Advertisement

پاکستان میں صرف دو پارٹیاں ہیں

10447158_795224447190523_5782986500823111043_n.jpg
 
Advertisement
Advertisement
Sahi Kaha. Kiya baat hai.


Waqi do he Partian hai. Eik Zalimon ki , Eik Mazlomon ki.


Zalimon mein PPP, PMLN , MQM , JUIF , ANP aur JI Shamil hain (Nizam key saath kharen hai, jo Ghareeb ko kuchal raha hai ;) )

Mazloomon mein Tu ap samjh he gaye hon gaye.
 
Chor day is ko Yeh Zardari ke sath mil ke kya awam ka sochega yeh dooob jaega jaise hamesha dobta rehta hai koi vote nhi mile ga is ko ...Awam jag gai hai sab kuch note kar rahi hai, Agencio se paisy khae hai Jamate Islami ne
 
Advertisement
ایک فضلو کی پارٹی اور دوسری سراجو کی پارٹی
:lol:

بے فکر رہیں راز بھائی جماعت اسلامی اگر پاکستان میں واحد سیاسی جماعت بھی رہ جائے تو اقتدار میں نہیں آ سکتی- انشاللہ مذہب کے نام پر معصوم لوگوں کو بیوقوف بنانے والوں کی قسمت میں قیامت تک ذلیل ہونا لکھا ہے
​
:)​
 

ye shaks apni aik bat py kahaim nai rahta so dont like him

in he parties k baary mai kuch din pahly kia fermahya tha lagta hai khud he bhol gai masoof

Problem Siraj-ul-Haq nahin hai. He is a good man, kind man.

Problem is Only One Person. Liaqat Baloch. He is the real culprit, problem creator. Remove him, and JI is better then before.
 
Advertisement

بے فکر رہیں راز بھائی جماعت اسلامی اگر پاکستان میں واحد سیاسی جماعت بھی رہ جائے تو اقتدار میں نہیں آ سکتی- انشاللہ مذہب کے نام پر معصوم لوگوں کو بیوقوف بنانے والوں کی قسمت میں قیامت تک ذلیل ہونا لکھا ہے
​
:)​

ہمیں اسلام چاہے لیکن یہ جماعت نہی ، جو مشرف کے ساتھ مل کر افغانیوں اور پاکستا نیوں کے قتل میں ملوث ہے

جب یہ سراج الحق منسٹر تھا تو نیٹو سپلائی جا رہی ،لاکھوں افغانیوں کو قتل کرنے کے لئے ، یہ کس منہ سے صحابہ اکرام کا نام لیتا ہے

ہمیں اسلامی نظام چاہئے ، منافقانہ نظام نہی
 

مولوی سراج صاحب نے یہ بات زرداری سے کیوں نہیں پوچھی؟ کچھ دن پہلے ہی دونوں ساتھ کھڑے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے دانت نکال رہے تھے
:lol:​

وہ تو منصورہ آیا تھا ،یہ بات انھوں نے پورے پاکستان کے سامنے کہ دی ہے ، اس میں شک کی کیا بات ہے ​
 
Advertisement

بے فکر رہیں راز بھائی جماعت اسلامی اگر پاکستان میں واحد سیاسی جماعت بھی رہ جائے تو اقتدار میں نہیں آ سکتی- انشاللہ مذہب کے نام پر معصوم لوگوں کو بیوقوف بنانے والوں کی قسمت میں قیامت تک ذلیل ہونا لکھا ہے
​
:)​

تم لوگ اسلام کے ٹھیکیدار بن جاؤ ،اسلام نافذ کر دو ،ہم تمہارا ساتھ دیں گے ،کیا خیال ہے تیار ہے تمہاری جماعت اس کام کے لئے ،آخر سب کلمہ گو ہو،پھر اسلام کا نام لیتے شرم کس بات کی ،عمران خان ،نواز شریف ،زرداری تو رہا نافذ کرنے سے ،یہ صرف کعبہ طواف کے لئے جاتے ہیں
​
 
وہ تو منصورہ آیا تھا ،یہ بات انھوں نے پورے پاکستان کے سامنے کہ دی ہے ، اس میں شک کی کیا بات ہے ​

پورے پاکستان کے سامنے؟ مجھے تو ابھی آپ کی پروپیگنڈا پوسٹس سے پتا چلا ہے کہ سراج الحق نے یہ کہا ہے- کیا ہی اچھا ہوتا اگر یہ پریس کانفرنس میں ساتھ کھڑے اپنے بھائی زرداری سے یہ سوال پوچھتا جب سارا پاکستان دیکھ رہا تھا
​
 

مولوی سراج صاحب نے یہ بات زرداری سے کیوں نہیں پوچھی؟ کچھ دن پہلے ہی دونوں ساتھ کھڑے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے دانت نکال رہے تھے
:lol:​


زرداری کوئی خالی ہاتھ آیا ہو گا مولویوں کے پاس ؟؟؟ وہ نہی ملنا تھا پھر

ویسے بھی کبھی کوئی مولوی یا منافق ، حق بات ظلم حاکم کے سامنے نہی کہتا

وہ مجاہد اور ہوتے ہیں ، حالانکہ اگر کہہ دیتا تو زرداری نے کون سا اس کو منہ میں ڈال لینا تھا