حامد میر پر قاتلانہ حملے اور اس حملے کا آئی ایس آئی پر الزام کے بعد پاکستانی میڈیا دو گروپوں میں واضح طور پر تقسیم ہو چکا ہے. ایک گروپ پروفیشنلزم کا حامی ہے اور دوسرا گروپ نیشنلزم کا داعی ہے
اسوقت ہمارے میڈیا کو دو چیلنجز در پیش ہیں کہ
کیا پاکستانی میڈیا کو نیشنلزم کو پروفیشنلزم پر ترجیع دینی چاہئیے یا پروفیشنلزم کو نیشنلزم پر؟
کیا میڈیا کو نیشنلزم کے نام پر فوج اور اسکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے کالے کرتوتوں پر حتی کہ صحافیوں کے قتل اور ان پر قاتلانہ حملوں پر "ملکی مفاد" میں زبان نہیں کھولنی چاہئیے؟
استاد صحافت ڈاکٹر مجاہد منصوری نے پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں ایک بہت خوبصورت اور فکر آمیز کالم لکھا گیا ہے
آئایس آئ اور آرمی پر میڈیا میں الزامات، جسکا ایف ای آر میں ذکر تک نہیں، انڈیا کے مفاد میں ہے یا پاکستان کے
پاکستان میں ہمیں انڈیا سے محبت اور امن کی اشا جبکہ انڈیا میں بلکل اسکے برعکس پاکستان مخالف مہم، پاکستان کے مفاد میں ہے یا انڈیا کے؟
آئ پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی جبکہ ، جیو کی ای پی ایل کی نشریات اوروہاں کے کھلاڑیوں کوپاکستان کے ہیرو بنانا پاکستان کے مفاد میں یا انڈیا کے؟
انڈیا کے الیکشن سےکشمیریوں کا بائیکاٹ اور پاکستانی میڈیا کی مکمل خاموشی انڈیا کا مفاد یا پاکستان کا مفاد؟ اگر اسی طرح کی صورتحال بلوچستان میں ہوتی تو سارا انڈیا کا میڈیا اسکو بھر پور طور پر اچھالتا
روینہ کے بیٹی کی مسکراہٹ کی بریکنگ نیوز جبکہ اکثر پاکستانی قوم کے ہیروز کو مکمل طور پر نذر انداز کرنا پاکستان کے مفاد میں یا انڈیا کے؟
کیا میڈیا کو نیشنلزم کے نام پر فوج اور اسکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے کالے کرتوتوں پر حتی کہ صحافیوں کے قتل اور ان پر قاتلانہ حملوں پر "ملکی مفاد" میں زبان نہیں کھولنی چاہئیے؟
Aaap pehle khud professionalism ka matlab seekho phir agar ho sakay to Geo ko bhi batao ke professionalism kisay kehte hain. Hamlay ke baad se hi ISI per bagher kisi saboot ke ilzaam lagana aur phir hawaaai firing karne ko professionalism nahi bewaqoofi aur zaati bughuz kehte hain...

Aap ne maazi ka zikar kyaa to kya hi acha ho agar aap khud bhi Hamid mir Amir mir aur Geo ka maazi dekh lain. Hamid mir per hamle main geo bararast fareeq tha kyon ke unke employee per attack hua tha. Ab Army ne legal action liya hai to is main kya buraai hai? Aur agar baaki qaum Army ke action ko support kar rahi hai to is main nationalism bamuqabila professionalism kahan se aa gai. Baaqi qaum bashamol baqiya media professionalism ka muzahira karte hue apna qaumi farz poora kar rahi hain...
Aap Haamid mir ke bayanaat suno ke interview main aur police ko diye gaye bayaan main tazaad kyon hai?