ان کے کپڑے پاکستانی نہیں ،یہ میز کا سٹائل پاکستانی نہیںتصویر سےلگ رہا ہے کہ یہ مصری خاندان ہے اور ایک شخص اپنے بھوکے خاندان کے سامنے میز پر مرغی اور ثمرات کو پینٹ کرہا ہے یعنی مطلب یہی بنتا ہے کہ غریب کے خواب میں چھچڑے
امریکا نے دیا ہوگا وہی مسلمانوں کی تباہی چاہتا ہے اس تصویر میں چار بچے دکھانے کا مقصد یہی ہے کہ مسلمانوں بچے دینا بند کردو نہیں تو ہم تم کو پتھر کے زمانے میں پہنچا دیں گے

صرف سوال پر دھان اہم نہیں یہاں سوال کرنے والے کا منہ بھی دیکھو تو مقصد سمجھ جاؤ گے-یھاں اس کا مقصد یہ تھا کہ اگر زیادہ بچے ہوں تو کھانے کو ترستے رہو گے- یہ کن لوگوں کی سوچ ہے اپ سمجھ گئے ہونگیں- یہ بات اسلامی نظریہ سے بھی غلط ہے اور میں آپکو زندہ مثالیں دے سکتا ہوں اپ چک کرسکتے ہیں

sir ji, wesay Ager hum apnay wasail ko daikhain tu keya ye behtar nahi ho ga k kum bacho ko achi tarbiyat dy k behtar insan aur acha musalman banyen.??? Na k zeyada bachay hon ji ki theek sy perwarish bhi na ho paye aur society k leye bhi wo problem create karain....
App ki kya opinion hy is baray me.
Me ny kisi Jagah perha tha k "abadi ka Jin wasail ko kha jata hy" app keya kehtay han is baray me
امریکا نے دیا ہوگا وہی مسلمانوں کی تباہی چاہتا ہے اس تصویر میں چار بچے دکھانے کا مقصد یہی ہے کہ مسلمانوں بچے دینا بند کردو نہیں تو ہم تم کو پتھر کے زمانے میں پہنچا دیں گے
ہر چیز کا الزام امریکہ پر؟ آپ کہ لئے ایک مثال۔ اپنی مرغی خراب نہ ہوتوپرائے گھر انڈے نہ دے۔ آپ مرغی کہ بجائے پرائے گھر کو قصور وار ٹھرارہے ہیں۔ اگر یہاں پر غدار نہیں پلیں تو مجال ہے امریکہ ہمارا بال بھی بھیگا کرلے۔
ہر چیز کا الزام امریکہ پر؟ آپ کہ لئے ایک مثال۔ اپنی مرغی خراب نہ ہوتوپرائے گھر انڈے نہ دے۔ آپ مرغی کہ بجائے پرائے گھر کو قصور وار ٹھرارہے ہیں۔ اگر یہاں پر غدار نہیں پلیں تو مجال ہے امریکہ ہمارا بال بھی بھیگا کرلے۔
sir ji, wesay Ager hum apnay wasail ko daikhain tu keya ye behtar nahi ho ga k kum bacho ko achi tarbiyat dy k behtar insan aur acha musalman banyen.??? Na k zeyada bachay hon ji ki theek sy perwarish bhi na ho paye aur society k leye bhi wo problem create karain....
App ki kya opinion hy is baray me.
Me ny kisi Jagah perha tha k "abadi ka Jin wasail ko kha jata hy" app keya kehtay han is baray me
کم بچوں کو کیوں اچھی تربیت دینا چاہتے ہیں زیادہ کو کیوں نہیں؟ اپ ریاست میں ایک تعلیمی نظام قائم کردیں آغاز میں صرف تعلیم فری کردیں ،دس سال بعد ثمرات دیکھیں- اگر اپ کو میری بات پر یقین ہے تو میں آپکو پچھلے ٥٠ سال کی کچھ خاندانوں کے بارے میں مثالیں بتاد سکتا ہوں جن سے اپ مل بھی سکتے ہیں اور تصدیق کرسکتے ہیں کہ ان کے گھروں میں کتنے بچے تھے اور مالی حالت کیا تھی اور آج کیا حال ہے- جو لوگ اللہ پر یقین رکھتے ہیں ان کا سہارہ بھی اللہ بنتا ہے صرف والدین کی سوچ اچھی ہونی چاہئے جاہل نہیں ہونے چاہئے اور اللہ پر یقین رکھنا اہم ہے- اگر ریاست تعلیمی نظام کو عمران خان کی پالیسی کے مطابق بنانے میں کامیاب ہوا تو اگلے دس سالوں میں اپ ملک میں ترقی دیکھ لیں گے-سب سے بہتر انویسٹمنٹ بچوں میں ہوتی ہے کارخانوں یا جائیدادوں میں نہیں- ایک انسان کیا کچھ کرسکتا ہے اپ سوچھ بھی نہیں سکتے اور انسان آپکو مفت میں ملتا ہے جبکہ کارخانہ یا جائیداد وغیرہ اپ خریدتے ہیں اسکے بعد خرچوں اور انکم کا بھی حساب لگاسکتے ہیں لیکن بچوں سے فوائد اتنی جلدی نظر نہیں اتے اور وہی بات ہے کہ تعلیم اور تربیت- ویسے اتنی زیادہ تعلیم بھی سب کے لئے اہم نہیں ہوتی تربیت اہم ہوتی ہے