- Joined
- Feb 6, 2011
- Posts
- 12,376
- Reaction score
- 16,434
- Points
- 113
پاکستان بلا امتیاز کاروائی کرے-امریکہ
امریکہ نے پھر بلا امتیاز کاروائی کا مطالبہ کردیا۔ اس بار امریکہ کا اشارہ حالیہ پکڑے والے امریکی ایجنٹ کی جانب ہے جسے چودھری نثار اور ن لیگی حکومت نے پھر کلین چٹ دے دی۔ امریکہ چاھتا ہے کہ امریکی ایجنٹوں کے ساتھ پاکستان وہی سلوک کرے جو پکڑے جانے والے انڈین ایجنٹوں کے ساتھ کیا جاتا ہے
اس لئے امریکی مطالبہ حق بجانب ہے اور پاکستانی قوم امریکی مطالبے کی تائید کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے امریکی دھشتگردوں سے امتیازی سلوک کرنے کو سختی سے مزمت کرتی ہے۔ ان امریکوں ایجنٹوں اور دھشتگردوں کو ملک بدر کرنے سے نہ صرف امریکہ ناراض ہوگا بلکہ انسانی حقوق کی کئی شقات کی بھی خلاف ورزی ہوگی
نواز شریف امریکی پکڑے جانے والے دھشتگردوں سے امتیازی سلوک بند کر دیں
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103686418&Issue=NP_ISB&Date=20160813

Last edited by a moderator: