Advertisement

پاکستانی میڈیا کو تو گود میں بھی بیٹھنے کی اجازت نہیں ہے، مجاہد حسین

بھارتی میڈیا کو گودی میڈیا اس لیے کہا جاتا ہے کہ وہ مودی کی گود میں بیٹھا ہوا ہے۔ پاکستانی میڈیا کو تو گود میں بھی بیٹھنے کی اجازت نہیں ہے، اسے صرف طاقتوروں کے چرنوں میں جگہ ملتی ہے۔ اس لیے اسے چرنی میڈیا کہنا، بولنا اور لکھنا چاہیے۔

Loading X post…
Open original post on X
​