جب عوام درست لوگوں کا انتخاب کریں گے تو اس کے اثرات بھی ہوں گے ، جمہوری عمل اچھائی سے نہیں روکتا ، یہ اس سوچ کو روکنا ہے جو اس عمل کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے ، پاکستان میں اگر حالت دیکھ لیں ، بھارت یا پاکستان دونوں میں ایک جیسے مسائل ہیں ، بھارت میں مارشل لاء نہ لگنے کی وجہ اس کا بہت وسیح ہونا ہے ، جس دن بھارت میں مارشل لاء لگ گیا اس نے ٹکرے ہو جانا ہے ، جمہوریت بذات خود تو یہ نہی کہتی کہ دولت لوٹو ، غریب کا حق مارو ، ظلم و زیادتی کرو ، ہاں یہ ضرور ہے کہ الله کا حکم غلط نہیں ہو سکتا ، وہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود بدلنے کی خواہش نہ کرے ، جمہوریت کو بھی ناجائز کہ کر چور کو لوٹنے کی آزادی نہیں دی جا سکتی کہ یہ نا جائز ہے اس لئے میں تو ایک طرف تم ملک لوٹتے رہو
پاکستان میں کیا ہوتا ہے ،کچھ کمپنیز بہت سستے داموں ادویات تیار کرتی ہیں جس پر پرائس کا لیبل بہت زیادہ ہوتا ہے ،پھر وہ ڈاکٹرز کے پا س جا کر اس سے ڈیل کرتے ہیں کے وہ ان کی ادویات مریضوں کو لکھے تو ہر پیکٹ کے پیچھے ڈاکٹرز کا کمیشن ہوتا ہے ،پھر وہ ایک خاص میڈیکل اسٹور والے کے پاس ادویات رکھوا یی جاتی ہیں اور اس کو بھی اس کا حصہ اضافی ملتا ہے ،سب دوستوں سے گزارش ہے اگر کوئی ڈاکٹر اپ کو مجبور کرتا ہے کے صرف فلاں اسٹور سے ہی دوایی خریدیں اور وہ دوائی باقی میڈیکل اسٹور پر ما جود نہ ہوں تو سمجھ جاییں ڈاکٹر نے اپ کو چونا لگا دیا ہے ،اس میں سب سےبڑی ی قصور وار پاکستان کی صحت کی منسٹری ہے جو ٢٠-٢٥ لاکھ میں کوئی بھی دوائی رجسٹر کر دیتے ہیں،حالاں کے دنیا کے بیشتر ممالک میں اگر اپ کی پروڈکٹ ریسرچ نہیں ہے بکلے کاپی(جنرک ) ہے تو وہ ریسرچ دوائی سےزیادہ سے زیا دہ آدھی قیمتسے نیچے ضرور ہونی چایے ،مگر یہاں دو نمبری کی اتنی مار ہے کے لوکل گلی محلے کی دوا ئی کی قیمت برانڈ کی قیمت سے زیادہ ہوتی ہے .