Advertisement

پاکستانی قوم کے لیے غور و فکر کا مقام

بڑے کہتے تھے کہ اقوام عالم کی زندگی میں صدیوں کا گزر جانا کوئی معنی نہیں رکھتا . ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا بنگلہ دیش کے مسلمان پاکستانی تھے اور اگرغیر جانبدار لکھاریوں کی تاریخی تصانیف کا مطعالہ کیا جائے تو تحریک پاکستان میں اور پاکستان کو وجود میں لانے کے لیے مشرقی بازو کے مسلمانوں کا حصہ مغربی بازو کے لوگوں سے کہیں زیادہ تھا . تاریخ کے جھروکوں سے اس تمہید کو باندھنے کا مقصد صرف ایک نقطہ بیان کرنا ہے، اگر ہماری قوم کی سمجھ میں آ جائے
یہ بات ریکارڈ پر ہے اور سارا انٹرنیٹ ان تصاویر سے بھرا پڑا ہے جب مودی نے ڈھاکہ یونیورسٹی میں کھڑے ہو کر سینہ تان کر بڑے فخریہ انداز میں لن ترانی کی تھی کہ پاکستان کو ہم نے توڑا اور ہم نے آپ بنگالیوں کو آزاد ملک بنا کر دیا . مودی کو یہ بھڑک مارے ابھی کچھ سال ہی ہوئے ہیں لیکن پچھلے دو دن سے فلک جو نظارہ دیکھ رہا ہے وہ سوچنے والوں کو بہت کچھ سوچنے کا ایندھن مہیا کرتا ہے . مودی کی دنیا کے مسلمانوں کے خلاف عموماً اور کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف خصوصاً خون ریزی کو بنگلہ دیش کے مسلمانوں نے باوجود مودی کے خودساختہ احسان کے کسی بھی خاطر میں لائے بغیر اپنے ملک میں آئے ہوئے اس مودی کے منہ پر جوتا مارا ہے اور ابھی تک ٩ مسلمان اس راہ حق میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے جام شہادت نوش کر چکے ہیں . نقطہ یہ ہے مودی کے ساتھ پچھلے تین روز میں جو کچھ بنگلادیش میں ہوا ایسا صرف غیرت مند قومیں کیا کرتی ہیں
اور ایک ہماری قوم ہے جو خود کو لوٹنے والوں کے اوپر پھول پھینکتی ہے اور اپنے سروں پر بٹھاتی ہے . ہمیں اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی ضرورت ہے کہ ہم اُمتِ محمد صلی الله علیہ وسلم ہونے کے ناطے کیا تھے؟ اور اب شریفوں اور زرداریوں جیسے جرائم پیشہ لوگوں کے پیچھے لگ کر کیا ہو گئے ہیں؟ ہم اپنے بچوں کو کیا دے کر جا رہے ہیں ؟ اس ملک کی مریموں اور اسکے بلاولوں کے روز روز کے نت نئے جھوٹ اور بہتانوں کے پیچھے لگ کر ہم کہاں جا رہے ہیں؟؟
:الله قرآن میں فرماتا ہے
اِنَّمَا یَفْتَرِی الْكَذِبَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِۚ-وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ
ترجمہ: جھوٹا بہتان وہی باندھتے ہیں جو اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے اور وہی جھوٹے ہیں

قرآن کے یہ الفاظ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں . آئیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے، اس ملک کے لیے اور اپنی آخرت میں کامیابی کے لیے اپنے الله سے تجدید عہد کرتے ہیں کہ وہ ہمیں قرآن اور نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں کھرے کھوٹے میں تمیز کرنے کی قدرت عطا فرمائے . الله ہمہ آمین یا رب العلمین
وما علينا إلا البلاغ المبين

صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
​
 
Well Said Bro !!!
 
You are waisting your time on that nation who eat Donkey meat & becomes donkey. They'll vote again & again to Corrupt Noora Brothers & Madari as they believe in this slogan " Khata hai tu Lagata bhi tu hai"
Imran Khan is the very last hope for this country
Per yaar ham sab ko phir bhi koshish jari rakhni ha jitna bhi mumkin ho hum say hum logon ko aware kr sakain in 2 khabees khandano k hawalay sy!!!
 
Last edited:
بڑے کہتے تھے کہ اقوام عالم کی زندگی میں صدیوں کا گزر جانا کوئی معنی نہیں رکھتا . ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا بنگلہ دیش کے مسلمان پاکستانی تھے اور اگرغیر جانبدار لکھاریوں کی تاریخی تصانیف کا مطعالہ کیا جائے تو تحریک پاکستان میں اور پاکستان کو وجود میں لانے کے لیے مشرقی بازو کے مسلمانوں کا حصہ مغربی بازو کے لوگوں سے کہیں زیادہ تھا . تاریخ کے جھروکوں سے اس تمہید کو باندھنے کا مقصد صرف ایک نقطہ بیان کرنا ہے، اگر ہماری قوم کی سمجھ میں آ جائے
یہ بات ریکارڈ پر ہے اور سارا انٹرنیٹ ان تصاویر سے بھرا پڑا ہے جب مودی نے ڈھاکہ یونیورسٹی میں کھڑے ہو کر سینہ تان کر بڑے فخریہ انداز میں لن ترانی کی تھی کہ پاکستان کو ہم نے توڑا اور ہم نے آپ بنگالیوں کو آزاد ملک بنا کر دیا . مودی کو یہ بھڑک مارے ابھی کچھ سال ہی ہوئے ہیں لیکن پچھلے دو دن سے فلک جو نظارہ دیکھ رہا ہے وہ سوچنے والوں کو بہت کچھ سوچنے کا ایندھن مہیا کرتا ہے . مودی کی دنیا کے مسلمانوں کے خلاف عموماً اور کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف خصوصاً خون ریزی کو بنگلہ دیش کے مسلمانوں نے باوجود مودی کے خودساختہ احسان کے کسی بھی خاطر میں لائے بغیر اپنے ملک میں آئے ہوئے اس مودی کے منہ پر جوتا مارا ہے اور ابھی تک ٩ مسلمان اس راہ حق میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے جام شہادت نوش کر چکے ہیں . نقطہ یہ ہے مودی کے ساتھ پچھلے تین روز میں جو کچھ بنگلادیش میں ہوا ایسا صرف غیرت مند قومیں کیا کرتی ہیں
اور ایک ہماری قوم ہے جو خود کو لوٹنے والوں کے اوپر پھول پھینکتی ہے اور اپنے سروں پر بٹھاتی ہے . ہمیں اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی ضرورت ہے کہ ہم اُمتِ محمد صلی الله علیہ وسلم ہونے کے ناطے کیا تھے؟ اور اب شریفوں اور زرداریوں جیسے جرائم پیشہ لوگوں کے پیچھے لگ کر کیا ہو گئے ہیں؟ ہم اپنے بچوں کو کیا دے کر جا رہے ہیں ؟ اس ملک کی مریموں اور اسکے بلاولوں کے روز روز کے نت نئے جھوٹ اور بہتانوں کے پیچھے لگ کر ہم کہاں جا رہے ہیں؟؟
:الله قرآن میں فرماتا ہے
اِنَّمَا یَفْتَرِی الْكَذِبَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِۚ-وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ
ترجمہ: جھوٹا بہتان وہی باندھتے ہیں جو اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے اور وہی جھوٹے ہیں

قرآن کے یہ الفاظ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں . آئیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے، اس ملک کے لیے اور اپنی آخرت میں کامیابی کے لیے اپنے الله سے تجدید عہد کرتے ہیں کہ وہ ہمیں قرآن اور نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں کھرے کھوٹے میں تمیز کرنے کی قدرت عطا فرمائے . الله ہمہ آمین یا رب العلمین
وما علينا إلا البلاغ المبين

صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
​

Brilliant article. It reflects views of all decent Pakistanis.
 
ڈاکٹر صاحب پکچر ابھی باقی ہے ِ ابھی تو ہم نے مشترکہ مشقیں کرنی ہے ٹی 20 بھی کھیلنا ہے. غداروں کی ایک لمبی فہرست ہے کیونکہ آج تک ہم نے صرف غداروں کی ہی آبیاری کی ہے چاہے وہ سیاستدان ہوں یا جرنیل. ایک غدار کو ذندہ چھوڑنے کا مطلب سو کو موقع دینا .
 
Advertisement
میں نے دو دن پہلے اس موضوع پر تھریڈ بنا دیا تھا جس کا عنوان تھا، مودی کا جو یار ہے وہ آج بھی غدار ہے، مجھے حیرت ہے کہ حکومت اور مودی کے درمیان محبت کی پینگوں پر آپ ڈوب کر مرے نہیں اب تک؟​
 
کنجریف شریف کو شاید ڈوب مرنے کیلیئے چلو بھر پانی نہیں ملا

25modi-nawaz2.jpg

The_Prime_Minister%2C_Shri_Narendra_Modi_visits_the_Prime_Minister_of_Pakistan%2C_Mr._Nawaz_Sharif%27s_home_in_Raiwind%2C_where_his_grand-daughter%27s_wedding_is_being_held%2C_in_Pakistan_on_December_25%2C_2015_%281%29.jpg
modi-pakistan-videoSixteenByNine1050.jpg
modi-sharif-home759.jpg
Sajjan-Jindal-Nawaz-Sharif-Pakistan-GreatGameIndia-Magazine-Iron-Afghanistan-Ore.png
images
images
 
میں نے دو دن پہلے اس موضوع پر تھریڈ بنا دیا تھا جس کا عنوان تھا، مودی کا جو یار ہے وہ آج بھی غدار ہے، مجھے حیرت ہے کہ حکومت اور مودی کے درمیان محبت کی پینگوں پر آپ ڈوب کر مرے نہیں اب تک؟​
مودی کا یار تیرا پیو کھوتا شریف تھا۔
 
ہم قوم ہیں کہاں! بحیثیت مسلمان قوم رہے نہیں پاکستانی قوم بننے نہیں دیا گیا۔
​

یار انصاری ، سچ جھوٹ کو مکس نہ کرو
ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی حدیث کے مطابق مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں لہٰذا اب اگر تم لوگوں کا گروہ ایک جسم کی مانند نہیں تو اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ تمہارا گروہ (سنی مذھب) مسلمان نہیں . کیونکہ رسول پاک کی حدیث غلط نہیں ہو سکتی

Irani tatto secterian hatred phelane aa gaya.
 
یار انصاری ، سچ جھوٹ کو مکس نہ کرو
ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی حدیث کے مطابق مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں لہٰذا اب اگر تم لوگوں کا گروہ ایک جسم کی مانند نہیں تو اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ تمہارا گروہ (سنی مذھب) مسلمان نہیں . کیونکہ رسول پاک کی حدیث غلط نہیں ہو سکتی
​
رافضی اس اضافی انگلی کی طرح ہیں جو جسم کے ساتھ چپکی رہتی ہے کچھ کام نہیں آتی. باعث تکلیف اور پریشانی بننے کا کوئی موقع ہاتھ سی جانے نہیں دیتی۔ جسم سے کاٹ کر الگ کر دینا بھی آسان عمل نہیں ہوتا
 
Last edited:
بڑے کہتے تھے کہ اقوام عالم کی زندگی میں صدیوں کا گزر جانا کوئی معنی نہیں رکھتا . ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا بنگلہ دیش کے مسلمان پاکستانی تھے اور اگرغیر جانبدار لکھاریوں کی تاریخی تصانیف کا مطعالہ کیا جائے تو تحریک پاکستان میں اور پاکستان کو وجود میں لانے کے لیے مشرقی بازو کے مسلمانوں کا حصہ مغربی بازو کے لوگوں سے کہیں زیادہ تھا . تاریخ کے جھروکوں سے اس تمہید کو باندھنے کا مقصد صرف ایک نقطہ بیان کرنا ہے، اگر ہماری قوم کی سمجھ میں آ جائے
یہ بات ریکارڈ پر ہے اور سارا انٹرنیٹ ان تصاویر سے بھرا پڑا ہے جب مودی نے ڈھاکہ یونیورسٹی میں کھڑے ہو کر سینہ تان کر بڑے فخریہ انداز میں لن ترانی کی تھی کہ پاکستان کو ہم نے توڑا اور ہم نے آپ بنگالیوں کو آزاد ملک بنا کر دیا . مودی کو یہ بھڑک مارے ابھی کچھ سال ہی ہوئے ہیں لیکن پچھلے دو دن سے فلک جو نظارہ دیکھ رہا ہے وہ سوچنے والوں کو بہت کچھ سوچنے کا ایندھن مہیا کرتا ہے . مودی کی دنیا کے مسلمانوں کے خلاف عموماً اور کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف خصوصاً خون ریزی کو بنگلہ دیش کے مسلمانوں نے باوجود مودی کے خودساختہ احسان کے کسی بھی خاطر میں لائے بغیر اپنے ملک میں آئے ہوئے اس مودی کے منہ پر جوتا مارا ہے اور ابھی تک ٩ مسلمان اس راہ حق میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے جام شہادت نوش کر چکے ہیں . نقطہ یہ ہے مودی کے ساتھ پچھلے تین روز میں جو کچھ بنگلادیش میں ہوا ایسا صرف غیرت مند قومیں کیا کرتی ہیں
اور ایک ہماری قوم ہے جو خود کو لوٹنے والوں کے اوپر پھول پھینکتی ہے اور اپنے سروں پر بٹھاتی ہے . ہمیں اپنے گریبانوں میں جھانکنے کی ضرورت ہے کہ ہم اُمتِ محمد صلی الله علیہ وسلم ہونے کے ناطے کیا تھے؟ اور اب شریفوں اور زرداریوں جیسے جرائم پیشہ لوگوں کے پیچھے لگ کر کیا ہو گئے ہیں؟ ہم اپنے بچوں کو کیا دے کر جا رہے ہیں ؟ اس ملک کی مریموں اور اسکے بلاولوں کے روز روز کے نت نئے جھوٹ اور بہتانوں کے پیچھے لگ کر ہم کہاں جا رہے ہیں؟؟
:الله قرآن میں فرماتا ہے
اِنَّمَا یَفْتَرِی الْكَذِبَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِۚ-وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ
ترجمہ: جھوٹا بہتان وہی باندھتے ہیں جو اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے اور وہی جھوٹے ہیں

قرآن کے یہ الفاظ ہمارے لیے مشعل راہ ہیں . آئیے اپنی آنے والی نسلوں کے لیے، اس ملک کے لیے اور اپنی آخرت میں کامیابی کے لیے اپنے الله سے تجدید عہد کرتے ہیں کہ وہ ہمیں قرآن اور نبی پاک صلی الله علیہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی زندگیوں کو گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں کھرے کھوٹے میں تمیز کرنے کی قدرت عطا فرمائے . الله ہمہ آمین یا رب العلمین
وما علينا إلا البلاغ المبين

صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
​
ڈاکٹر صاحب، آپ سے دو سو فیصد اتفاق ہے کہ ہم اپنے لیئے ایک اچھے مستقبل کا کیسے سوچ سکتے ہیں اگر ہم اپنے حال میں جان بوجھ کر غلطی کرتے ہیں؟

میں اس بات سے بھی متفق ہوں کہ ظلمت شب کا گلہ کرنے سے بہتر یہی ہے کہ اپنے حصّے کی شمع آپ جلاتے جائیں۔

لیکن، بات صرف ووٹ کی حد تک نہیں، ہمیں اپنا قومی کردار بدلنے کی ضرورت ہے، اپنی روز مرّہ کی عادات۔۔۔ جن کو ہم نے اب برائی سمجھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔

بتائیں جناب، جو قوم بجلی اور گیس کی چوری کو چوری نہ سمجھے، ٹیکس کی چوری کرنے پر تو سینا چوڑا کر کے پھرے، مال ضرورت سے زیادہ منافع پر بیچنے کو اپنا فن قرار دے، دوائیاں جعلی بنا کر سکون سے رات کو سوئے۔۔۔۔۔۔ تو ایسے معاشرے پر فرشتہ بھی لا کر بٹھا دیں، بدلنا کچھ نہیں۔

بھائی، ہم ٹیکس دینا نہیں چاہتے، بل بھرنا نہیں چاہتے، لیکن چاہتے ہیں کہ عمران خان آئی ایم ایف سے قرضہ بھی نہ لے۔۔۔۔ تو یہ کیسے ممکن ہے؟

دیکھیں، ہمیں اپنا کام سفارش سے کروانا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ گوانڈی کے بچے کی لاتیں توڑ دیں اور ہمارا علاقے کا ایم پی اے ایسا ہونا چاہیئے جو ہمیں حوالات کی ہوا بھی نہ کھانے دے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا بچہ بھلے سے نکمّا ہو، لیکن ہم پیسہ یا سفارش لگا کر اسے کسی اچھی سرکاری نوکری دلوا دیں، تو ایسے ہی ایم پی اے یا ایم این اے کو ووٹ دیتے ہیں جو یہ کام کروانے میں ماہر ہوتا ہے، اور پھر ہم رونا رویئں کہ ہمارا نظام ہی درست نہیں اور سرکاری لوگ نا اہل ہیں۔۔۔۔۔ تو اب اس سادگی پہ کیوں نہ مرجائے کوئی؟

میرے خیال میں سب سے پہلے ہمیں خود سے عہد کرنا چاہیئے کہ اپنی ذاتی زندگیوں میں سے سب سے پہلے کرپشن ختم کریں گے۔ تب ہی ہم سچ کا ساتھ سچے طریقے سے دے سکیں گے۔

عوام اگر ایماندار ہو، تو ان کے اوپر شیطان بھی حکمران ہوجائے تو یا تو اسکو شیطانی چھوڑنی پڑتی ہے یا کرسی۔

بہرحال، شکریہ سوچ کو جھنجھوڑنے کے لیئے۔ اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کی کاوشوں کو رنگِ تعبیر بھی (آمین)۔
​
 
یار انصاری ، سچ جھوٹ کو مکس نہ کرو
ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی حدیث کے مطابق مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں لہٰذا اب اگر تم لوگوں کا گروہ ایک جسم کی مانند نہیں تو اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ تمہارا گروہ (سنی مذھب) مسلمان نہیں . کیونکہ رسول پاک کی حدیث غلط نہیں ہو سکتی
​
بے شک، مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں۔ حدیثؐ بلکل درست ہے۔ کوئی بھی ایک دوسرے کو شیعہ، سنی، دہلوی، بریلوی، سلفی وغیرہ میں بانٹنے میں حق بجانب نہیں۔ مسلمان کے لیئے دوسرا مسلمان صرف اسکا بھائی ہے۔​
 
حدیث بے شک درست ہے
حدیث کے مطابق مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں ، حدیث میں یہ نہیں کہا گیا کہ مسلمانوں کو ایک جسم کی مانند ہونا چاہیے
لہٰذا اب اگر کوئی دوسرے مسلمانوں کی تکلیف محسوس نہیں کرتا تو اسے اپنی فکر کرنی چاہیے کہ کہیں اس میں مسلمان کی یہ پہچان غائب تو نہیں

​
 
میری ناقص رائے میں افغانستان، عراق، لیبیا، مصر، شام مسلمانوں کے خلاف ایک ہی جنگ کے مختلف محاذ ہیں. کچھ لوگ اس رائے سے اختلاف کرتے ہیں. وہ شام میں امریکا کے مخالف اور بقیہ ممالک میں اس کے حمایتی یا حلیف ہیں

Sohail Shuja
Dr Adam
There is only 1​
 
Last edited:
میں نے دو دن پہلے اس موضوع پر تھریڈ بنا دیا تھا جس کا عنوان تھا، مودی کا جو یار ہے وہ آج بھی غدار ہے، مجھے حیرت ہے کہ حکومت اور مودی کے درمیان محبت کی پینگوں پر آپ ڈوب کر مرے نہیں اب تک؟​
people like op parlay darjay kay BAIGHARTA AUR MUNA|FI|Q log hain
they will never criticise their Roohani Baap the generals who caused us massive and irreparable losses in the past by coups and failed adventures, which changed the whole DNA of our country, and continue to do so with no civilian control possible over them but the moment they get a chance to take a dig at civilians they will come all guns blazing.

these hypocrites make me sick