Advertisement

پاکستان سالانہ 67500ایکڑ جنگلات سے محروم

[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: center"] [/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: center"]پاکستان سالانہ 67500ایکڑ جنگلات سے محروم ہو رہا ہے،امریکی اخبار [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
headlinebullet.gif
​
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: date_txt, align: right"][TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: center"] Print Version[/TD]
[TD="align: center"]February 04, 2014 - Updated 05 PKT[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: center"]کراچیمحمدر فیق مانگٹامریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے پاکستان میں تیزی سے جنگلات کے خاتمے پر اپنی تشویش ظاہر کرتے ہوئے لکھاکہ درختوں کی کٹائی میں اضافے سے پاکستان زیادہ تباہ کن سیلاب اورمٹی کے تودوں جیسے واقعات کا شکار ہو رہاہے، بیکٹیریا ملے پانی اور فضائی آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیاں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں۔موسم سرما سے پہلے حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ، پاکستان سالانہ 67500ایکڑ جنگلات سے محروم ہو رہا ہے۔ قدرتی آفات اور تباہی سے بچانے کیلئے پاکستان کو1.5ٹریلین سے2ٹریلین درخت لگانے کی ضرورت ہے۔حکام کے مطابق پاکستان سالانہ دس کروڑ پودے لگاتا ہے مگر اس میں سے نصف دو سال کی مدت میں ختم ہو جاتے ہیں۔دسمبر میں پاکستان نے عالمی بینک سے3.8ملین ڈالر کی گرانٹ جنگلات کی کمی کی تحقیق کیلئے حاصل کی۔ عالمی بینک کے اندازے کے مطابق پاکستان کی سرزمین صرف 2.1فی صد جنگلات سے ڈھکی ہے اس کے مقابلے میں بھارت 23فی صد جب کہ امریکا33فی صد جنگلات رکھتا ہے۔ پاکستانی رہنما سیٹلائٹ اعداد و شمار کے حوالے سے کہتے ہیں کہ 5.1 فیصد سطح کوجنگلات نے گھیر رکھا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کی 20فی صد آبادی بنیادی سہولیات کی کمی کا شکار ہے ،غریب اور دیہی آبادی موسم سرما میں لکڑی پر انحصار کرتی ہے لیکن شدید توانائی کی قلت نے اہل ثروت کو لکڑی پر گزارہ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔پاکستان کا شمار پہلے ہی ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں جنگلات کی کمی ہے لیکن موجودہ صورت حال نے خطرناک رجحان کو جنم دیا ہے جس سے پاکستان تیزی سے جنگلات کھورہا ہے۔ماحولیات اور سرکاری حکام بھی اس خدشے کاشکار ہوچکے ہیں۔ دس گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور گیس کے بحران نے عوام کو لکڑی کی طرف مائل کیا۔اسلام آباد دارالحکومتوں میں سبزہ زار کی وجہ سے ایک پہچان رکھتا تھا،مگر کئی علاقے اب اس پہچان سے محروم ہوتے جارہے ہیں۔ پاکستان کافی عرصے سے ٹمبر مافیا سے برسرپیکار ہے، پولیس حکام اور محکمہ جنگلات کے کچھ عناصر کک بیکس وصول کرکے اس منافع بخش صنعت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔پاکستان میں جنگلات کی کمی نے نہ صرف ملکی بلکہ عالمی سطح پر بھی تشویش پیدا کی ہے۔جنگلات کی کٹائی سے پیدا شدہ مسائل کو سرکاری حکام تسلیم کرتے ہیں۔[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=136565
 
Advertisement
Re: پاکستان سالانہ 67500ایکڑ جنگلات سے محروم ہو ر&#1


یار اتنے جنگلی ہیں تو جنگل کیوں نہی ہیں ، کیسی بات کرتے ہو

کیا سارا پاکستان ہی جنگل بنا دینا ہے ؟
 
Re: پاکستان سالانہ 67500ایکڑ جنگلات سے محروم ہو ر&#1

درخت استمال کے لیے لگاتے جاتے ہیں اور قدرتی بھی لگے ہوے ہوتے ہیں ،اگر انکو کسی کے مفاد اور ذاتی فائدے کے لیے کاٹنا بھی پڑ جاے تو انکی جگہ دوسرا درخت بھی لگایا جا سکتا ہے ،تاکہ چند برسوں کے بعد وہ اپنی افادیت ظاہر کر سکے. مگر ہماری قوم ایسی ہے اپنے وقتی فائدے کے لیے ہی سوچتی ہ لمبی مدّت کا فائدہ شائد اس قوم کو راس نہیں آتا، ،
 
Advertisement
Re: Energy shortages force Pakistanis to scavenge for wood, threatening tree canopy

حکومت محکمہ جنگلات پر توجہ دے

پاکستان میں ایسے لکڑیوں کے کاروبار کرنے والے کارخانے ھیں جن کی آمدن ایک ارب روپے مہینے کی ھے اور جو ایک روپیہ تیکس نہیں ادا کرتے

ان کارخآنوں میں جنگلات کی لکڑی چوری کر کے لائی جاتی ھے

جرمنوں کو یہاں ملازمت دی گئی ھے جو دس لاکھ روپے مہینے کی تنخواہ لیتے ھیں اور بڑی بڑی گاڑیاں بنگلے
الگ سے پیشکش میں، میں ان چوروں کو اچھی طرح جانتا ھوں اور حکومت کی ہر طرح مدد کرنے کو تیار ھوں

ان چوروں کو پکڑیں انہوں نے نارتھ پاکستان میں پہاڑوں کو جنگلات سے خالی کر دیا

عمراں خان نے ھمیشہ اس بات کو اٹھایا، اب خیبر پختونخواہ سے اس اھم معاملے پر
پہلے توجہ دینے کا آغاز ھونا چاھئے

پہلے مرحلے میں پشاور کے آس پاس بڑے لکڑی کے کارخآنے والوں کو پکڑیں اور احتساب کا آغاز کریں۔

​
 
Last edited:
Re: Energy shortages force Pakistanis to scavenge for wood, threatening tree canopy

Forest trees like Cedrus, Pinus and Abies are exploited in large quantity for fuel and furniture. Forests of Upper Dir, Kalam and Malam Jabba in particular and those of Chitral are vulnerable and need some serious attention from the higher authorities.

Govt should take steps to conserve the existing valuable forests and simultaneously plant more and more trees to raise the percentage of forest in Pakistan to above 20%.
 
Last edited: