Advertisement

پاکستان فارن آفس 24 سال پیچھے چلا گیا۔ روؤف کلاسرا

Advertisement
Advertisement
تو کیا ہوا ۔۔۔۔ لندن میں فرانس میں اور بیلجیم میں لوگوں کی پراپرٹیاں تو بن گئیں۔

ایشین ٹائیگر بنانے کا ڈرامہ کرنے والے یورپ کے ٹائکون تو بن گئے۔

​
 
Advertisement
کلاسرے کیا زلفی بخاری اور خان صاحب کے خلاف چار پانچ سال روزانہ جھوٹ اور ذہر اگل کر خان صاحب کی سیاست کا تمسخر اڑانا بند کر دیا کہ ابھی اسی بغض اور ذہنی خلل میں مبتلا ہو ۔

آپریشن رجیم جینج میں جتنا ان فروختہ کنندہ اور مغرب ذدہ ذہنی بونوں نے کردار ادا کیا اتنا کھلےداموں نون پرستوں اور حامد میر جیسوں نے نہیں بھی کیا ، کلاسرہ پاکستان میں منافقت ،بغض عمران اور ذہنی پستی اور غلامی کی بڑی علامت ہے ۔