Advertisement

پاکستان اب غریب کے رہنے کے قابل نہیں رہا:شہری


"آپ رو کیوں رہے ہیں؟"۔ اینکر کا نوجوان سے سوال۔۔ "رو اسلئے رہا ہوں کہ پاکستان اب غریب کیلئے زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہا، اس ملک کو چھوڑ بھی نہیں سکتے۔ مہنگائی نے ہمارا جینا بھی مشکل کر دیا اور مرنا بھی ۔ اپنی زندگی ختم کرنا ویسے ہی حرام ہے۔ انہوں نے ہماری زندگیاں مشکل کردی ہیں، ہمیں جینے کے قابل تو چھوڑیں، کم از کم یہ حق تو دیدیں "۔ حالات سے تنگ نوجوان رو پڑا
Loading X post…
Open original post on X
​


"میں رکشہ ڈرائیور ہوں، خدا کی قسم میرے بچے ایک ٹائم کھاتے ہیں، دو ٹائم نہیں کھاتے، بیگم خالی دیگچی میں پانی چڑھا دیتی ہے، بچے اسی انتظار میں سوجاتے ہیں تو گھر جاتا ہوں، خود تین تین دن بھوکے رہے، لیکن بچوں کو کہیں نہ کہیں سے کچھ لاکر دیتے ہیں، کبھی داتاصاحب سے لاکر دیتے ہیں، کبھی کہیں اور سے"۔ لاہور کے شہری کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X
​
 
تم سارے کے سارے بے غیرت یہاں بھی کتے کی زندگی گزار رہے ہو اور مر کے بھی کتے والی کرواؤ گے۔
چڑھو سالو