Advertisement

پاکستان تحریک انصاف اور راہداری

جیسے کے ہم نے سنا پاکستان تحریک انصاف اے این پی دونوں مل کر
پاکستان چائنا کوریڈور کی مخلافت کر رہے ہیں اور دشمنان پاکستان کو
ہم پر ہنسنے کا موقع فراہم کر رہے ہیں اگر یہاں پر پی ٹی آئی کی حکومت
ہوتی تو انہوں نے کہنا تھا انڈیا سے پیسے لے لئے ہیں گنجے نے یہ
ملک دشمن ہے پاکستان کو ترقی نہیں دینا چاہتا جبکہ یہ خود پاکستان
کی ترقی میں حائل ہو رہے ہیں اسکے لئے اے این پی جیسی جماعت کے
ساتھ بھی کھڑے ہیں کتنے افسوس کی بات ہے اس ٹریک پر سب نے رضامندی
دکھائی اب یہ چاہتے ہیں کے یہ پایا تکمیل تک نہ پہنچے ایک دفع یہ کوریڈور
بن جائے پھر اپ اسکو اپنی مرضی سے مختلف صوبوں اور شہروں کے ساتھ
کنیکٹ کر سکتے ہیں مگر تحریک انصاف اس پر سیاست اس بنیاد پر کر رہی
ہے اگر نواز حکومت میں یہ منصوبہشروع ہوگیا تو شاید دو ہزار اٹھارا میں
نواز حکومت ہی بنے گی اس لئے نواز تحریک انصاف نے پاکستان کے مستقبل
کو داؤ پر لگا دیا ہے افسوس کی بات ہے کے ہم کرسی کے لئے کس حد تک گر چکے ہیں
مجھے برا بھلا کہنے یا اپنی جماعت کو درست کہنے کی بجائے میری بات پر نیوٹرل ہو کر سوچیں

​
 
Last edited:
Advertisement
خیالی پلاؤ سے باہر نکل آؤ بیٹا جی
اگر دو مختلف لوگ ایک حقیقت بیان کریں تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ دونوں ایک ہیں ،فرض کرو اگر دو پاکستانی جماعتیں جو ایک دوسرے کی مخالف ہوں وہ مل کر بھارت کے خلاف بولیں تو کیا اسکا یہ مطلب ہے کہ وہ ایک ہو گئے ؟ نہیں اسکا مطلب ہے کہ دونوں حقیقت بیان کر رہے ہیں
پہلے اپنے کھوتے دماغ میں یہ بٹھا لو کہ کوریڈور کا مطلب صرف ایک سڑک نہیں ہے ،اسکے ساتھ فائبر آپٹک کیبل ، ریلوے ٹریک ،اکنامک زونز اور بجلی کی سپلائی لائنز وغیرہ شامل ہیں
اور یہ نورا باقی صوبوں کو صرف سڑک پر ٹرخا رہا ہے اور تم جیسے جاہل سمجھ رہے ہیں کہ اسکو مخالفت کی جا رہی ہے
 
Advertisement
Gunjay want to develop Punjab so that they get votes in the next election at the cost of other provinces. Lahore Metro train is included as CPEC by Nawaz as an example. Gunjay also want the route(it include all facilities like power, internet, gas etc) to go through Punjab with all facilities while other provinces only have road.
 
Yar dil to krta hai. K tumhain aisi doon k yaad rakho sari umar. Mery bhai yeh btao k aisi kiya cheez hai jo tumhari n league chupa rahi hai puri qaum se. Ihsan iqbal gya tha to kiyoon convince nahi kr saka kisi ko bashamool apne governed k. Kiya kp k log kam pakistani hain k un ka taraqi per koi haq nahi. Aur pti nasirf ANP balke JUIF ko bhi sath le kr chal rahi hai mulk ko lootne k liye nahi balke Jo log un ko power main le kr aye hain Un k haqooq k liye.
 
What a fool!
You and your Kings (******) can't think about Pakistan. For them everything starts and end in Punjab. This Project has nothing to do with Punjab but these ganjas are diverting this to Punjab. This will further make other provinces feel offended. A punjabi (specifically politician) never thinks why other provinces hate Punjab. It is because of such disastrous decisions. These Ganjas are making 3 other Bangladesh only because of their personal interests. The worst thing is, patwaris are still defending these goons.

and yes, I am a Punjabi.
 
خیالی پلاؤ سے باہر نکل آؤ بیٹا جی
اگر دو مختلف لوگ ایک حقیقت بیان کریں تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ دونوں ایک ہیں ،فرض کرو اگر دو پاکستانی جماعتیں جو ایک دوسرے کی مخالف ہوں وہ مل کر بھارت کے خلاف بولیں تو کیا اسکا یہ مطلب ہے کہ وہ ایک ہو گئے ؟ نہیں اسکا مطلب ہے کہ دونوں حقیقت بیان کر رہے ہیں
پہلے اپنے کھوتے دماغ میں یہ بٹھا لو کہ کوریڈور کا مطلب صرف ایک سڑک نہیں ہے ،اسکے ساتھ فائبر آپٹک کیبل ، ریلوے ٹریک ،اکنامک زونز اور بجلی کی سپلائی لائنز وغیرہ شامل ہیں
اور یہ نورا باقی صوبوں کو صرف سڑک پر ٹرخا رہا ہے اور تم جیسے جاہل سمجھ رہے ہیں کہ اسکو مخالفت کی جا رہی ہے

پہلے بات کرنے کے آداب سیکھ لو آپ کو بات کرنے اور بحث کرنے اور مجھ سے اختلاف کرنے کا حق ہے
مگر میرے لئے ہتک آمیز جملے اور اخلاق سے باہر جانے کا حق نہیں ہے خٹک صاحب کو اس وقت یہ سمجھنی
چاہیے تھی جب انہوں نے اس پر اپنی رضامندی دی تھی اس وقت کہاں تھے خٹک صاحب ؟؟؟ میرے نزدیک یہ
ملک کے ساتھ غداری اور سیاست ہے اور بلیک میلنگ ہے اور کچھ نہیں
 
یک دفع یہ کوریڈور
بن جائے پھر اپ اسکو اپنی مرضی سے مختلف صوبوں اور شہروں کے ساتھ
کنیکٹ کر سکتے ہیں

hahahaha statement of the century... yea log kab road road road say bahir niklaingay, kia khub kaha hia aik dafa ban janay do per taaak kar kay connect kar lo. height of intelligence

A patwari is blaming PTI :P ... no wonder their bones are coming from INDIA ... Oyee Patwariyon UR GOD .. NS is Indian ***** ... he is doing all the mess he can't c pakistan going up ... every one was on one Page on CPEC but Modi kay ****** naye , is koo be controversial bana diyaa haa ...

There was no Punjab in the plan how come PML N Goons put punjab and take KPK and Blachistan out of the plan .. they just wanted more hate against Punjab and wanted to make CPEC controversial so that like KALA BAG , CPEC should also not reach to end ... and then the per paid media and brainless Patwari's will come and dance that PML N wanted it all other provinces didn't allow it ...

PML N is nothing but BJP's extension .. and their followers are the same. I am punjabi and i am feel shame to say NS kind of low level Indian ball licker is representing Punjab. Also i will stand with KPK and Blachistan, as i am not a patwari who;s everything is for sale.

#MainMoodhiNawaz...

کے پی کے گورنمنٹ کو ملکی مفاد کی خاطر علاقائی مفاد فلوقت پس پشت ڈالنا ہوگا

وفاقی حکومت مغربی روٹ کے لئے متبادل کوریڈور فراہم کر رہی ہے

یہ بات ضرور ہے کے اس سڑک پر کچھ سہولیات کم ہیں

لیکن ملک کے وسیح تر مفادات میں سمھجوتہ وقت کی عین ضرورت ہے

اکونومک کوریڈور کو کالا باغ ڈیم بنا دینے کی دھمکی سے

پی ٹی آئی کی قیادت دشمن کے ہاتھوں میں کھیلتی دکھائی دے رہی ہے

مشرقی روٹ پر کم سیکورٹی درکار ہوگی
مغربی روٹ پر کم کاروباری سرگرمیوں کی وجہ سے
زیادہ سیکورٹی درکار ہو گی
اور کافلوں کا تحفظ غیر یقینی ہوگا

​
 
Advertisement
I am from Panjab..lekan Nawaz ne apni zatti siyasat
chamkanay ke lia CPEC jesay intahae sensitive project
ko conversant bna dia..sab taraaqi Panjab ke lia nahi
honi chahay...Baluchistan..Sariyaki belt KPK deserves
more from CPEC than Panjab..pehlay hi ham Panjabio
ke khalaf bohat nafrat paee jati ha mulk ke baqi sobo
mien..jis ka zima dar Nora aur chand dictators hain...
 
Thanks, In my opinion you are the real Punjabi and true Pakistani, patwaris are mere worshippers of Jaati Umra/India.
What a fool!
You and your Kings (******) can't think about Pakistan. For them everything starts and end in Punjab. This Project has nothing to do with Punjab but these ganjas are diverting this to Punjab. This will further make other provinces feel offended. A punjabi (specifically politician) never thinks why other provinces hate Punjab. It is because of such disastrous decisions. These Ganjas are making 3 other Bangladesh only because of their personal interests. The worst thing is, patwaris are still defending these goons.

and yes, I am a Punjabi.
 
In developed countries such projects are started in underdeveloped states but in Pakistan LOHAAR doesn't care about anything. Inn ki KHOPRI mein LAHORE samayaa hua hai. These people are danger to federation, GOON league's steps are creating more hate among provinces.

As far as this thread is concerned then the thread starter even doesn't know that all parties(including GOON league of KPK) of KPK opposed GOVT steps and demanded for their right in the meeting.

1103273078-2.gif
 
Last edited:

پہلے بات کرنے کے آداب سیکھ لو آپ کو بات کرنے اور بحث کرنے اور مجھ سے اختلاف کرنے کا حق ہے
مگر میرے لئے ہتک آمیز جملے اور اخلاق سے باہر جانے کا حق نہیں ہے خٹک صاحب کو اس وقت یہ سمجھنی
چاہیے تھی جب انہوں نے اس پر اپنی رضامندی دی تھی اس وقت کہاں تھے خٹک صاحب ؟؟؟ میرے نزدیک یہ
ملک کے ساتھ غداری اور سیاست ہے اور بلیک میلنگ ہے اور کچھ نہیں

Bhai Patwari , First of all you bashed others base upon ur little biased knowledge then u come and tell others how to talk with ou ... what a shameful creature u patwaris are ... Y don't u go and live in india and take ur NS with u ... and leave us Pakistan alone ... Ur baseless Propaganda against Pakistani PPL , will not work here ... we think as Pakistani and not as Punjabi and Phatan or Baloochi ... so get lost as i have no respect for a sellable patwari like u
 
Advertisement
lets assume whatever you saying is right.... what guarantee or credibility fed govt have regarding distribution of provinces share. KPK ko 20 sal say 56 billion ka electricity HAK nahi mil raha aur na hie pacha 3 saal say mil raha hia.... tu is project kay banay kay baat Q fed kp ko apna HAK daygie ? jeb wo pechlay hak ko daba kar behti hia

ap nahi samajthay tura connfidence building measures fed govt ko exercise karnay chahie ta kay waday per tora itebar payda ho
 
میں وی پنجابی واں ، لکھ لعنت پیجداں اس روزی تے جیڑی کسے دا حق مار کے لبے آخر کی گل ءے پختون خواہ ہچ گورنر جیڑا نون لیک دا وا اونے وی مخالفت کیتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کے پی کے گورنمنٹ کو ملکی مفاد کی خاطر علاقائی مفاد فلوقت پس پشت ڈالنا ہوگا

وفاقی حکومت مغربی روٹ کے لئے متبادل کوریڈور فراہم کر رہی ہے

یہ بات ضرور ہے کے اس سڑک پر کچھ سہولیات کم ہیں

لیکن ملک کے وسیح تر مفادات میں سمھجوتہ وقت کی عین ضرورت ہے

اکونومک کوریڈور کو کالا باغ ڈیم بنا دینے کی دھمکی سے

پی ٹی آئی کی قیادت دشمن کے ہاتھوں میں کھیلتی دکھائی دے رہی ہے

مشرقی روٹ پر کم سیکورٹی درکار ہوگی
مغربی روٹ پر کم کاروباری سرگرمیوں کی وجہ سے
زیادہ سیکورٹی درکار ہو گی
اور کافلوں کا تحفظ غیر یقینی ہوگا

​

kahen ap Pervez Rasheed tu nahi ​
 
پہلے بات کرنے کے آداب سیکھ لو آپ کو بات کرنے اور بحث کرنے اور مجھ سے اختلاف کرنے کا حق ہے
مگر میرے لئے ہتک آمیز جملے اور اخلاق سے باہر جانے کا حق نہیں ہے خٹک صاحب کو اس وقت یہ سمجھنی
چاہیے تھی جب انہوں نے اس پر اپنی رضامندی دی تھی اس وقت کہاں تھے خٹک صاحب ؟؟؟ میرے نزدیک یہ
ملک کے ساتھ غداری اور سیاست ہے اور بلیک میلنگ ہے اور کچھ نہیں

وہی گھسا پٹا رونا دھونا
جب بات کا لاجیکل جواب نہ ہو تو تمیز اور اخلاقیات کا رونا لے کر بیٹھ جاؤ
 
میں وی پنجابی واں ، لکھ لعنت پیجداں اس روزی تے جیڑی کسے دا حق مار کے لبے آخر کی گل ءے پختون خواہ ہچ گورنر جیڑا نون لیک دا وا اونے وی مخالفت کیتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

او کسے ہور جوگا ہے وی نئیں ۔ ۔ ۔ ۔ ایہہ شریفاں دے غلام بس چوؤں چوؤں ای کر سکدے نیں
جَدوں ہڈی مل جاندی اے، تے فیر لمٗے ویلے لئی سوں جاندے نیں