- Joined
- May 12, 2013
- Posts
- 4,822
- Reaction score
- 7,349
- Points
- 93
امریکی پاکستانی عمران خان کے ساتھ ہیں ہم امریکی پاکستانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں دھاندلی سے لائی گئی حکومت کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں نئے غیر جانبدارانہ اور منصفانہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ پاکستان کی فوج کا سیاست سے دور رہنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ فوج کی سیاست میں دخل اندازی جرم ہے ۔ عمران خان کو قانون کے مطابق ساری سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم نئی انے والی امریکی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پاکستان میں جاری ناانصافی کو ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔۔ پاکستان میں جاری ریاستی دھشت گردی فورا بند کی جائے۔ پاکستان کے ریاستی ادارے قانون کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ امریکہ میں موجود سابقہ فوجیوں کے چوری کے اثاثوں کی تحقیق کی جائے اور ان کو امریکی قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ ہم پاکستان میں جاری ریاستی دھشت گردی کی شدید مزمت کرتے ہیں جو پاکستان کے غریب اور کمزور عوام کے خلاف جاری ہے ۔ ہم ان عناصر کی شدید مزمت کرتے ہیں جو اس ریاستی دھشت گردی میں شامل ہیں۔





