- Joined
- Dec 16, 2008
- Posts
- 1,041
- Reaction score
- 973
- Points
- 0
مجے ابھی کچھ لوگوں نے کراچی سے بتایا ہے کے ، بجلی کے بریک داؤن کی وجہ سے افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے
کافی لوگ اس بات کا اندیشہ ظاہر کر رہے ہیں کے فوج نے کوئی بڑی کاروائی کرنی ہے یہ پھر کردی ہے
کچھ لوگ خیال ظاہر کر رہے ہیں کے مارشل لاء لگ گیا ہے مگر میڈیا میں ابھی تک کوئی ایسی بات نہیں آئ





