Advertisement

پاکستان میں زیادہ سرمایا کاری کس کی ؟


رواں سال پاکستان میں زیادہ سرمایہ کاری امریکہ کی،سعودی عرب نےسب سے زیادہ سرمایہ نکالا:سٹیٹ بینک

کراچی (ویب ڈیسک) رواں مالی سال ملک میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری امریکہ نے کی جبکہ سب سے زیادہ سرمایہ سعودی عرب نے نکالا۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک امریکہ نے 26کروڑ19لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی۔ چین اٹھارہ کروڑ 65 لاکھ ڈالرز کے ساتھ دوسرے جبکہ متحدہ عرب امارات 16کروڑ ایک لاکھ ڈالرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ اس دوران سعودی عرب نے پاکستان سے سب سے زیادہ سرمایہ کاری نکالی۔سعودی عرب کی جانب سے نکالے جانے والی رقم 8کروڑ 46لاکھ ڈالرز ہے۔

حالیہ دنوں میں مشرق وسطیٰ میں یمن بحران شروع ہونے کے بعد سعودی عرب نے پاکستان سے اپنی فوج بھیجنے کی درخواست کی ہے اور اس بات پر پاکستان میں بہت زیادہ بحث جاری ہے۔تاہم یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب میں پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے اور اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے اپنے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کا پہلا نمبر ہے

Source.
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: گنجے کے بونگے پن اور اس کے کھوتے پٹواریوں &#1662

Therefore we should not join Saudi war but instead continuously fighting American War
 
yar asal me masla ye hakay makkah aur madina saudi arab me wakay ha. dusra masla ye hakay saudi arab, kuwait, uae aur bahrain me koi 30-40 lakh pakistan kaam kartay hain.

kehne ka maksad ye hakay arbio ka dimagh ghuum gaya tu pakistan ki whaat laga denge.
 
بہت خوب ! یہ سعودیہ تو ھمارا دشمن نکلا جو اپنی رقم نکال لے گیا ۔۔ اب آپ منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپنے بندے وہاں سے نکال لو ۔۔