- Joined
- Jan 24, 2013
- Posts
- 3,667
- Reaction score
- 9,004
- Points
- 113
آسٹریلیا انڈیا کو ہرادے
شیلا جوان ہوجائے، منی بدنام ہوجائے
رضیہ غنڈوں میں پھنس جائے
سائیکل سی این جی پر ہوجائے
قندیل بلوچ سٹرپ ڈانس کرلے
شہبازشریف آصف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹ لے
نوازشریف میں غیرت آجائے
وقار ذکاء بال کٹوالے
عامرلیاقت انسان بن جائے
پرویز رشید جھوٹ بولنا چھوڑ دے
عمران خان دھاندلی کا راگ الاپنا چھوڑدے
بلاول کی جان گل خان چھوڑدے
تب بھی پاکستان سیمی فائنل میں نہیں پہنچ سکتا
ویسے پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے کرکٹ نہیں
بشکریہ فیس بک
شیلا جوان ہوجائے، منی بدنام ہوجائے
رضیہ غنڈوں میں پھنس جائے
سائیکل سی این جی پر ہوجائے
قندیل بلوچ سٹرپ ڈانس کرلے
شہبازشریف آصف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹ لے
نوازشریف میں غیرت آجائے
وقار ذکاء بال کٹوالے
عامرلیاقت انسان بن جائے
پرویز رشید جھوٹ بولنا چھوڑ دے
عمران خان دھاندلی کا راگ الاپنا چھوڑدے
بلاول کی جان گل خان چھوڑدے
تب بھی پاکستان سیمی فائنل میں نہیں پہنچ سکتا
ویسے پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے کرکٹ نہیں
بشکریہ فیس بک
Last edited:





