- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
بر صغیر میں کیوں آئین اور قانون اتنے بے بس نظر آتے ہیں کہ اسکی عوام باوجود جہل کی اعلی مثال ہونے کے تمام واقع ہونے جرائم کو عدالتیں مختلف زاویوں سے کیوں دیکھتیں ہیں اور انہیں مزید مشکوک انکی سالہاسال پیروی اسے کٹھن قابل قبول رہنے نہیں دیتی؟
امریکہ میں 1965 کے دورانئے میں صدر کینیڈی کا قتل اگر ایک سیاسی قتل کہا جائے تو اسے ثابت کرنا بے حد دشوار تھا کیونکہ جیک روبی نے صدر پر گولی چلائی اور اس قاتل کو ایک سابق فوجی "لی ہاوی آسوالڈ " نے غصے میں قتل کردیا،قتل کی پیچیدگی سمجھ میں آتی ہے۔
لیڈی ڈیانا کی کار کو حادثہ پیش آیا جسکی قیمت آنجہانی کی موت تھی،وہ عرب شور کرتے رہے اور شور صنعتی شور میں دب گیا،سمجھ میں آتا ہے۔
انڈین ایکٹریس سری دیوی کا دبئی میں انتقال ہوتا ہے وہ بھی باتھ ٹب میں چار انچ بھرے پانی میں تحقیقاتی ٹیم نے موصوفہ کو نشے کی وجہ سےنہ ہل سکنے کو سانس رکنے پر منتج اور موت کا واقع ہونا ثابت کیاسمجھداروں کو سمجھ آتا ہے۔
مگرحالیہ ہفتے میں رانا ثنا اللہ سابق صوبائی وزیر داخلہ اور پنجاب (ن) کے صدر اہم رتبہ پر فائیز کی صرف پندرہ کلو وزن خود اپنی کار میں ٹرانسپورٹ کرنا اور ڈلیور کرنا سمجھ نہیں آتا جبکہ رانا موصوف کا ڈائیرکٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں انکی وزارت کے دوران 14 آدمیوں کا قتل ابھی تک زیر التوا ہے،کیا رانا صاحب کو مالی تنگی اتنی تھی کہ خود مزدوری کرنے نکل پڑے۔
یا رانا صاحب کو بس کسی ایسے برائے نام کیس میں ملوث کرکے چھوڑنا مقصود ہے،کیونکہ ماڈل ٹاؤن کیس میں رانا صآحب کا خرچ ہونا ممکن ہوسکتا ہے۔
میری متعلقہ حکام اور عدالتوں سے استدعا ہے کہ قانون کی بے توقیری کو رنجیت سنگھی اور اسکے دور کا نہ بنائیں کیونکہ مہاراجہ کاگھوڑا اور انکا اسٹیچو تولگایا جانا صحیح اور قابل برداشت تصور ہوسکتا ہے مگر اس دور کے قانون پر عمل قطعئ نہیں۔
کیوں لوہاری دور کو عمرانی دور جیسا یکساں طرز حکومت ثابت کرنا چاہتے ہو۔

Last edited by a moderator: