Advertisement

پاکستان بمقابلہ انڈیا: کس کی پوزیشن مضبوط؟ کونسا کھلاڑی خطرناک؟

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں متوازن ہیں اس لیے دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملےگا۔

متحدہ عرب امارات کی کنڈیشنز کو بہتر انداز سے جاننے والے اور بھارت کے خلاف کھیلنے کا وسیع تجربہ رکھنے والے سابق آل راؤنڈر مدثر نذر نے دبئی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم بھی پاور ہاؤس ہے، ہر شعبہ مکمل ہے اور سب سے بڑھ کر بھارتی ٹیم کو فائدہ یہ ہے کہ ان کنڈیشنز میں اپنی لیگ کھیلی جو کہ حال ہی میں ختم ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دوسری طرف پاکستان کے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جو میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے بولرز بھارتی بلے بازوں کو امتحان میں ڈال سکتے ہیں۔

مدثر نذر کا کہنا ہے کہ دبئی کی پچ بیٹنگ کے لئے اچھی ہوگی، جارحانہ انداز میں کھیلیں اور اچھا ٹوٹل بنائیں تاکہ بولرز دفاع کر سکیں۔

ان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ ایک پریشر گیم ہے، اگر پریشر سے نکلنا نہیں جانتے تو پلیئر بن ہی نہیں سکتے، پریشر اور ڈر سے نکلیں، شارجہ میں ہونے والے پاک بھارت میچز نے ہمیں بہتر کھلاڑی بنایا تھا، ہمیں بڑے کراؤڈ میں کھیلنے سے اعتماد ملا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ شعیب ملک کا بہت اہم کردار ہے، ان کے پاس پوری دنیا میں لیگز کا تجربہ ہے، بھارت کے خلاف بہت میچ کھیلے ہیں، متحدہ عرب امارات میں کھیلنے کا بھی تجربہ ہے اس لئے شعیب ملک کا ٹیم کو فائدہ ہو سکتا ہے۔
​

Advertisement
ان باتوں کا کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی ہمیں اس غرض ہے۔ غرض ہے تو صرف یہ کہ پاکستان میچ جیت جائے بس۔۔۔ باقی بقول شیخ رشید کے کمپنی کی مشہوری کے لیے ایسیی باتیں کی جاتیں ہیں۔
 
Our team same like Usman Buzdar, Shaukat Tarin, Muzammail Aslam, Sheik Rashid, Azam Swati, Eshan Mani, Misbha Ul Haq, Shri Mazari, Gulam Sarwar, Nadeem Babar, PKR rupee, stock exchange and Honest PM does not matter if he competent or not but he is honest and Handsome. Therefore, i leave it people do decide that if this a good team combination mention above than Pakistan is the best team and will win. It is up to you that what you think of this combination above.

The mention above is the combination in our Cricket Team since 3.5 years and whatever the outcome you expect is the same outcome Pakistan is having right now.
 
Bhai Jo Marzi ho jye... Per Tatti Leak(N Leak) walon zaroor apni nani or bajian paish karni hoti hain... Baray shok se Qatrion k samney late jatay ho... Bs yahan chon chan lagai hoi hai... L k sirey
 
پاکستان بمقابلہ انڈیا: کس کی پوزیشن مضبوط؟ کونسا کھلاڑی خطرناک؟​

janiye haroon rasheed se lol
 
Let Predict who is going to ball first today ??

For India ?? Vs Pakistan ?? match ( T20 ).
a ) Team who wins the TOSS .
b ) Team who lose the TOSS.

Answer only a or b .

Thanking you in advance
Spartacus of Siasat.pk
 
Advertisement
Let's predict who will bowl first no-ball.
I am putting $100.
What is going on here ? Is this thread about the bookies?