طبقاتی تقسیم سے فائدہ اٹھانے والے کالے انگریزوں نے طبقاتی تقسیم قائم رکھنے کے لئے پاکستانیوں کو اردو سیکھنے نہیں دی، انگلش سیکھائی نہیں، عربی/فارسی ان کی زبان نہیں ہے
One of the best artists of Pakistan. Acceptability of Urdu among various ethnicities in Pakistan is a very difficult topic. I guess it’s one of those things which will get better with time but never be perfect. Ahl e zuban has their own standards of it. Anyway I guess urdu must be an official language and all notifications etc must be published in Urdu.
Urdu was the legacy of Indian Muslim emprors , comparatively Pakistan has done much better efforts to keep this legacy alive instead of Indian who moved towards English.
میرا مشاھدہ ہے کہ اردو کی سب سے ذیادہ ناقدری کراچی اور اسلام آباد میں ہورہی ہے جہاں کا میڈیا اور اشرافیہ اسے انگریزی سے کمتر سمجھتے ہیں۔ پنجاب، بلوچستان اور پختونخواہ میں ایسا نہیں ہے۔ البتہ ممی ڈیڈی سکولوں کالجوں میں اسے بدلنے کی کوشش جاری ہے