ایچ آئی وی/ ایڈز کی عالمی تنظیم (یواین ایڈز)کے سالانہ رپورٹ 2019 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افرادکی تعداد میں 13 فیصداضافہ ہوا ہے جودنیا بھر میں سب سے زیادہ شرح ہے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ مریضوںکی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار ہے۔ یہ تعداد 2005 میں ایک لاکھ 20 ہزار جبکہ 2010 میں 67 ہزار تھی۔
رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ 9 سال پہلے پاکستان میں ایچ آئی وی اور ایڈزکے 14 سال سے کم عمر مریضوں کی تعداد 1800 تھی جو 2015 میں بڑھ کر 4000 ہوگئی جبکہ 2018 میں یہ تعداد 5500 تک جا پہنچی۔ 2010 میں 15 سال یا اس سے زائد عمرکی خواتین مریضوں کی تعداد 19000 تھی جو 2015 میں 37000 اور 2018 میں 48000 تک جاپہنچی۔
شوکت خانم والے اگر کینسر کا مفت علاج کر رہے ہیں تو ایڈز سے بچاؤ کے لیے مفت کونڈوم کیوں نہیں دے سکتے؟ اور وزیراعظم بننے کے لیے عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال بنایا، تو وینا ملک بھی وزیراعظم بننے کے لیے ایڈز کا ہسپتال بنا سکتی ہیں یا نہیں؟

یہ کہاں لکھا ہوا ہے کہ ایک مشہور آدمی کینسر ہسپتال بنا سکتا ہے مگر دوسرا مشہور آدمی یا دوسری مشہور عورت ایڈز ہسپتال نہیں بناسکتی؟ اگر حکومت کو ہی کرنا ہے تو کینسر ہسپتال کا بیڑا بھی پی ٹی آئی حکومت اٹھائے، پھر یوں چندہ کر کے شوکت خانم کے ڈرامے نہیں کرنے چاہیئیں۔

shaukat khanum was made by imran khan and he did well.
Government must take it up for preventing or treating aids in other hospitals. no special hospital is needed.
if anyone has made one thing then we must not make it a taunt. its a good thing on part of that person.