Advertisement

پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر دی

Advertisement
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&

Bang on target..........Clueless Zafar Shah...............:smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB::smashfreakB:

پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر دی_ بڑی مشکل سےسوال کو گول مول کر کے جان چھوٹی_
 
Advertisement
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&#174

Folks, I must be doing something wrong but I cannot watch all videos posted on this forum. I have checked and have the most current version of flash player. Can someone help me fix that? Thank you.
 
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&#174

zafer ali shah sahib aik shareef aademi hein aur respectable politician hein. Wo khud admit kr chukai hain kah un k biwi bachon ka jhukao PTI ki taraf hai.

Baaqi lady ne jo swal poochha tha wo bara valid tha kah PML k sath nawaz sharif ki jaga Quid-e-azam ka naam bhi tu lagaya ja skta tha. wo PML(Q) ko legitimise to kr hi nahi rahi thi.

Ab agr aisa hi hai tu agr PML(Q) musharraf ne bana'e thi tu PML(N) bhi tu establishment ki bana'e hoi IJI ki naa-Jaez aulad hai na. Muhtram shah sahib ap kisi taraf se issko defend nahi kr sktai>
 
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&#174

اب انشاللہ سارا ملک ان سے پوچھے گا یہ منہ چھپاۓ پھر رہے ہونگے... وہ بھی لندن کی سڑکوں پر
​
 
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&#174

یہ خاتون خوبصورت بھی ہیں زہین بھی اور برجستہ بھی ........ اگر یہی سیاسی ڈکٹیٹر ز کے سامنے سوال اٹھاننے کا سلسلہ شروع سے قائم ہوتا تو آج ان پارٹیوں میں اتنی ڈکٹیٹر شپ نہ ہوتی .

 
Advertisement
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&#174

ان کو نون برائے نان استمعال کر کے اس مسلے سے جان چھوڑا لینی چاہیے .
پاکستان مسلم لیگ نان
نہ رہے بانس
نہ بجے بانسری
​
 
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&#174

ہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ چپیڑ ماری ہے بی بی نے چپیڑ ۔۔ مگر ان بے غیرتوں نے محسوس ہی نہیں کرنا۔۔۔ ​
 
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&

inhain siste rote scheem nahain sisty naan scheme shoroo karni chiya tthe hahahahahahaha
 
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&#174

خوبصورتی اور ذھانت دونوں ایک جگہ جمع ھو جائیں تو بولتی ویسے ھی ٴبند ھو جاتی ھے۔میرے خیال میں سوال سے جان نھیں چھوٹ سکی کیونکہ جب انھوں نے ایک جواب سے پھلو بچانا چاھا تو اس خاتون نے انکو دوسرے وار سے چاروں شانے چت کر ڈالا۔​
 
Advertisement
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&#174

jhootay k pass 1000 jawab hotay hyn lekin ek bhi kaam ka nahe hota.sachai he beshak ghalib aye gi.
 
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&#174

That's the way criminals and criminals family member should be treated. Or may be any other worse way that human being can think of.
 
Re: پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر د&#174

ماشاءالله ‘ جس قوم میں ایسی خواتین ہوں وہ قوم تا ابد زندہ رہتی ہے ۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ان نورا کشتی لیگ اور جیالوں سے قوم کی جان خلاصی ہو۔ محترمہ نے لاجواب کر دیا ۔ شاباش ۔ اس مرتبہ عمران خان کو ٹیسٹ کریں ‘ شکریہ ۔
​