ہمیشہ کی طرح ، کتا کان لے گیا کے مصداق لوگ اپنا کان چیک کرنے کی بجائے کتے کے پیچھے دوڑ لگانے لگ پڑے . لاکھوں روپے مشاہرہ لینے والے پاکستانی صحافی ، میڈیا میں گھس بیٹھئے ڈاکٹر تجزیہ نگار اور سٹنٹ گروتھ نوجوان صحافیوں نے تفیصلی فیصلہ پڑھنے کی بجانے جاہل قوم کو مزید جہالت میں دھکیل کر انکو مشتعل کیا . جرنیلی حکومت کے لوگوں سے گلہ کیا . غصے میں انسان کی مت ماری جاتی ہے لھذا مشتعل حب الوطنی میں لتھڑے لوگوں نے جسٹس سیٹھ وقار کو دیوانہ قرار دے دیا جنہوں نے یہ فیصلہ اپنی پوری ہوش اور حواس میں لکھا تھا . ایک جملہ پڑھ کر پتا نہیں کیوں تمام منافق اور ابنلوقت پاکستانی اپنے ہوش حواس کھو بیٹھے . میں پاکستان اور انڈیا کی متوقع جنگ کے بارے میں مسلسل لکھ رہا ہوں . ایک طرف کہا جا رہا ہے کے فوج دشمنوں سے کیسے لڑ سکتی ہے جب اپنے ملک میں انکے لوگوں کو سزا دی جا رہی ہے ؟ کیا حالت جنگ میں انصاف نہیں ہو سکتا ؟
بی بی سی کا یہ آرٹیکل چند اہم نقاط کو سامنے لے کر آیا ہے
فیصلے میں ماضی کے ججز کی جانب سے متعارف کروائے گئے نظریۂ ضرورت کی مذمت کی گئی ہے اور ان تمام فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا بھی کہا گیا ہے جنھوں نے 1999 میں پرویز مشرف کو ایک غیر آئینی قدم اٹھانے سے نہیں روکا تھا۔
www.bbc.com
شائد جنرل مشرف کی پھانسی کی فوج کو اتنی فکر نہیں ہے جتنی فکر باقی لوگوں کی شامل تنقیش کرنے کی ہے . وہ لوگ شائد اب بڑے بڑے عھدوں پر ہوں گے . اصلیت جان کر جئیں. دو اہم باتیں ہم سب کو پتا ہونی چاہئے
١-
کوٹ
تاہم جہاں سوشل میڈیا پر تفصیلی فیصلے کے پیراگراف 66 کو وسیع پیمانے پر شیئر کیا گیا لیکن پیراگراف نمبر 67 میں دی گئی توجیہ کو اس کے ساتھ جوڑ کر کم ہی پیش کیا گیا ہے۔
تاہم جسٹس وقار سیٹھ نے اس سے اگلے پیرگراف 67 میں اپنے اس حکم کی توجیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چونکہ ماضی میں کسی بھی فرد کو پاکستان میں اس جرم میں سزا نہیں دی گئی اور عدالت نے اپنا فیصلہ مجرم کی عدم موجودگی میں سنایا ہے۔ اس لیے اگر مجرم سزا پانے سے قبل وفات پا جاتا ہے تو یہ سوال اٹھے گا کہ آیا فیصلے پر عملدرآمد ہو گا یا نہیں اور کیسے۔
مددگار باوردی افراد بھی مجرم عدالت نے پیراگراف 55 میں یہ قرار دیا ہے کہ یہ ناقابلِ یقین اور ناقابلِ تصور ہے کہ اس طرح کا انتہائی قدم کسی باوردی شخص نے اکیلے اٹھایا ہو۔ چنانچہ اس وقت کی کور کمانڈرز کمیٹی اور تمام باوردی افسران جو ان کی ہر وقت حفاظت کرتے رہے اس پورے عمل میں ملزم کے ساتھ مکمل طور پر شریک ہیں۔
اس بارے میں عدالت نے آئین کی شق 6 کی ذیلی شق دو کا حوالہ دیا ہے جس کے تحت شق ایک کے تحت جرم کرنے والے شخص کی مدد کرنے والے اور اس میں ساتھ دینے والے بھی سنگین غداری کے مرتکب ہوں گے۔
٢-
دوسری بات بطور عوام جو بات ہمیں سمجھنی چاہئے . سوشل میڈیا پر اکثر یہ بات شئر کی جا رہی ہے کے شریف خاندان کے بھگوڑوں کی عدم موجودگی میں انکو سزائیں کیوں نہیں ہو رہی ہیں ؟ اس بات کا جواب بھی اس فیصلہ میں لکھا گیا ہے
غیر حاضری میں شفاف ٹرائل کیسے؟
تفصیلی فیصلے کے پیراگراف 33 میں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ کے یکم اپریل 2019 کے فیصلے کے مطابق جب ایک مرتبہ ٹرائل شروع ہو جائے تو اسے کسی بھی ملزم کی غیر حاضری کی وجہ سے تعطل میں نہیں ڈالا جا سکتا۔
اگر کوئی ملزم خود یہ فیصلہ کرے کہ وہ پیش ہونے کا اپنا حق استعمال نہیں کرنا چاہتا اور ٹرائل میں کیوں موجود نہیں ہونا چاہتا، تو اس سے ٹرائل کی شفافیت بھی متاثر نہیں ہوتی اور نہ ہی آئین کی شق 10 اے کے تحت شفاف ٹرائل کے حق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔
اسی فیصلے کے حوالے میں سپریم کورٹ نے مزید لکھا تھا کہ ضابطہ فوجداری کے تحت ملزم کو اپنے خلاف موجود ثبوتوں پر وضاحت دینے کا حق حاصل ہے تاہم اگر ملزم عدالت میں رضاکارانہ طور پر غیر حاضر رہے تو وہ یہ حق کھو دیتا ہے۔
جسٹس وقار سیٹھ عدالتی فیصلے میں لکھتے ہیں کہ مندرجہ بالا وجوہات کی بنا پر سپریم کورٹ نے ٹرائل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا اور اسی کو مدِنظر رکھتے ہوئے خصوصی عدالت نے بھی مشرف کی غیر حاضری میں ٹرائل جاری رکھا۔
ہمیشہ کی طرح، کتا کان لے گیا کے مصداق لوگ اپنا کان چیک کرنے کی بجائے کتے کے پیچھے دوڑ لگانے لگ پڑے . لاکھوں روپے مشاہرہ لینے والے صحافی اور گھس بیٹھئے ڈاکٹر تجزیہ نگار، سٹنٹ گروتھ نوجوان صحافیوں نے تفیصلی فیصلہ پڑھنے کی بجانے جاہل قوم کو مزید جہالت میں دھکیل کر انکو مشتعل کیا . جرنیلی حکومت کے لوگوں سے گلہ کیا . غصے میں انسان کی مت ماری جاتی ہے لھذا مشتعل حب الوطنی میں لتھڑے لوگوں نے جسٹس سیٹھ وقار کو دیوانہ قرار دے دیا جنہوں نے یہ فیصلہ اپنی پوری ہوش اور حواس میں لکھا تھا . ایک جملہ پڑھ کر پتا نہیں کیوں تمام منافق اور ابنلوقت پاکستانی اپنے ہوش حواس کھو بیٹھے میں پاکستان اور انڈیا کی متوقع جنگ کے بارے میں مسلسل لکھ رہا ہوں . ایک طرف کہا جا رہا ہے کے فوج دشمنوں کیسے لڑ سکتی ہے جب انکے لوگوں کو سزا دی جا رہی ہے ؟ کیا حالت جنگ میں انصاف نہیں ہو سکتا ؟
بی بی سی کا یہ آرٹیکل چند اہم نقاط کو سامنے لے کر آیا ہے
فیصلے میں ماضی کے ججز کی جانب سے متعارف کروائے گئے نظریۂ ضرورت کی مذمت کی گئی ہے اور ان تمام فوجی افسران کے خلاف کارروائی کا بھی کہا گیا ہے جنھوں نے 1999 میں پرویز مشرف کو ایک غیر آئینی قدم اٹھانے سے نہیں روکا تھا۔
www.bbc.com
شائد جنرل مشرف کی پھانسی کی فوج کو اتنی فکر نہیں ہے جتنی فکر باقی لوگوں کی شامل تنقیش کرنے کی ہے . اصلیت جان کر جئیں. دو اہم باتیں ہم سب کو پتا ہونی چاہئے
١- تاہم جہاں سوشل میڈیا پر تفصیلی فیصلے کے پیراگراف 66 کو وسیع پیمانے پر شیئر کیا گیا لیکن پیراگراف نمبر 67 میں دی گئی توجیہ کو اس کے ساتھ جوڑ کر کم ہی پیش کیا گیا ہے۔
تاہم جسٹس وقار سیٹھ نے اس سے اگلے پیرگراف 67 میں اپنے اس حکم کی توجیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چونکہ ماضی میں کسی بھی فرد کو پاکستان میں اس جرم میں سزا نہیں دی گئی اور عدالت نے اپنا فیصلہ مجرم کی عدم موجودگی میں سنایا ہے۔ اس لیے اگر مجرم سزا پانے سے قبل وفات پا جاتا ہے تو یہ سوال اٹھے گا کہ آیا فیصلے پر عملدرآمد ہو گا یا نہیں اور کیسے۔
مددگار باوردی افراد بھی مجرم
عدالت نے پیراگراف 55 میں یہ قرار دیا ہے کہ یہ ناقابلِ یقین اور ناقابلِ تصور ہے کہ اس طرح کا انتہائی قدم کسی باوردی شخص نے اکیلے اٹھایا ہو۔ چنانچہ اس وقت کی کور کمانڈرز کمیٹی اور تمام باوردی افسران جو ان کی ہر وقت حفاظت کرتے رہے اس پورے عمل میں ملزم کے ساتھ مکمل طور پر شریک ہیں۔
اس بارے میں عدالت نے آئین کی شق 6 کی ذیلی شق دو کا حوالہ دیا ہے جس کے تحت شق ایک کے تحت جرم کرنے والے شخص کی مدد کرنے والے اور اس میں ساتھ دینے والے بھی سنگین غداری کے مرتکب ہوں گے۔
٢-
دوسری بات بطور عوام جو بات ہمیں سمجھنی چاہئے . سوشل میڈیا پر اکثر یہ بات شئر کی جا رہی ہے کے شریف خاندان کے بھگوڑوں کی عدم موجودگی میں انکو سزائیں کیوں نہیں ہو رہی ہیں ؟ اس بات کا جواب بھی اس فیصلہ میں لکھا گیا ہے
غیر حاضری میں شفاف ٹرائل کیسے؟ تفصیلی فیصلے کے پیراگراف 33 میں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ کے یکم اپریل 2019 کے فیصلے کے مطابق جب ایک مرتبہ ٹرائل شروع ہو جائے تو اسے کسی بھی ملزم کی غیر حاضری کی وجہ سے تعطل میں نہیں ڈالا جا سکتا۔
اگر کوئی ملزم خود یہ فیصلہ کرے کہ وہ پیش ہونے کا اپنا حق استعمال نہیں کرنا چاہتا اور ٹرائل میں کیوں موجود نہیں ہونا چاہتا، تو اس سے ٹرائل کی شفافیت بھی متاثر نہیں ہوتی اور نہ ہی آئین کی شق 10 اے کے تحت شفاف ٹرائل کے حق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔
اسی فیصلے کے حوالے میں سپریم کورٹ نے مزید لکھا تھا کہ ضابطہ فوجداری کے تحت ملزم کو اپنے خلاف موجود ثبوتوں پر وضاحت دینے کا حق حاصل ہے تاہم اگر ملزم عدالت میں رضاکارانہ طور پر غیر حاضر رہے تو وہ یہ حق کھو دیتا ہے۔
جسٹس وقار سیٹھ عدالتی فیصلے میں لکھتے ہیں کہ مندرجہ بالا وجوہات کی بنا پر سپریم کورٹ نے ٹرائل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا اور اسی کو مدِنظر رکھتے ہوئے خصوصی عدالت نے بھی مشرف کی غیر حاضری میں ٹرائل جاری رکھا۔
Sorry, don't agree with your analysis.
What is wrong is wrong and beside, the court has said it that they can not peruse a case in absentia of an accused.
I'm not defending Musharraf here but the judge has gone beyond his constitutional role and limitations. This judge should be investigated with his previous judgments and his tilt towards certain segment of the society...
I understand that he has let several ttp and PTM terrorists let go.

Sir, I respect your opinion but unfortunately you did not read my blog carefully.
I have highlighted two important points which was not clear to us earlier.
Please read my point # 2
We all had this misconception, not anymore.
I have quoted BBC article. I have also attached the original article.

Yes, but point #2 is in effect from April 2019 not the earlier cases.
Again, I have no problem with the judgement but para 66 is the real issue. Even if you read it with para 67 still it is unconstitutional, unlawful, unethical and inhumane for a judge to pen such sentences.

اصل معمہ کیا ہے ؟ اپ سمیت اکھا پاکستان ایک لائن سے ناراض ہے ریٹائرڈ جنرل مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلہ ا نے پر پاکستانیوں اور آرمی میں سخت اشتعال پھیلا ہے . آخر پاکستان آرمی اس فیصلہ پر اتنی برہم کیوں نظر اتی ہے ؟
پہلے جب مختصر فیصلہ آیا تھا تو میڈیا اور پاکستان آرمی کا رویہ اتنا جارہانہ نہیں تھا . پیراگراف ٦٦ کی ایک لائن کو لے کر وبال کھڑا کیا گیا جسکی توجیہہ جسٹس صاحب نے پیش کر دی ہے . ابھی اپیل ہونی باقی ہے . دوسرے جج صاحب نے اس بیہمانہ فیصلہ پر اختلاف کیا ہے یہاں پر دو باتوں کو لے کر بحث نہیں ہوئی
١- اگر سزا سے پہلے ریٹائر جنرل صاحب فوت ہو جاتے ہیں تب یہ والا کام کرنا ہے . اس سے پہلے نہیں اگر اپیل رد ہوتی ہے تو ریاست انکے مرنے کا کیوں انتظار کرے گی؟
. جرنل صاحب ویسے بھی اتنی جلدی مرنے والے نہیں ہیں ہم نواز زرداری اور تمام لوگوں کے ڈرامے دیکھ رہے ہیں لھذا پیراگراف ٦٦ کا ایک جملہ محض پیالی میں طوفان کے سوا کچھ بھی نہیں
٢- سب سے پریشان کن دوسرا پیراگراف ہے جسکا اس تمام افسانے میں ذکر تک نہیں
"عدالت نے پیراگراف 55 میں یہ قرار دیا ہے کہ یہ ناقابلِ یقین اور ناقابلِ تصور ہے کہ اس طرح کا انتہائی قدم کسی باوردی شخص نے اکیلے اٹھایا ہو۔ چنانچہ اس وقت کی کور کمانڈرز کمیٹی اور تمام باوردی افسران جو ان کی ہر وقت حفاظت کرتے رہے اس پورے عمل میں ملزم کے ساتھ مکمل طور پر شریک ہیں
اس بارے میں عدالت نے آئین کی شق 6 کی ذیلی شق دو کا حوالہ دیا ہے جس کے تحت شق ایک کے تحت جرم کرنے والے شخص کی مدد کرنے والے اور اس میں ساتھ دینے والے بھی سنگین غداری کے مرتکب ہوں گے"
پاکستانی جنرلوں کو ریٹائر جنرل مشرف کی کوئی پریشانی نہیں ہے بلکے اصل پریشانی شامل لوگوں کے خلاف کروائی ہے جو اب سینئر عھدوں پر ہوں گے . جرنل مشرف جیسا ٹکا ٹوکری شخص محض شیلڈ کے طور پر استعمال ہو رہا ہے
اصل معمہ کیا ہے ؟ اپ سمیت اکھا پاکستان ایک لائن سے ناراض ہے ریٹائرڈ جنرل مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلہ ا نے پر پاکستانیوں اور آرمی میں سخت اشتعال پھیلا ہے . آخر پاکستان آرمی اس فیصلہ پر اتنی برہم کیوں نظر اتی ہے ؟
پہلے جب مختصر فیصلہ آیا تھا تو میڈیا اور پاکستان آرمی کا رویہ اتنا جارہانہ نہیں تھا . پیراگراف ٦٦ کی ایک لائن کو لے کر وبال کھڑا کیا گیا جسکی توجیہہ جسٹس صاحب نے پیش کر دی ہے . ابھی اپیل ہونی باقی ہے . دوسرے جج صاحب نے اس بیہمانہ فیصلہ پر اختلاف کیا ہے یہاں پر دو باتوں کو لے کر بحث نہیں ہوئی
١- اگر سزا سے پہلے ریٹائر جنرل صاحب فوت ہو جاتے ہیں تب یہ والا کام کرنا ہے . اس سے پہلے نہیں اگر اپیل رد ہوتی ہے تو ریاست انکے مرنے کا کیوں انتظار کرے گی؟
. جرنل صاحب ویسے بھی اتنی جلدی مرنے والے نہیں ہیں ہم نواز زرداری اور تمام لوگوں کے ڈرامے دیکھ رہے ہیں لھذا پیراگراف ٦٦ کا ایک جملہ محض پیالی میں طوفان کے سوا کچھ بھی نہیں
٢- سب سے پریشان کن دوسرا پیراگراف ہے جسکا اس تمام افسانے میں ذکر تک نہیں
"عدالت نے پیراگراف 55 میں یہ قرار دیا ہے کہ یہ ناقابلِ یقین اور ناقابلِ تصور ہے کہ اس طرح کا انتہائی قدم کسی باوردی شخص نے اکیلے اٹھایا ہو۔ چنانچہ اس وقت کی کور کمانڈرز کمیٹی اور تمام باوردی افسران جو ان کی ہر وقت حفاظت کرتے رہے اس پورے عمل میں ملزم کے ساتھ مکمل طور پر شریک ہیں
اس بارے میں عدالت نے آئین کی شق 6 کی ذیلی شق دو کا حوالہ دیا ہے جس کے تحت شق ایک کے تحت جرم کرنے والے شخص کی مدد کرنے والے اور اس میں ساتھ دینے والے بھی سنگین غداری کے مرتکب ہوں گے"
پاکستانی جنرلوں کو ریٹائر جنرل مشرف کی کوئی پریشانی نہیں ہے بلکے اصل پریشانی شامل لوگوں کے خلاف کروائی ہے جو اب سینئر عھدوں پر ہوں گے . جرنل مشرف جیسے ٹکا ٹوکری شخص محض شیلڈ کے طور پر استعمال ہو رہا ہے
بہت اچھا پوائینٹ اٹھایا ہے آپ نے لگتا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد ایک بوڑھے بیمار بندے کو پھانسی دینا نہیں بلکہ ان سب کو قانون کے دائرے میںلانا ہے جو جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے قانون سے ،ملک کو چلارہے ہیں

گھٹیا پاکستانی میڈیا میں کسی نے قوم کو یاد نہیں کروایا کے مصر کے صدر کو کس حالت میں کورٹ میں پیش کیا گیا تھا . میں آج ایک بلاگ لکھنا چاہ رہا تھا مگر بی بی سی کا آرٹیکل پڑھ پر لکھائی موخر کر دی . اس فیصلہ کو لوگ محض ایک مخصوس تناظر میں دیکھ رہے ہیں اصل کینوس بہت وسیع ہے . اصل معاملہ ملٹری پولیٹیکل ڈاکٹرائن کا ہے . وہ ایک لائن اسی تناظر میں لکھی گئی ہے مگر افسوس میڈیا میں گھس بیٹھیوں اور بوٹ پولشیوں نے اس کو کوئی اور رنگ دے دیا ہے . رؤف کلاسرا جنرلوں کے ڈسے ہوے ہیں لھذا انکا تبصرہ بہت موزوں اور حقائق کے مطابق تھا
ڈاکٹر موصوف کے" مقابل " اصل صحافی کا نقطہ نظر کیا ہے ملاحضہ فرمائیں
سیاست میں جانے والے ریٹائرڈ جرنیلوں سے ہمیشہ دوری رکھنے والی اسٹیبلشمنٹ کی پرویز مشرف کے لئے خصوصی ہمدردی کیوں؟ سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی نے مشرف سے دوری کیوں اختیار کی ہوئی تھی؟ اشفاق پرویز کیانی نے پرویز مشرف کو دبئی میں کیا پیغامات بھجوائے تھے؟

Wondering why no punishment for judges who backed legitimised earn personal benefits from Musharraf why no punishment for politicians who made his cabinets and those who signed NRO with him in cases of loot and plunder. Did only the Ex COAS betrayed the constitution? No justice
زینب قتل کیس میں اعوام نے چیخ چیخ کر دہائیاں دیں کہ مجرم کو سرعام پھانسی دی جاۓ تب ہمارے انصاف کے دلال فرماتے تھے یہ قانون میں شامل نہیں قانون بنانا اسمبلیوں کا کام ہے ہمارا کام ایمپلیمنٹ کرنا ہے اوراب سرعام لٹکانےاورگھسیٹنےکاقانون کہاں سےآگیاتمہاری ڈکشنری میں؟
Wondering why no punishment for judges who backed legitimised earn personal benefits from Musharraf why no punishment for politicians who made his cabinets and those who signed NRO with him in cases of loot and plunder. Did only the Ex COAS betrayed the constitution? No justice
Stop blabbing about Musharraf . This SOB needs to be put in walls and cover with cement . You been jumping like a real monkey all over the forum ever since the moron was convicted of treason . Relax and get the appeal ready . The Ban Chor Army needs dim volunteers like you to sacrifice their lives so that the dictators can live forever.

I'm not blabbing about anyone just saying why the justice system has different rulings and priorities for different segments of the society.
How come Hamza's and nawaz Sharif's bail hearings get done on Saturday, while a common men's appeal don't even get entertained in the court...

You remember this after the fat ass got convicted as traitor. Where were you when the Khosa made unethical and out of context remarks about NS in panama case ? You were in jubilation at that time . Now, you are cursing them ,but in fact are depicting the following Punjabi saying ..

Khosa didn't say to drag Nawaz's corpse and hang him for three days in d chock.
Khosa referenced nawaz with God father which suits him right.
Can't compare the two judgments.
As for traitor, Musharraf can't be a traitor but nawaz is ...