Advertisement

پاکستانی قوم بس جنازے پڑھنے کے لیے نکل سکتے ہیں

ہم صرف جنازے پڑھنے کے لیے نکل سکتے ہیں،
قاتل کو تلاش کرنے کے لیے نہیں،
بجلی نہیں تھی ہم نے یو پی ایس تیار کر لیا،
سرکاری سکولوں میں تعلیم نہیں ہم نے
private
سکول بنا لیے،
سرکاری اسپتال ناکارہ ہوئے،
ہم نے
private
اسپتال بنا لیے،
دہشت گردی زور پر تھی ہم نے ترانے بنا لیے،
قومی اہرلاین خسارے میں گی ہم نے
private
طیارے بنا لیے،
دال مہنگی ہوئی ہم نے مری ہوئی مرغیاں کھانا شروع کر دی،
صاف پانی نہیں ملا ہم نے گٹر کا پانی پینا شروع کر دیا،
فون کاڈز پر چالیس روپے ٹیکس دے کر بھی الحمد الله کرتے ہیں، تو بھائی
ایسی قومیں قوم نہیں بنتی بلکہ اسطرح انجانی موت کا شکار ہو جاتے ہیں،
ہم پاکستانی قوم بس جنازے پڑھ سکتے ہیں،
انصاف نہیں مانگ سکتے، کیونکہ ہم غلام قوم ہے،
پسند اور نا پسند کی سیاست میں بری طرح جکڑے ہیں،
بس اسطرح مرتے رہے گے مرتے رہے گے

​
 
Last edited by a moderator:
بہت اعلی بھائی.... بلکل ایسا ہی ہے... پاکستانی عوام مریل ہے... ان سے بس زندہ باد مردہ باد کے نعرے لگوا لو