Advertisement

پاکستان دنیا کے سستے ممالک میں سرِفہرست

کراچی — 'عالمی بینک' کی ایک نئی تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کے سستے ممالک میں سرِ فہرست ہے۔

مختلف ملکوں کی معیشتوں کے جائزے پر مشتمل سروے کے مطابق پاکستان کے علاوہ مصر، برما، ایتھوپیا اور لاؤس دنیا کے سستے ترین ممالک ہیں جہاں اشیا کی قیمتیں باقی دنیا کے مقابلے میں کم ہیں۔

رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق ناروے، سوئٹزرلینڈ، ڈینمارک اور آسٹریلیا دنیا کے مہنگے ترین ممالک ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت رکھنے والے ملک امریکہ کا شمار اوسط مہنگائی والے ملک کے طور پر ہوتا ہے جس کا فہرست میں 25 واں نمبر ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قوت خرید کے اعتبار سے بلند درجہ رکھنے والے ممالک میں قطر، مکاؤ، کویت، برونائی اور لگسمبرگ شامل ہیں۔

سروے رپورٹ دنیا بھر کے ممالک کے لوگوں کی خرچ کرنے کی استطاعت، زر مبادلہ کی شرح اور اس کے اثرات سمیت معاوضے کی ادائیگی کے حساب سے مرتب کی گئی ہے۔

http://www.urduvoa.com/content/pakistan-amongst-world-lowest-price-economies-30apr2014/1904952.html

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Sirf labour cheap hai aur rent kam hai yahan par us waja se thora sasta hai warna inflation aur prices ke hisab se aur phir agar wage rate dekha jay labour ka aur us ke hisab se phir compare kia jay rent aur prices ko toh akal thikanay ajay in survey walon ki :lol:
 
Advertisement
Here we can see..how much the liars lie about our misery.
Pakistan is Alhamdulillah a better country to live in than many other.
Trust Pakistan...and keep the faith in the nation strong....and strengthen it more.

Pakistan Zindabad
 
پاکستان صرف بیرون ملک والوں کے لئے سستا ہے.. کیا ان پاکستانیوں میں خرچ کرنے کی استطاعت بھی ہے جہاں پورا پورا گاؤں اپنے گردے بیچتا ہے؟
 
Advertisement
پاکستان سستا نہیں، ورنہ لیور برادرز، نیستلے، میٹرو، ٹیلی نار جیسی ملٹی نیشنل کمپنیاں یہاں کے باشندوں کو نہ لوٹتییں

جی ہاں، ملکی باشندوں کو لوٹا جارہا ہے

چھوٹی سی مثال کپڑوں کے
سرف کی ہے

یہاں یورپ میں میڈ ان جرمنی سرف
سات کلو کاڈبہ آٹھ یورو کا ہے۔ ایک سو بتیس روپے کا ایک یورو ہے اب حساب لگا کر بتائیں پاکستان میں یہ ڈبہ کتنے کا پڑا؟؟؟

7Kg = 924 RS

1KG = 151.80 RS

اور پاکستان میں سرف کی کیا قیمت ہے؟؟؟

آنکھیں اور دماغ کھولیں۔ تمام ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان میں ڈبل منافع کماتی ہیں

​
 
Last edited:
Microsoft kay angle say to sasta he hay..

Dunya mar jaati hay license kay chakkar mein..

Or yahan latessht version...thailay per dastyaab hota hay..

Shukar hay ...!!
 
Advertisement
پاکستان سستا نہیں، ورنہ لیور برادرز، نیستلے، میٹرو، ٹیلی نار جیسی ملٹی نیشنل کمپنیاں یہاں کے باشندوں کو نہ لوٹتییں

جی ہاں، ملکی باشندوں کو لوٹا جارہا ہے

چھوٹی سی مثال کپڑوں کے
سرف کی ہے

یہاں یورپ میں میڈ ان جرمنی سرف
سات کلو کاڈبہ آٹھ یورو کا ہے۔ ایک سو بتیس روپے کا ایک یورو ہے اب حساب لگا کر بتائیں پاکستان میں یہ ڈبہ کتنے کا پڑا؟؟؟

7Kg = 924 RS

1KG = 151.80 RS

اور پاکستان میں سرف کی کیا قیمت ہے؟؟؟

آنکھیں اور دماغ کھولیں۔ تمام ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان میں ڈبل منافع کماتی ہیں

​

That is true.
پاکستان میں گندہ نقلی اور ملاوٹ والا دودھ امریکا کے تازہ اور خالص دودھ سے مہنگا بکتا ہے

milk_file_2011.jpg
 
US$2.59/gallon
In my neighborhood it is US$2.18/gallon

milk_file_2011.jpg
 
Pakistan aik sasta mulak hai , es liay tou

yehan iman bikta hai
yehan insan bikta hai

hukmaranoon ka farman bikta hai
siasi khandan bikta hai

muhafiz ki nigah bikti hai
mulak ki fiza bikti hai

aurat ke haya bikti hai
molvi ke dua bikti hai

kayoon keh ...............pakistan aik sasta mulak hai