Advertisement

پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جو سب سے پہلے اپنا گھر تباہ کرنے میں لگی

Advertisement
Yo, yo, yo, listen up you lame-ass duffer generals! Check out how your own fifth-gen hybrid keyboard warrior is straight-up wrecking you all! Bold move, create a monster, then get slain by your own creation - legendary fail, for sure. RIP to their dignity, it's straight up dead, buried by their own digital nemesis, no revival in sight.
 
Last edited:
Advertisement
جنگ کوئی جیتے نہیں الیکشن کوئی ہارے نہیں تھے مگر اس بار زلیل بھی ہوئے اور ہارے بھی
انڈیا نے تو صرف پتلونیں اتار کر مارا تھا زلت ناک شکست دی تھی ملک توڑا تھا اس فوج کے جرنیلوں نے مگر قوم نے انکو پوری طرح ننگا بھی کردیا زلیل بھی اورلعنت بھی ڈال دی
 
واحد فوج جسکے مقابلے میں اپنے ملک کی بچیاں ہوں عورتیں ہوں بوڑھے ہوں اور وہ نہتے بھی ہوں تو یہ مرد نظر آنے کی ایکٹنگ کرتے ہیں
ان کو گرفتار کرتے ہیں ان پر تشدد کرتے ہیں وار کرائم کرتے ہیں
ان پر
شیلنگ کرتے ہیں گولیاں چلاتے ہیں گھروں میں پھلانگتے ہیں
چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں
اور بڑے پھنے خان اور دلیر ہونے اور مرد نظر آنے کی ایکٹنگ کرتے ہیں
لیکن اگر مقابلے میں برابری کا ہتھیار بند دشمن آجائے
تو مردانگی جو صرف نہتی عورتوں بچیوں بزرگوں کے سامنے نظر آتی ہے وہ پچھواڑے میں کہیں بہت دور گھس جاتی ہے بقول سپیکر قومی اسمبلی انکی ٹانگیں کانپتی ہیں آواز لرزتی ہے اور اگر جنگ ہوجائے تو
پتلون اتار کر ہتھیار پھینک کر شرم ناک عبرتناک زلت ناک شکست کھا کر ملک توڑ دیتے
دنیا کی واحد فوج جنگی بہادر ی صرف اپنے ملک کی سویلین کے سامنے ہی نظر آتی ہے
دشمن کے سامنے نامرد اور ہیجڑے بن جاتے ہیں اور وہ سو کالڈ تصوراتی بہادر ی بھی بہت اندر گھس جاتی ہے بقول وزیر دفاع ہر جنگ ہارنے والی فوج مگر غریب قوم کا اربوں ڈالر سینہ تان کر کلیم کرنے والی لٹیری فوج
 
Last edited:
Advertisement
copied

عسکری ڈالرز روکنے کا طریقہ۔پاکستان کو امریکی غلامی سے نجات دلانے کے لیے غدار جرنیلوں کی لائف لائن یعنی ڈالرز روکنا بے حد ضروری ہے کچھ مفید مشورے حاضر خدمت ہیں۔1. جن بیرون ملک پاکستانی اور ان کے غیر ملکی دوستوں نے سٹیٹ بینک کے جاری کردہ بانڈز یا سکوک میں انویسٹ کیا ہوا ہے انہیں فوری کیش کروائیں اور ڈالرز میں پیمنٹ کا مطالبہ کریں۔2. روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سے تمام ڈالرز اور فارن کرنسی فوری طور پر نکال لیں اور اسے بلکل صفر کر دیں۔3. جن لوگوں کے خاندان کا پاکستان میں پیسے نہ بھیج کر گزارا ہو سکتا ہے وہ فلحال پاکستان پیسے بھیجنا بلکل کردیں۔4. جن لوگوں کا پاکستان پیسے نہ بھیج کہ گزارا ممکن نہیں وہ لوگ حوالہ ہنڈی کا استعمال کر سکتے ہیں اس میں انہیں ایکسچینج ریٹ بھی بینک سے بہتر ملے گا۔5. جن لوگوں کے پاکستان میں فارن کرنسی اکاؤنٹس میں ڈالرز موجود ہیں وہ اسے بھی لیگل طریقے سے بیرون ملک منتقل کریں۔یاد رکھیں عمران خان ہماری آزادی کے لیے جیل کاٹ رہا ہے آپ کا بھیجا ہوا پیسہ اسے مزید قید رکھنے کے لیے بھی استعمال ہوگا لہذا اس کی رہائی کے لیے کرپٹ جرنیلوں کا حقہ پانی بند کردیں۔

عسکری ڈالرز بائیکاٹ۔ پارٹ 2عسکری ڈالرز بائیکاٹ کا یہ حصہ ایکسپورٹس اور امپورٹس سے متعلق ہے کہ ایکسپورٹس کے ڈالرز کیسے پاکستان آنے سے روکے جا سکتے ہیں؟ اور امپورٹس میں زیادہ ڈالرز کیسے باہر جاسکتے ہیں؟جرنیلوں کی نحوست سے پاکستان میں بجلی، گیس جتنی مہنگی ہو چکی ہے ایکسپورٹس ویسے ہی ختم ہو جائیں گی، لیکن لاکھوں پاکستانی ان فیکٹریوں میں کام کرتے ہیں ہماری خواہش ہے کہ یہ چلتی رہیں لیکن ڈالرز فلحال پاکستان نہیں آنے چاہیئں۔1. آج سے محب وطن ایکسپورٹرز بھی انڈر انوائسنگ شروع کریں جیسے خود کرپٹ جرنیل، شریف، زرداری، جہانگیر ترین، میاں منشا، وغیرہ کرتے ہیں۔مطلب یہ کہ اگر 100 ڈالرز کی چیز پاکستان سے باہر بھیجیں تو اسے پاکستان میں انڈر انوائسنگ سے 20 ڈالرز کی ظاہر کریں، 80 ڈالرز ملک سے باہر وصول کرلیں باقی 20 ڈالرز پاکستان میں آنے دیں کم پیسے پاکستان آئیں گے تو ٹیکس بھی کم دینا پڑے گا۔2. جو محب وطن لوگ امپورٹس کا بزنس کرتے ہیں وہ بھی آج سے اوور انوائسنگ شروع کریں، بالکل ویسے ہی جیسے سارے کرپٹ جرنیل ڈالرز ملک سے باہر بھیجتے ہیں۔مطلب اگر 50 ڈالرز کے چیز پاکستان منگوانی ہے تو اوور انوائسنگ کر کے باہر کے ملک 100 ڈالرز بھیجیں 50 ڈالرز وہاں وصول کر لیں اور 50 ڈالرز کی چیز پاکستان آجائے گی۔محب وطن ایکسپورٹرز اور امپورٹرز اس ملک کو بچانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں کیونکہ آپ کی محنت کی کمائی پر غدار جرنیل عیاشی کرتے ہیں اور پوری قوم پہ ظلم کرتے ہیں۔
 
Yo, yo, yo, listen up you lame-ass duffer generals! Check out how your own fifth-gen hybrid keyboard warrior is straight-up wrecking you all! Bold move, create a monster, then get slain by your own creation - legendary fail, for sure. RIP to their dignity, it's straight up dead, buried by their own digital nemesis, no revival in sight.
Abay ooo salay haramzadary Patwari. Apnay Nawaz ko bhe loray lagwa kar aur Zardari kay choopay laga kar muthaeen hai? 🤣 🤣 🤣 🤣
 
Advertisement
Advertisement
Pichley 75 saal ka time aik taraf or Hafiz Asim Munir ka aik saal aik taraf, Matlab jitni badnaami, respect mein kummi, or army ki support mein kummi pichley 75 saal mein hui hay us se kahein ziada Hafiz Asim Munir kay aik saal mein ho gai hay. Hafiz ne to poori fouj ko nanga kar kay saari Pakistani awaam kay samney khara kar dia hay.
 
ویسے جس ٹرک میں پی پی پی اور گشتی فراری لیگ کو بٹھایا ہے ان جرنیلوں نے اسمیں ڈیزل نہیں ہے