اگر ٢٠١٣ اور ٢٠١٦ کی رپورٹوں کو دیکھا جاے تو پاکستان ٢٠١٣ ، زرداری دور میں زیادہ خوشحال تھا اور دنیا میں ٨١ نمبر پر تھا نواز شریف کے تین سالہ حکومت کے میں پاکستان بدحال ہوکر ٩٢ نمبر پر چلا گیا ہے
بدخال کیوں نہیں ہوگا ۔بڑے بڑے منصوبے مثلا میٹرو کو لے لو جو منصوبہ دنیا کے دوسرے ممالک میں ہم سے ادھے سے بھی کم ریٹ میں بن چکے ہے یہاں ان منصوبوں میں کنگال لوگ ارب پتی بن گئے دوسرے ان منصوبوں پر سالانہ کروڑں سب سبسڈی الگ سے دینی پڑھتی ہے اخر ایک منصوبے کا کیا جواز جو بناو بھی مگر منافع نہ دے ہالانکہ دنیا کے دوسرے ترقی یافتہ ممالک جو اس طرح کے منصوبے بناتے ہے ان میں عوام کی سہولت کے ساتھ منافع کا بھی خیال رکھا جاتا ہے تاکہ اس منافع سے اس پرجیکٹ میں کام کرنے والے لوگ اور ان منصوبے میں شامل بسیں وغیرہ کے لیے پھر کیسی کے اگے ہاتھ نہ پھیلایا جائے ،۔دوسرا منصوبہ اورنج ٹرین کا ہے جس کی وجہ ایک بھائی پورے پاکستان کے فنڈ اور دوسرا پورے پنجاب کے فنڈ اس میں جھونک رہا ہے یہاں تک کہ ہسپتالوں ۔قبرستانوں ۔1122 اور دوسرے بہت سے محکوموں کے فنڈ روک کر اورنج میں ڈالے گئے پنجاب کا ترقیاتی بجٹ صرف کاغذوں میں موجود ہے باقی سب اورنج میں کیا پاکستان اس سے بدحال نہیں ہوگا تو کیا ہوگا
jo marzi sabit krlo bhai hamari awam ny phir inhi ko vote dena h or agr kuch km vote pary to dhandli sy kami poori ho jaye gi or ho ga phir wohi jo pehly hota raha hai
بھائی جان، صرف میٹرو اور سڑکوں کو ترقی سمجھنے والے احمق اور ان کے سرکاری لفافہ صحافی جو دن رات لگا کر قوم کو بھی یہ سبق پڑھا رہے ہوں ان کے ہوتے ہوئے پاکستان اوپر کیسے جا سکتا ہے_
بقول شیدہ ٹلی؛ پیسٹری چور چلے گئے اور بیکری چور آ گئے_