Advertisement

پاکستان شروع سے نیشنل سیکیورٹی ریاست ہے، نجم سیٹھی

پاکستان پہلے دن سے ایک نیشنل سیکورٹی ریاست بنی ہے، ایک ویلفیئر ریاست نہیں بنی۔ جب ایک ریاست پوری توجہ نیشنل سیکورٹی کے اوپر رکھے تو سوشل ویلفیئر رہ جاتا ہے، خاص طور پر جب آپ کے پاس ریسورسز نہ ہوں۔
نجم سیٹھی


Loading X post…
Open original post on X