Advertisement

پاکستانی چینی کھلے عام ازبکستان میں مل رہی ہے، ٹرک بھر کر جا رہے ہیں: شبر

Advertisement
Jis country ka ECB Ka chairman outsider sy kharye ho KR milye aur president KO Kuch na samjhye USS country ki sugar bhi Agr outside sale ho rahi ho Tu koi surprise wali baat nahi ...... Ajj kul iss country ki ruling like hens food iss country Ka kha rahi Han aur unn k eggs outside walouin k liye han
 
Last edited:
Advertisement

پاکستانی قوم کو پتا ہونا چاہیے کہ آئین کے تحت پورے ملک کی سرحدوں کی نگرانی کرنا فوج کی ذمہ داری ہے . لہذا فوج کی اجازت کے بغیر نہ تو کوئی بندہ اس سرحد کو کراس کر سکتا ہے اور نہ ہی باہر سے کوئی ملک میں داخل ہو سکتا ہے . روز کے سینکڑوں اٹھارہ ویلر ٹرک یہ سرحد ایسے نہیں کراس کر سکتے . کہنے کا مطلب یہ ہے کہ پورے پاکستان سے سمگلنگ سرحد پر مامور افراد کی زیر نگرانی اور انکی آشیر باد سے کی جاتی ہے اور ملک کا ماہانہ اربوں کا جو نقصان کیا جاتا ہے وہ کن کی جیبوں میں جاتا ہے؟؟؟
کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟؟؟ بیلجیئم، آسٹریلیا، جرمنی، فرانس، امریکہ اور برطانیہ میں کروڑوں ڈالر کی جائیدادیں ایسے نہیں بن جاتیں . وہ یہی پیسہ ہوتا ہے جو سرحدوں پر وصول کیا جاتا ہے
​
 
Absolutely right 👍
 
Advertisement
Napaak fouj smuggling se arboon rupay kamati hai. Yeh sab dandha iss hanzeer fouj ke zair e nigrani hota hai.
 
موجودہ جرنیل اور چیف ریٹائر منٹ کے بعد اس
ملک کے غریب عوام کا حق
مار کر دوسرے جرنیلوں کی طرح جزیرے
بھی تو خریدیں
گے پاکستان سے بھاگ کر یہاں آنے سے پہلے کمائی بھی دبا کے
کرنی ہے
جزیرے ایک بائیس کریڈ کا سرا کاری ملازم حلال کی کمائی سے تو خرید
نہیں سکتا اور حرام کما نے کے لئے ملک دشمنوں کی طرح اسمگلنگ ضروری ہے