- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"پاکستان میں اس وقت جمہوریت ہے؟"۔ مطیع اللہ جان۔۔
"لُولی لنگڑی ہے"۔ ندیم افضل چن۔۔
"اس کو کس نے لُولا لنگڑا کیا ہے؟"۔ مطیع اللہ جان۔۔
"عدلیہ کا مرکزی کردار ہے، اسٹیبلشمنٹ کا رول بھی ہے، سیاست دانوں کا بھی رول ہے جو بیساکھیاں بنتے ہیں۔ ہم بھی ذمہ دار ہیں جو اقتدار سے انکار نہیں کرتے، ہمیں انکار بھی کرنا چاہیے اور انہیں کہنا چاہیے کہ ہم سے حکومت نہیں چل رہی، آپ خود چلا لو"۔ ندیم افضل چن
Loading X post…
Open original post on X"پی ٹی آئی اور ن لیگ کو اپنے لہجے میں نرمی لانا ہو گی۔ خواجہ آصف کو سیاست کو اس نہج پر نہیں لے کر جانا چاہیے، پاکستان میں سیاست پہلے ہی آئی سی یو میں ہے، مذاکرات کا ہونا اچھا عمل تھا اور اب اگلے مرحلے کے مذاکرات ہونے چاہئیں،، عمران خان سے ملاقات کوئی بڑا ایشو نہیں ہونا چاہیے، حکومت کو یہ ملاقات کروا دینی چاہیے"۔ندیم افضل چن
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





