
Re: پاکستان میں غداروں کی کوئی کمی نہیں، شیخ ر

یار بارسا پرویز خٹک سے کہ کر شیدے کو پشتو فلموں کے آس پاس کہیں فٹ کروا دو


​
 
Re: پاکستان میں غداروں کی کوئی کمی نہیں، شیخ ر

شیدا ٹّلی exclusive ۔ ۔

روزانہ کسی نا کسی ٹاک شو کا ٹائٹل ہوتا ہے ۔


exclusive
شیخ رشید

:lol:


اس سے بڑا بھی کوئی غدار ہو سکتا ہے ؟ آج یہ جن غداروں کے خلاف آواز اٹھا رہا ہے ۔ کل تک یہ ان کا چپٹراسی تھا۔
 
Re: پاکستان میں غداروں کی کوئی کمی نہیں، شیخ ر

یار بارسا پرویز خٹک سے کہ کر شیدے کو پشتو فلموں کے آس پاس کہیں فٹ کروا دو


​
ریما بھی چلی گئی حقانی بھی چلا گیا شیخ کا اتنا غصہ تو بنتا ہے ​
 

شیخ صاحب کی باتیں سُن کر مجھے وہ مُلا یاد آتا ہے جو گدھی کے ساتھ بدفعلی کرتا پکڑا گیا تھا اور حیران ہو کر سب سے پوچھ رہا تھا کہ یہ سب کیا ہے؟ مجھے تو علم ہی نہیں۔
​
(bigsmile)​
 
Advertisement
Re: پاکستان میں غداروں کی کوئی کمی نہیں، شیخ ر

شیدا ٹّلی exclusive ۔ ۔
اس سے بڑا بھی کوئی غدار ہو سکتا ہے ؟ آج یہ جن غداروں کے خلاف آواز اٹھا رہا ہے ۔ کل تک یہ ان کا چپٹراسی تھا۔
آپکے محترم قائد میاں نواز شریف کوئی کچی کا قاعدہ نہیں پڑھتے تھے اس وقت بلکہ غداری کی سب سے بڑی اننگز انہوں نے ہی کھیل رکھی ہے ​
 
Last edited:

شیخ صاحب کی باتیں سُن کر مجھے وہ مُلا یاد آتا ہے جو گدھی کے ساتھ بدفعلی کرتا پکڑا گیا تھا اور حیران ہو کر سب سے پوچھ رہا تھا کہ یہ سب کیا ہے؟ مجھے تو علم ہی نہیں۔
​
(bigsmile)​


ramzan kay maheny ka ihtram ker lety...................
 


​
شیخ رشید نے کہا کہ الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کے خلاف اپنے کیس کی تیاری کرنی چاہیے، ایسے کیس میں وقت لگتا ہے، ہو سکتا ہے کہ ایم کیو ایم اپنا کیس کلئیر کر لے کیونکہ کراچی کے تاجر ان کے ساتھ ہیں۔​
(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown)(thumbsdown) جہاں تک عمران فاروق قتل کیس کا سوال ہے ایم کیو ایم خود چاہتی ہے کہ انکے قاتل پکڑیں جائیں،


​
​
 
Advertisement
Re: پاکستان میں غداروں کی کوئی کمی نہیں، شیخ ر

آپکے محترم قائد میاں نواز شریف کوئی کچی کا قاعدہ نہیں پڑھتے تھے اس وقت بلکہ غداری کی سب سے بڑی اننگز انہوں نے ہی کھیل رکھی ہے ​

میراکوئی محترم نہی ۔ نا میں نون لیگی ہوں۔
لیکن اگر اس نےاور اس کی پارٹی کے لوگوں نے ماضی میں آمریت کا ساتھ دینے پر معافی مانگ لی ہے تو پھر یہ حق نہی بنتا ایسے الزامات کا۔
لیکن شیدا ٹلی تو آوازیں لگاتا رہا۔ او کیانی ستّو پی کر سوگئے ہو۔ آو اور مارشل لا لگاو۔
 
Re: پاکستان میں غداروں کی کوئی کمی نہیں، شیخ ر

میراکوئی محترم نہی ۔ نا میں نون لیگی ہوں۔
لیکن اگر اس نےاور اس کی پارٹی کے لوگوں نے ماضی میں آمریت کا ساتھ دینے پر معافی مانگ لی ہے تو پھر یہ حق نہی بنتا ایسے الزامات کا۔
لیکن شیدا ٹلی تو آوازیں لگاتا رہا۔ او کیانی ستّو پی کر سوگئے ہو۔ آو اور مارشل لا لگاو۔
​


ہاہاہا معافی تو اس ٹلی نے بھی متعدد بار مانگی ہے. ہاں مگر آپ جن صاحب سے دست برداری فرما رہے ہیں ان کی کارندے ضرور رات کے اندھیرے میں اس معافی کی تلافی کرنے ستو پینے والی سرکار کے مزار پر حاضری دینے پہنچے تھے
آپ بھی کمال کرتے ہیں صاحب- آپکی اپنے قائد سے محبت کا تو سارا فورم گواہ ہے اور آپ ہیں کہ دیسی ہیروین کی مانند ناچ ناچ کر ان کے سیاسی مخالفین کی فصلیں اجاڑ کر درختوں کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہیں
​
 
Re: پاکستان میں غداروں کی کوئی کمی نہیں، شیخ ر


مطلب ہے پشتو فلموں کی کوئی نئی صوبائی وزارت نکال کر اسکو ادھر ہی فٹ کر دو
میرا نے بھی پشتو نما انگریزی کا کورس مکمل کر لیا ہے
ان دونوں کا مستقبل کافی روشن ہے

​

ریما بھی چلی گئی حقانی بھی چلا گیا شیخ کا اتنا غصہ تو بنتا ہے ​
 
Re: پاکستان میں غداروں کی کوئی کمی نہیں، شیخ ر

پرفیکٹ سٹرانگر ن لیگ کی طرح جھوٹ بولتا ہے(clap)
 
Advertisement
پاکستان میں اس قدر نیوز چینل ہیں اور ہمیں ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ الجزیرہ سے اور بھائی پر ڈاکومنٹری بی بی سی سے ملتی ہے! یہ ہے کارکردگی!
 
by the way our army is full of ghaddars as per pasha rafdis report to abbotabad commission.one day when india America attack Pakistan and same people open Pakistani airways to facilitate attack on Pakistan,than general worshiping sheeple will wake up but than it will be too late.another hundreds of years of slavery for sheeple like before 1947 is on the cards
 
پاکستان میں اس قدر نیوز چینل ہیں اور ہمیں ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ الجزیرہ سے اور بھائی پر ڈاکومنٹری بی بی سی سے ملتی ہے! یہ ہے کارکردگی!

well.our nation is not very well known for its intelligence.on top of that the favoritism has destroyed the remaining institutes from hands of these morons