Advertisement

پاکستانی قوم تشدد پسند، اکھڑ مزاج اور بدتمیز کیوں ہے

ابھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اورنج لائن ٹرین کا سٹاف چند مزدوروں کو صرف اس بات پر بری طرح ڈنڈوں سے پیٹ رہا ہے کہ وہ پل کے نیچے آگ جلا کر سردی سے بچنے کی کوشش کررہے تھے۔ چند دن پہلے وہاڑی کے مدرسے میں ایک مولوی نے آٹھ سالہ بچے کو مار مار کر ہلاک کردیا۔ اس سے کچھ دن پہلے پولیس نے بہیمانہ طریقے سے 22 سالہ نوجوان کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ اس طرح کے واقعات آئے روز منظر عام پر آئے رہتے ہیں۔ پاکستانی معاشرے میں یہ عمومی مشاہدے کی بات ہے کہ ذرا ذرا سی بات پر لوگ آپس میں گتھم گتھا ہوجاتے ہیں، مار دھاڑ پر اتر آتے ہیں اور بعض معاملات میں تو معمولی باتوں پر قتل بھی کردیتے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ ہماری قوم اس قدر غصہ ور، بدتمیز، اکھڑمزاج ہے، میری نظر میں اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے معاشرے کے لوگوں کی اکثریت خوش اور مطمئن نہیں ہے۔

عام طور پر جب ہمارا موڈ خوشگوار ہوتا ہے، تو ہمارا رویہ بھی اچھا ہوتا ہے اور ہم لڑنے جھگڑنے سے گریز کرتے ہیں اور اچھے موڈ میں ہم کسی کی ناپسندیدہ بات کو بھی آسانی سے اگنور کردیتے ہیں، لیکن جب ہمارا موڈ خراب ہو تو ہم معمولی باتوں پر چڑنے لگتے ہیں اور لڑنے مرنے پر تلے رہتے ہیں۔ اسی طرح پاکستانی قوم کا موڈ بحیثیت مجموعی خراب ہے، جس کی وجہ سے وہ ہر وقت چڑے رہتے ہیں اور بات بات پر لڑنے مرنے پر تیار رہتے ہیں۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہماری قوم خوش اور مطمئن کیوں نہیں ہے؟ ہماری زندگیوں میں آسودگی کیوں نہیں ہے؟ میری نظر میں اس کی چند وجوہات ہیں، اس تھریڈ میں میں صرف ایک وجہ پر بات کرنا چاہوں گا جو میری نظر میں سب سے اہم وجہ ہے اور وہ ہے ہمارا فیملی سسٹم ہے۔ ہمارے خاندانی نظام کا واحد مقصد بچے پیدا کرنا ہے۔ ہمارے ہاں جب والدین کی اولاد جوانی کی حدود میں داخل ہوتی ہے تو ماں باپ کا پہلا مشن یہ ہوتا ہے کہ بیٹے کیلئے بہو تلاش کی جائے اور بیٹی کے لئے داماد۔ ہمارے خاندانی سسٹم میں لڑکے اور لڑکی کی پسند یا خوشی کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ اسی لئے ہمارے معاشرے میں آج بھی لڑکے اور لڑکی کو اپنی شادی خود کرنے کا اختیار نہیں ہے اور یہ کام ان کے بی ہاف پر ان کے والدین سرانجام دیتے ہیں۔ یہ کتنا بڑا مذاق ہے کہ جس لڑکے اور لڑکی نے ایک ساتھ زندگی گزارنی ہے ان کی پسند ناپسند کی کوئی اہمیت نہیں اور دوسرے طے کرتے پھررہے ہیں کہ کون کس کے ساتھ زندگی گزارے گا۔ اسی لئے زیادہ تر کیسز میں ایسا ہوتا ہے کہ لڑکے کی شادی کسی اور کے ساتھ ہورہی ہوتی ہے اور اس کی پسند کوئی اور ہوتی ہے، اسی طرح لڑکی کی شادی کسی اور کے ساتھ ۔ہورہی ہوتی ہے اور اس کی پسند کوئی اور ہوتا ہے، جس رشتے کی بنیاد ہی خوشی اور خواہشات کو قتل کرکے رکھی جائے اس سے کیا خاک آسودگی نے جنم لینا ہے۔ لڑکا اور لڑکی سماج اور گھر والوں کے پریشر کے سامنے سرجھکا لیتے ہیں اور اپنی تمناؤں کا قتل کردینے پر راضی ہوجاتے ہیں۔۔۔(اگر کوئی لڑکی پسند کی شادی کرنے کی ہمت کربھی لے تو اس کیلئے ہمارے معاشرے میں زبان کیا استعمال ہوتی ہے۔۔ "فلاں نے بھاگ کر شادی کرلی")۔۔۔

اس جبری شادی کے فوری بعد معاشرے اور گھر والوں کا اگلا مشن ہوتا ہے اس جوڑے سے ایک عدد بچہ نکلوانا، کیونکہ ہمارے سماج میں شادی کا اولین مقصد ہی بچے پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اگر شادی کے بعد بچے کی پیدائش میں کچھ تاخیر ہوجائے تو اس جوڑے پر دباؤ بڑھ جاتا ہے کہ یا بچہ پیدا کرو یا اپنا علاج کرواؤ۔ اس بچہ پروڈکشن فیملی سسٹم سے سب سے بڑا نقصان یہ ہوا ہے کہ خاندانی نظام کے اندر فرسٹریشن نے جنم لیا ہے۔ والدین کئی بچے پیدا کرنے کے بعد ان کی شادیاں کرکے وہی چھوٹا سا گھر ان کے حوالے کردیتے ہیں جس میں ان سب کا رہنا مشکل ہوتا ہے اور الگ گھر خریدنا زیادہ لوگوں کی بساط سے باہر ہوتا ہے۔ ایسے جنجال پورے میں گھر کے اندر سکون ختم ہوجاتا ہے اور ایسے گھروں میں رہنے والے افراد کے اندر فرسٹریشن جمع ہوتی رہتی ہے۔ جب انہیں موقع ملتا ہے، جب ان کو کہیں کوئی اپنے سے کمزور ملتا ہے تو وہ اپنی فرسٹریشن اس پر نکالتے ہیں۔ کہیں کسی گلی میں کوئی معمولی چور پکڑا جائے تو پورا محلہ جمع ہوکر اس کی پٹائی کرتا ہے اور بیشتر لوگ تو اسے پیٹنے سے پہلے یہ جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتے کہ اس کا قصور کیا تھا۔۔

پاکستان میں عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ جس شادی میں طلاق نہ ہو وہ کامیاب شادی ہے۔ یہ حقیقت میں ہمارے خاندانی نظام کا سب سے بڑا جھوٹ اور فراڈ ہے۔ ہوتا کیا ہے کہ ہمارے سماج نے لڑکی کو تو معاشی طور پر خودکفیل کیا نہیں ہوتا اس کو لڑکے کے پلے باندھ دیتے ہیں۔ اب وہ لڑکی معاشی طور پر پوری طرح اپنے خاوند کی محتاج ہوتی ہے۔ سماج کے پریشر میں شادی کے نوماہ بعد بچہ بھی پیدا کردیا جاتا ہے اور اس کے بعد مزید پیدا کردیئے جاتے ہیں۔ بچوں کی وجہ سے میاں بیوی کے پاس الگ ہونے کی چوائس ہی نہیں رہتی۔ دوسری بات طلاق کو ہمارے معاشرے میں بہت بری چیز سمجھا جاتا ہے۔ خاص طورپر عورت کیلئے تو طلاق کلنک کا ٹیکہ سمجھی جاتی ہے اس لئے زیادہ تر عورتیں جیسا بھی خاوند ہو اور جیسی بھی ازدواجی زندگی ہو مجبوراً نبھاہ کرتی رہتی ہیں ، اب ایسی شادی کو کامیاب شادی کہنا فراڈ نہیں تو اور کیا ہے۔

اس قومی فرسٹریشن کو ختم کرنے کیلئے ہمیں اپنے خاندانی نظام کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ پہلے تو لڑکی کو بھی لڑکے کی طرح معاشی طور پر خودکفیل کیا جائے۔ کسی بھی لڑکی کو مالی معاملات میں کسی مرد کا محتاج نہیں ہونا چاہئے۔ دوسری بات شادی کے معاملے میں والدین کا قطعاً کوئی عمل دخل نہیں ہونا چاہئے اور یہ جوڑے کا اپنا خود اختیاری فیصلہ ہونا چاہئے۔ اور یہ ضروری بھی نہیں کہ لڑکا لڑکی بیس بائیس سال کے ہوتے ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔ شادی صرف تب ہی کرنی چاہئے جب آپ کو یقین ہو کہ آپ نے جس پارٹنر کو چنا ہے اس کے ساتھ آپ خوشی سے زندگی گزار سکتے ہیں۔ چاہے آپ پینتیس سال کی عمر میں کریں یا پھر چالیس سال کی۔ اگر شادی کے کچھ عرصے بعد یا طویل عرصے بعد جوڑے کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ اب وہ ایک دوسرے کے ساتھ خوش نہیں ہیں اور اب یہ رشتہ مجبوری کا رشتہ بن چکا ہے تو دونوں کو آرام سے الگ ہوجانا چاہئے۔ ہمیں اب طلاق کو برا سمجھنا چھوڑ دینا چاہئے۔ طلاق کو ہمارے معاشرے میں نارملائز کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر میاں بیوی ایک ساتھ خوش نہیں ہیں تو انہیں کیونکر زبردستی ایک دوسرے کے ساتھ باندھ کر رکھا جائے؟۔۔

اور سب سے اہم بات یہ کہ جنسی ضرورت کو شادی کے ساتھ نتھی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، یہ بھوک پیاس کی طرح انسان کی اہم ضرورت ہے۔ ہم اپنے معاشرے میں افراد کو جتنی آزادیاں دیں گے، اتنی ہی معاشرے سے فرسٹریشن کم ہوگی اور تشدد کا عنصر بھی کم ہوگا۔۔

​
 
Last edited:

جب تم جیسے پٹواری ******** رام گلی کے دلوں، اور زرداری جیسے لوگوں کی
بسیار خوری پرہوئی بد ہضمی پر "اپنی طرف" سے
بد بُودار پھد، اور ڈکاریں مارنے کے لئے انٹر نیٹ کا رخ کریں گے، تو
ایسے منافقین سے ایسا ہی معاشرہ جنم لیتا ہے
 
تمہارے وطن اسرائیل کی قوم تو بڑی مہذب، اصول پسند ہے نا
 
The issue is not beating mazdoor, the issue is why mazdoor were having fire under the orange line station.? Always using again and again gharib log, gharib log is also not good for our society. Nobody is ameer aur gharib.. They must take care of government property.
 
جب تم جیسے پٹواری ******** رام گلی کے دلوں، اور زرداری جیسے لوگوں کی
بسیار خوری پرہوئی بد ہضمی پر "اپنی طرف" سے
بد بُودار پھد، اور ڈکاریں مارنے کے لئے انٹر نیٹ کا رخ کریں گے، تو
ایسے منافقین سے ایسا ہی معاشرہ جنم لیتا ہے
The post quoted above proves the point abt the messed up psychological state of Pakistani awam. Har doosra aadmi dimaghi tor pe khiska huwa ha.

Gaaliyo k bagher apni baat meh wazan paida nahee kar saktay yeh jahil ganwar.
 
Advertisement
Zinda- Rood, I agree with each & every word of yours. Whatever, you pointed out here, are the real cause of unhappiness. I also like to add one more cause is the blinded believe on religion. Here people have only one goal and that is living in paradise after death. So, they never learn to live because they think their life will start after death. On, their birthday, they become sad as one year of their life is less. After marriage, now new couple goes for Pilgrimage rather than honeymoon. They don’t listen music because it is haram. They don’t dance because it is gunnah. We have adopted Arabian culture, which we don’t know. We have left our own culture saying it is Hindu culture. Rather than having parties and hanging around, we go for Nawafil, wazeefay. There is no colour in our life. We are living a life of people and want to live a life of people who were born centuries ago. To go to paradise, we have made our existing and given life as hell.
 
The post quoted above proves the point abt the messed up psychological state of Pakistani awam. Har doosra aadmi dimaghi tor pe khiska huwa ha.

Gaaliyo k bagher apni baat meh wazan paida nahee kar saktay yeh jahil ganwar.
Dejected & despondent Patwari,,
 
Pakistan scored pretty better on happiness index as compared to india and other countries with same economic condition. Happiness, Crimes and other things are complicated matter and looking it in single dimension is a flawed analysis. Saudia Arabia also doesnt have sexual freedom but have scored high on happiness index.
Having said all this it is really important to improve our susraal and marriage culture to make the lives of couples and specially for women. There is too much mess that needs to be cleared in our susraal and rishta culture and we need more women empowerment.
 
ابھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اورنج لائن ٹرین کا سٹاف چند مزدوروں کو صرف اس بات پر بری طرح ڈنڈوں سے پیٹ رہا ہے کہ وہ پل کے نیچے آگ جلا کر سردی سے بچنے کی کوشش کررہے تھے۔ چند دن پہلے وہاڑی کے مدرسے میں ایک مولوی نے آٹھ سالہ بچے کو مار مار کر ہلاک کردیا۔ اس سے کچھ دن پہلے پولیس نے بہیمانہ طریقے سے 22 سالہ نوجوان کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ اس طرح کے واقعات آئے روز منظر عام پر آئے رہتے ہیں۔ پاکستانی معاشرے میں یہ عمومی مشاہدے کی بات ہے کہ ذرا ذرا سی بات پر لوگ آپس میں گتھم گتھا ہوجاتے ہیں، مار دھاڑ پر اتر آتے ہیں اور بعض معاملات میں تو معمولی باتوں پر قتل بھی کردیتے ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ ہماری قوم اس قدر غصہ ور، بدتمیز، اکھڑمزاج ہے، میری نظر میں اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے معاشرے کے لوگوں کی اکثریت خوش اور مطمئن نہیں ہے۔

عام طور پر جب ہمارا موڈ خوشگوار ہوتا ہے، تو ہمارا رویہ بھی اچھا ہوتا ہے اور ہم لڑنے جھگڑنے سے گریز کرتے ہیں اور اچھے موڈ میں ہم کسی کی ناپسندیدہ بات کو بھی آسانی سے اگنور کردیتے ہیں، لیکن جب ہمارا موڈ خراب ہو تو ہم معمولی باتوں پر چڑنے لگتے ہیں اور لڑنے مرنے پر تلے رہتے ہیں۔ اسی طرح پاکستانی قوم کا موڈ بحیثیت مجموعی خراب ہے، جس کی وجہ سے وہ ہر وقت چڑے رہتے ہیں اور بات بات پر لڑنے مرنے پر تیار رہتے ہیں۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہماری قوم خوش اور مطمئن کیوں نہیں ہے؟ ہماری زندگیوں میں آسودگی کیوں نہیں ہے؟ میری نظر میں اس کی چند وجوہات ہیں، اس تھریڈ میں میں صرف ایک وجہ پر بات کرنا چاہوں گا جو میری نظر میں سب سے اہم وجہ ہے اور وہ ہے ہمارا فیملی سسٹم ہے۔ ہمارے خاندانی نظام کا واحد مقصد بچے پیدا کرنا ہے۔ ہمارے ہاں جب والدین کی اولاد جوانی کی حدود میں داخل ہوتی ہے تو ماں باپ کا پہلا مشن یہ ہوتا ہے کہ بیٹے کیلئے بہو تلاش کی جائے اور بیٹی کے لئے داماد۔ ہمارے خاندانی سسٹم میں لڑکے اور لڑکی کی پسند یا خوشی کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔ اسی لئے ہمارے معاشرے میں آج بھی لڑکے اور لڑکی کو اپنی شادی خود کرنے کا اختیار نہیں ہے اور یہ کام ان کے بی ہاف پر ان کے والدین سرانجام دیتے ہیں۔ یہ کتنا بڑا مذاق ہے کہ جس لڑکے اور لڑکی نے ایک ساتھ زندگی گزارنی ہے ان کی پسند ناپسند کی کوئی اہمیت نہیں اور دوسرے طے کرتے پھررہے ہیں کہ کون کس کے ساتھ زندگی گزارے گا۔ اسی لئے زیادہ تر کیسز میں ایسا ہوتا ہے کہ لڑکے کی شادی کسی اور کے ساتھ ہورہی ہوتی ہے اور اس کی پسند کوئی اور ہوتی ہے، اسی طرح لڑکی کی شادی کسی اور کے ساتھ ۔ہورہی ہوتی ہے اور اس کی پسند کوئی اور ہوتا ہے، جس رشتے کی بنیاد ہی خوشی اور خواہشات کو قتل کرکے رکھی جائے اس سے کیا خاک آسودگی نے جنم لینا ہے۔ لڑکا اور لڑکی سماج اور گھر والوں کے پریشر کے سامنے سرجھکا لیتے ہیں اور اپنی تمناؤں کا قتل کردینے پر راضی ہوجاتے ہیں۔۔۔(اگر کوئی لڑکی پسند کی شادی کرنے کی ہمت کربھی لے تو اس کیلئے ہمارے معاشرے میں زبان کیا استعمال ہوتی ہے۔۔ "فلاں نے بھاگ کر شادی کرلی")۔۔۔

اس جبری شادی کے فوری بعد معاشرے اور گھر والوں کا اگلا مشن ہوتا ہے اس جوڑے سے ایک عدد بچہ نکلوانا، کیونکہ ہمارے سماج میں شادی کا اولین مقصد ہی بچے پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اگر شادی کے بعد بچے کی پیدائش میں کچھ تاخیر ہوجائے تو اس جوڑے پر دباؤ بڑھ جاتا ہے کہ یا بچہ پیدا کرو یا اپنا علاج کرواؤ۔ اس بچہ پروڈکشن فیملی سسٹم سے سب سے بڑا نقصان یہ ہوا ہے کہ خاندانی نظام کے اندر فرسٹریشن نے جنم لیا ہے۔ والدین کئی بچے پیدا کرنے کے بعد ان کی شادیاں کرکے وہی چھوٹا سا گھر ان کے حوالے کردیتے ہیں جس میں ان سب کا رہنا مشکل ہوتا ہے اور الگ گھر خریدنا زیادہ لوگوں کی بساط سے باہر ہوتا ہے۔ ایسے جنجال پورے میں گھر کے اندر سکون ختم ہوجاتا ہے اور ایسے گھروں میں رہنے والے افراد کے اندر فرسٹریشن جمع ہوتی رہتی ہے۔ جب انہیں موقع ملتا ہے، جب ان کو کہیں کوئی اپنے سے کمزور ملتا ہے تو وہ اپنی فرسٹریشن اس پر نکالتے ہیں۔ کہیں کسی گلی میں کوئی معمولی چور پکڑا جائے تو پورا محلہ جمع ہوکر اس کی پٹائی کرتا ہے اور بیشتر لوگ تو اسے پیٹنے سے پہلے یہ جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتے کہ اس کا قصور کیا تھا۔۔

پاکستان میں عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ جس شادی میں طلاق نہ ہو وہ کامیاب شادی ہے۔ یہ حقیقت میں ہمارے خاندانی نظام کا سب سے بڑا جھوٹ اور فراڈ ہے۔ ہوتا کیا ہے کہ ہمارے سماج نے لڑکی کو تو معاشی طور پر خودکفیل کیا نہیں ہوتا اس کو لڑکے کے پلے باندھ دیتے ہیں۔ اب وہ لڑکی معاشی طور پر پوری طرح اپنے خاوند کی محتاج ہوتی ہے۔ سماج کے پریشر میں شادی کے نوماہ بعد بچہ بھی پیدا کردیا جاتا ہے اور اس کے بعد مزید پیدا کردیئے جاتے ہیں۔ بچوں کی وجہ سے میاں بیوی کے پاس الگ ہونے کی چوائس ہی نہیں رہتی۔ دوسری بات طلاق کو ہمارے معاشرے میں بہت بری چیز سمجھا جاتا ہے۔ خاص طورپر عورت کیلئے تو طلاق کلنک کا ٹیکہ سمجھی جاتی ہے اس لئے زیادہ تر عورتیں جیسا بھی خاوند ہو اور جیسی بھی ازدواجی زندگی ہو مجبوراً نبھاہ کرتی رہتی ہیں ، اب ایسی شادی کو کامیاب شادی کہنا فراڈ نہیں تو اور کیا ہے۔

اس قومی فرسٹریشن کو ختم کرنے کیلئے ہمیں اپنے خاندانی نظام کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ پہلے تو لڑکی کو بھی لڑکے کی طرح معاشی طور پر خودکفیل کیا جائے۔ کسی بھی لڑکی کو مالی معاملات میں کسی مرد کا محتاج نہیں ہونا چاہئے۔ دوسری بات شادی کے معاملے میں والدین کا قطعاً کوئی عمل دخل نہیں ہونا چاہئے اور یہ جوڑے کا اپنا خود اختیاری فیصلہ ہونا چاہئے۔ اور یہ ضروری بھی نہیں کہ لڑکا لڑکی بیس بائیس سال کے ہوتے ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔ شادی صرف تب ہی کرنی چاہئے جب آپ کو یقین ہو کہ آپ نے جس پارٹنر کو چنا ہے اس کے ساتھ آپ خوشی سے زندگی گزار سکتے ہیں۔ چاہے آپ پینتیس سال کی عمر میں کریں یا پھر چالیس سال کی۔ اگر شادی کے کچھ عرصے بعد یا طویل عرصے بعد جوڑے کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ اب وہ ایک دوسرے کے ساتھ خوش نہیں ہیں اور اب یہ رشتہ مجبوری کا رشتہ بن چکا ہے تو دونوں کو آرام سے الگ ہوجانا چاہئے۔ ہمیں اب طلاق کو برا سمجھنا چھوڑ دینا چاہئے۔ طلاق کو ہمارے معاشرے میں نارملائز کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر میاں بیوی ایک ساتھ خوش نہیں ہیں تو انہیں کیونکر زبردستی ایک دوسرے کے ساتھ باندھ کر رکھا جائے؟۔۔

اور سب سے اہم بات یہ کہ جنسی ضرورت کو شادی کے ساتھ نتھی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، یہ بھوک پیاس کی طرح انسان کی اہم ضرورت ہے۔ ہم اپنے معاشرے میں افراد کو جتنی آزادیاں دیں گے، اتنی ہی معاشرے سے فرسٹریشن کم ہوگی اور تشدد کا عنصر بھی کم ہوگا۔۔

​
تم جیسے لوگوں کی ہر بات جنسی آزادی پہ آکے ختم ہوتی ہے کیا تمہارے بڑوں نے تمہارے خاندان کی عورتوں کو جنسی آزادی دی ہوئی ہے کیا تم اپنی بیوی کو بیٹی کو بہن کو جنسی آزادی دینے کے لئے تیار ہو کہ تمہاری بیوی محلے میں یا شہر میں جس کےساتھ چاہے جنسی تعلق قائم کرے اور تمہیں باپ بنا دے یا پھر تمہارے باپ نے ایسا کیا تھا کیا تم آذاد جنسی تعلق کی پیداوار ہو میری باتوں پہ ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ غصہ کرنے کی یہ صرف سوال ہیں جنکا تمہیں ایک اچھے اور سچے جنسی آزادی پسند بندے کی طرح جواب دینا چاہئے گالی گلوچ نہیں کرنی چاہئے کیونکہ میں نے تمہیں کوئی گالی نہیں دی ہے اور پھر کہتے ہیں نا کہ تربیت گھر سے شروع ہوتی ہے تو اگر تمہارے باپ نے یہ سب نہیں کیا تو پھر گھر سے ابتداء کرو اور ہمیں ثبوت دو کہ یہ کار خیر تم لوگوں نے شروع کر دیا ہے پھر آکے یہاں نصیحت کرنا ورنہ نہیں
 
Advertisement
کیوں کے نواز اور زرداری ان کے لیڈر رہے ہیں ٤٠ سال
بدتمیز بدکردار بیمان رشواتخور ہونا ان کا مقدار تھا
اب انسانوں کی حکومت آیی ہے تو ١٠-٢٠ سال میں انسان پیدا ہو
سکتے ہیں
 
خود ہی مدعی، خود ہی جج اور خود ہی جیوری۔ جناب مدلّل افکار اس قسم کی نہیں ہوتیں۔

ایک پڑھے لکھے اور تہذیب یافتہ شخص سے امید رکھی جاتی ہے کہ جب بھی کوئی ایسی بات کرے گا تو اعداد و شمار کا تو کم از کم حوالہ دے گا اور تقابلی فرق نمایاں کرے گا۔

اب بتائیں، کہ کیا ’’بلیک لائیوز میٹر‘‘ کی آواز کہیں پاکستان سے اٹھی تھی؟

چلیں اگر ذہنی انتشار کی ہی بات کرتے ہیں اور ذہنی آسودگی کہ نہ ہونے کی وجہ پاکستان میں مغربی طرز معاشرت و مباشرت کے نہ ہونے کو کہتے ہیں تو یہ بھی ذرا سمجھائیں کہ دنیا میں پھر پاکستان میں خودکشی مغربی اور شمالی دنیا سے کم کیوں ہے؟
​

Suicide-rate.png

Source: WHO 2016

لیں پھر دوسرا نمونہ بھی دیکھ لیں:​

By-Region-Suicide.png

Source: WHO 2016

اب اگر آپ کی اس بات کو دیکھا جائے کہ ہمارے یہاں مالی معاملات کی وجہ سے ذہنی انتشار اور نا آسودگی جڑ پکڑ تی ہے تو یہ بھی دیکھ لیں:​

By-income.png

اب دیئے گئے اعداد و شمار کی روشنی میں سمجھائیں ہمیں کہ ان مسئلوں کی کیا وجوہات ہیں؟ زیادہ کمانے والے معاشروں میں بھی خودکشی کا رجحان زیادہ ہے۔
مسئلہ کہیں ان کا خاندانی نظام تو نہیں، جہاں لوگ ادھیڑ عمر میں خودکشیاں کرنے لگتے ہیں؟
​

PsoxPEMDXrQySnrhoh02LZduA0CfTT6120nbDGh4LUV55ULzJPq7asvxWfBbEAr8bp_dvB_ZCrphdzeQckRSeszLHDqef-kU9jcrtdHIga0JzMJGTlUdq3UAm8-2kqhJu-yWlU42htjWbWwvK1P9TObyKpR3WvMGEU3iWnS-oIJCShif3VKrMzs
​
 
Last edited:
Sochnay samjhnay ki salahiyat se mehroom Youtiyas are again busy their usual monkey routine abt patwaris, India, Nawaz sharif and Zardari. Even though its their own beloved Imran Khan who allowed Nawaz to escape and didnt do a single thing against Zardari

Tamam Qom-e-youth ko forun mental asylum meh daakhil karanay ki zaroorat hai.
 
Pakistan scored pretty better on happiness index as compared to india and other countries with same economic condition. Happiness, Crimes and other things are complicated matter and looking it in single dimension is a flawed analysis. Saudia Arabia also doesnt have sexual freedom but have scored high on happiness index.
Having said all this it is really important to improve our susraal and marriage culture to make the lives of couples and specially for women. There is too much mess that needs to be cleared in our susraal and rishta culture and we need more women empowerment.
اوہو، آپ بھی کہاں سائنس کا ڈیٹا لے کر بیٹھ گئے؟ بھائی یہاں دلیل وہی ہوتی ہے جو حضور فرما دیں۔ اگر وہ کہتے ہیں کہ آپ لوگ لڑتے جھگڑتے ہیں اور ذہنی طور آپ کی پسماندگی کا سبب آپ کے ازاربند کی لگی گرہیں ہیں تو سمجھ جائیں، کہ آپ کی سوچ استاد محترم کے کہنے کے مطابق کہیں زیرِ ناف ہی پائی جاتی ہے، جسکو آزادی کی شدید ضرورت ہے۔
استادِ محترم لگتا ہے کہ پاکستان میں کوئی ایسا انقلاب لا کر ہی دم لیں گے جیسا برٹنارڈ رسل دوسری جنگِ عظیم کے بعد لے کر آیا تھا۔
Our sexual ethics by Bertrand Russell
آپ نے اسکا مضمون نہیں پڑھا، جو کہ استادِ محترم کے دل و دماغ پر بے تحاشہ اثر کر گیا اور اب وہ اسی مسئلے کو اپنی ہر پوسٹ میں اجاگر کرتے ہیں۔ وہ کیا ہے کہ استادِ محترم کے پاس اپنے سوچنے کا ٹائم کم ہوتا ہے، مصروف بندے ہیں، تو تھوڑی بہت انگریزی زبان کے فلسفیوں کی باتیں ہمارے آگے اردو ترجمے کے ساتھ پیش کر دیتے ہیں تو ہمارے فائدے کی ہی تو بات کرتے ہیں۔ اب ازاربند ذرا ڈھیلا ہوتا تو شائد انکو بھی کھلے عام ’’سوچنے‘‘ کا موقع دستیاب ہوتا۔ فی الحال صرف ’’دست‘‘ ہی ’’یاب‘‘ معلوم ہوتی ہے۔ خیر، آئیندہ کسی قسم کے پراگندہ پروپیگینڈے سے اجتناب کریں۔ جو استادِ محترم فرما دیویں، من و عن اسی طرح مان لیں، نہیں تو آپ کسی بندر سے مشابہہ مخلوق ہوجائیں گے۔ اگر چاہتے ہیں کہ آپکو مہذب گردانا جائے، تو خبردار کبھی استاد کو اعداد ع شمار دکھائے۔
​
 
Advertisement
تم جیسے لوگوں کی ہر بات جنسی آزادی پہ آکے ختم ہوتی ہے کیا تمہارے بڑوں نے تمہارے خاندان کی عورتوں کو جنسی آزادی دی ہوئی ہے کیا تم اپنی بیوی کو بیٹی کو بہن کو جنسی آزادی دینے کے لئے تیار ہو کہ تمہاری بیوی محلے میں یا شہر میں جس کےساتھ چاہے جنسی تعلق قائم کرے اور تمہیں باپ بنا دے یا پھر تمہارے باپ نے ایسا کیا تھا کیا تم آذاد جنسی تعلق کی پیداوار ہو میری باتوں پہ ناراض ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ غصہ کرنے کی یہ صرف سوال ہیں جنکا تمہیں ایک اچھے اور سچے جنسی آزادی پسند بندے کی طرح جواب دینا چاہئے گالی گلوچ نہیں کرنی چاہئے کیونکہ میں نے تمہیں کوئی گالی نہیں دی ہے اور پھر کہتے ہیں نا کہ تربیت گھر سے شروع ہوتی ہے تو اگر تمہارے باپ نے یہ سب نہیں کیا تو پھر گھر سے ابتداء کرو اور ہمیں ثبوت دو کہ یہ کار خیر تم لوگوں نے شروع کر دیا ہے پھر آکے یہاں نصیحت کرنا ورنہ نہیں
بھائی آپ تو سیریس ہی ہوگئے۔ یار انھوں نے صرف ایک خیال ہی ظاہر کیا ہے، ان کے گھروالوں کا اس سے کیا لینا دینا؟
چھوڑیں بھائی، پانی پیئں اور تماشہ دیکھیں۔ کونسا یہ بات ہمارے یہاں کوئی پہلی بار کر رہا ہے؟ پچھلے دو سو سالوں سے ہم یہی باتیں سنتے آ رہے ہیں۔
جس نے کرنا ہے، اس نے کرنا ہے، جس نے نہیں کرنا، اس نے نہیں کرنا۔
بات سیدھی اور سادی سی ہے۔
​
 
Sochnay samjhnay ki salahiyat se mehroom Youtiyas are again busy their usual monkey routine abt patwaris, India, Nawaz sharif and Zardari. Even though its their own beloved Imran Khan who allowed Nawaz to escape and didnt do a single thing against Zardari

Tamam Qom-e-youth ko forun mental asylum meh daakhil karanay ki zaroorat hai.
Spot on !
???
 
in sahib ki ek aur post dekhi thi isse forum m... jis m ap mosuf american parliament pe hamley pe keh rahe the k 'muhazib' mashroyo m bhi 'kch aese log' hote hain.
Matlab wahan aye roz firing incidents hon, rape cases hon, racism urooj pe ho, suicide rate ... sabho wahan 'kuch log' aese hain... aur yahan jab aese kch waqeyat hojae tu 'sare qom' kharab hain... ajeeb comparison hai ye bhai...
 
خود ہی مدعی، خود ہی جج اور خود ہی جیوری۔ جناب مدلّل افکار اس قسم کی نہیں ہوتیں۔

ایک پڑھے لکھے اور تہذیب یافتہ شخص سے امید رکھی جاتی ہے کہ جب بھی کوئی ایسی بات کرے گا تو اعداد و شمار کا تو کم از کم حوالہ دے گا اور تقابلی فرق نمایاں کرے گا۔

اب بتائیں، کہ کیا ’’بلیک لائیوز میٹر‘‘ کی آواز کہیں پاکستان سے اٹھی تھی؟

چلیں اگر ذہنی انتشار کی ہی بات کرتے ہیں اور ذہنی آسودگی کہ نہ ہونے کی وجہ پاکستان میں مغربی طرز معاشرت و مباشرت کے نہ ہونے کو کہتے ہیں تو یہ بھی ذرا سمجھائیں کہ دنیا میں پھر پاکستان میں خودکشی مغربی اور شمالی دنیا سے کم کیوں ہے؟
​

Suicide-rate.png

Source: WHO 2016

لیں پھر دوسرا نمونہ بھی دیکھ لیں:​

By-Region-Suicide.png

Source: WHO 2016

اب اگر آپ کی اس بات کو دیکھا جائے کہ ہمارے یہاں مالی معاملات کی وجہ سے ذہنی انتشار اور نا آسودگی جڑ پکڑ تی ہے تو یہ بھی دیکھ لیں:​

By-income.png

اب دیئے گئے اعداد و شمار کی روشنی میں سمجھائیں ہمیں کہ ان مسئلوں کی کیا وجوہات ہیں؟ زیادہ کمانے والے معاشروں میں بھی خودکشی کا رجحان زیادہ ہے۔
مسئلہ کہیں ان کا خاندانی نظام تو نہیں، جہاں لوگ ادھیڑ عمر میں خودکشیاں کرنے لگتے ہیں؟
​

PsoxPEMDXrQySnrhoh02LZduA0CfTT6120nbDGh4LUV55ULzJPq7asvxWfBbEAr8bp_dvB_ZCrphdzeQckRSeszLHDqef-kU9jcrtdHIga0JzMJGTlUdq3UAm8-2kqhJu-yWlU42htjWbWwvK1P9TObyKpR3WvMGEU3iWnS-oIJCShif3VKrMzs
​

حضورِ والا۔۔ مسرت و نامسرت ماپنے کیلئے آپ کو کسی سروے کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ انسانی رویوں سے جھلکتی ہے۔ ایک خوش آدمی کا رویہ اور ناخوش آدمی کا رویہ بالکل مختلف ہوتا ہے اور یقیناً آپ مجھ سے اتفاق کریں گے کہ خوش اور مطمئن آدمی زیادہ چڑچڑا نہیں ہوگا، بات بات پر لڑے جھگڑے کا نہیں جبکہ ناخوش اور نامطمئن آدمی لڑائی جھگڑے اور تشدد کی طرف زیادہ مائل ہوتا ہے۔۔ اب ایمانداری سے بتائیے، کیا مغربی معاشروں میں گتھم گتھا ہونے اور بات بات پر لڑنے مرنے کا رواج زیادہ ہے یا ہمارے معاشروں میں؟

جہاں تک خودکشی کی بات ہے تو آسودہ حال معاشروں میں زیادہ تر حساس اور زیادہ غور و فکر کرنے والے لوگ خودکشی کرتے ہیں۔ اس موضوع پر کبھی وقت ملا تو تفصیلی گفتگو کریں گے۔۔ البرٹ کیمو نے خودکشی کو اپنے فلسفے میں خاص اہمیت دی ہے۔۔ کیمو کی اس بات سے میں بھی اتفاق کرتا ہوں

​
The literal meaning of life is whatever your are doing that prevents you from killing yourself..

جہاں تک پاکستانی معاشروں میں خودکشی کی کم ریشو کا تعلق ہے تو یہاں مذہب کا بہت بڑا کردار ہے۔ مذہب نے لوگوں کے اپنی مرضی سے مرنے پر بھی پابندی لگارکھی ہے، اور جہنم میں عمر بھر جلنے کے خوف سے لوگ زندگی کی چکی میں پستے رہتے ہیں اور خودکشی سے باز رہتے ہیں۔ کیا اس کا یہ مطلب اخذ کرلیا جائے کہ لوگ خوش ہیں۔۔؟​

اب بتائیں، کہ کیا ’’بلیک لائیوز میٹر‘‘ کی آواز کہیں پاکستان سے اٹھی تھی؟
​

میں نے پہلے بھی کہا تھا آپ ایکسیپشنز پر زیادہ جاتے ہیں، اب یہ ایکسیپشن نہیں تو اور کیا ہے؟​
 
سب سے اہم بات یہ کہ جنسی ضرورت کو شادی کے ساتھ نتھی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، یہ بھوک پیاس کی طرح انسان کی اہم ضرورت ہے۔ ہم اپنے معاشرے میں افراد کو جتنی آزادیاں دیں گے، اتنی ہی معاشرے سے فرسٹریشن کم ہوگی اور تشدد کا عنصر بھی کم ہوگا۔۔

Fittay munh