Advertisement

پاکستانی عوام اور فوج ایک نہیں .

تحریک انصاف کے نوجوانوں کے سوالات اور تنقید کا جواب نہ دے سکنے پر پاکستان پر قابض اسٹیبلشمنٹ نے ایک نیا طریقہ ڈھونڈا ہے کل تک جو فوج کے سامنے غداری کا کیس بھگت رہے تھے آج انصافیوں کو اسی فوج سے اٹھوا کر مار پیٹ کر رہے ہے جن پر ماضی میں بی فوج غداری کے موقدمے چلا چوکی ہے .میرا پہلے سوال تو اپنی پارٹی کے عہدیداروں سے ہےکے ذراآپ یہ بحث تو کریں پارلیمنٹ میں اور ٹیلی ویژن پر کے فوج کے خلاف بات کیا ہے اور تنقید جائز ہے یا نہیں .
میں جب چھوٹا تھا تو میرے خاندان میں جو سب سے پڑھے لکھے لوگ فوج اور ضیاء الحق کو برا بھلا کہتے تھے میں روز جنگی ترانے سوننے والا عید سے بڑھ کر چودہ اگست چھے ستمبر منانے والا حیران ہو جاتا تھا . کے مولوی کو اور فوجی کو کوئی کیسے برا بھلا کہ سکتا ہے .میں تھوڑا بڑا ہوا فوج اور مولوی کا برین واشڈ پرویز مشرف کا دور آگیا کیا خوشی کا دن تھا جس دن مشرف نے قانون توڑا مشرف کے حق نعرے فوجی آ گیا سب بڑے خوش تھے مامو بولے اب تمہے تمہاری تمام باتوں کا جواب مل جائے گا ہم بھی کالج میں تھے جب بھٹو آیا تھا .پھر مجھے تمام سوالوں کا جواب مل گیا . کے کیوں لوگ ایوب یحییٰ ضیاء اور ان فوجیوں اور ان کے بٹمینو کو گا لیاں دیتے ہیں .
پھر انٹرنیٹ کا انقلاب آگیا اور پھر وہ کچھ دیکھا اور سونا جو شاید کسی فوج سے جنونی محبت کرنے والے کو خودکشی کرنے پر مجبور کر دے . انیس سو اکہتر میں فوجیوں کو ہتیار پھینکتا دیکھا مشرف سے شاید نفرت پہلے ہے ہو چوکی تھی پھر مشرف کا بدمعاشی سے غریب پاکستانیوں کو مارنا فوج کی لوٹ مار اکبر بگٹی کا قتل
لال مساجد بارہ مئی وغیرہ وغیرہ میرا کالج جی ایچ قیو کے بکل قریب میں تھا .ایک مجرم بدمعاش حرامزدرے کے لئے روز صبح اور شام روٹ لگتا تھا فوجی کالج کے اندر آ کر بندوق تان لیتے تھے تو ہمے سمجھ آی کے ہم کشمیریوں سے بھی برے حالات میں رہ رہے ہیں .خیر
اصل موزوع ہے فوج پر تنقید اگر کسی بچے سے بھی پوچھا جائے کے پاکستان میں سب سے بڑی پارٹی کون سی ہے جس نے حکومت کی تو وہ بولے گا فوج جس نے ساٹھ میں سے چالیس سال سامنے بیٹھ کر بدمعاشی کی اور باکی اپنے ببٹمینو بھٹو نواز وغیرہ کے پیچھےرہ کر کی تو جناب تنقید تو ہو گی اور جو ان کا کام تھا لڑنا وہاں یہ ہتیار پھینکتے رہے . جناب پاکستان کی سب سے بڑی دشتگرد قابض پارٹی ہے پاکستان آرمی یہ وہ آرمی ہے جس نے انڈو پاک کے لوگوں کے خلاف اٹھارہ سو ساتون میں جنگ لڑی برٹش انڈین آرمی کی صورت یہ آج بی برٹش انڈین آرمی ہے .یہ آرمی چودہ اگست انیس سو سنتالیس سےپہلے بھی برٹش انڈین آرمی تھی اور اس رات کے بعد بھی اور اس خطے میں آج بھی انہی کے انٹرسٹ کو پروٹیکٹ کر رہی ہے .
سوال یہ ہی کے یہ فوج عوام میں اتنی غیر مقبول کیوں ہے . ایسا کیوں ہوتا ہے کے یہ لوگ بدمعاشی سے حکمران بن کر جب یہ کہتے ہیں ہم نے سب سے اچھی حکمرانی کی تو پھر کوئی جنرل وردی اتارتے ہی پاکستان سے بھاگ کیوں جاتا ہے کورٹ سے مفرور ہو کر اگر تم نے اتنی اچھی حکمرانی تو پھر الیکشن لڑ کر دکھاؤ . لوگ تمہے بتا دیں گیں تم نے کتنی اچھی حکمرانی کی .
جناب یہ فوج نہیں ہے یہ اس ملک کا سب بڑا دشت گرد ہے جس کا کام اسی ملک کو لوٹنا فاتح کرنا اور یہاں غریب عوام کو بہانے بہانے سے مارنا ہے . لڑنے کے علاوہ ہر انڈسٹری پر قابض ہیں یہ . ہر کولونل پراپرٹی ڈیلر ہے ہر جنرل انڈسٹریلسٹ ہر چیف غدار اور بکاؤ کوئی بی انھے پیسے دے کر کہیں لےجائے . ہر سول ادارے کو فوج مے رہ کر تباہ کرنا اور پھر ریٹائرمنٹ کے بعد اس کا ہیڈ بن جانا . ریاست کے اندر ریاست بنائ ہوئی ہے اور پاکستانی قوم کو اس میں غلام رکھا ہے . شہر کی ہر بہترین جگہ پر اسکری ڈیفینس اور آرمی میس بنا کر بیٹھے ہے اور گاؤں کا ہر مربعہ ان کا ہے . ان کے بزنس کے لئے کھاد بھی یہ خود بنائیں گیں سمینٹ یہ خود بنائیں گے ان کے بچوں کے لئے فوجی اسکول فوجی ہسپتال فوجی کاریں اور ناشتے کے لئے فوجی ڈیری کا دودھ اور مکھن یہاں تک کے ان کے مرنے کا قبرستان بھی الگ یہ ایک اچھی بات ہے جہنمی دفع رہیں علحدہ ہی .
یہ لوگ انتہائ بیغرت اور خود غرض ہے ان کا طریقہ واردات یہ ہے کے پہلے یہ برین واشید کرتے ہیں پھر یہ اس کو استعمال کرتے ہیں اس کا خون بیچتے ہیں ان سے جس نے محبت اور وفا کی اس کو عبرت کا نشان انہوں نے اپنی ہوس کے لئے ضرور بنایا . جو بھٹو ان کے نوے ہزار کھوسرے انڈیا سے واپس لایا اور ان کو پاؤں پر دوبارہ کھڑا کیا اوسے انہوں نے پھانسی دی . جن لوگوں نے انہیں اپنے بچے دیے ان کا خون انہوں نے امریکا کو بیچا . جس شخص نے دونیا میں نوکری چھوڑ کر اس ملک کو جوہری ملک بنایا اوسے انہوں نے ذلیل کیا اس ملک کے لوگوں کے محسن سے اس ملک کی خدمت کرنےکی مافی منگوائ .
پرویز مشرف نے نواز شریف کو ڈاکو کہ کر اتارا اور پھر اسے لوٹی دولت کے ساتھ باہر بھیج دیا کیا وہ دولت تمہارے باپ کی تھی . اگر وہ پاکستانیوں کی دولت تھی تو تم کیسے معاف کر سکتے ہو اور اگر وہ بے قصور تھا تو پھر تمہے آئیں توڑنے کی سزا ملنی چاہے .اور اگر بقول تماہرے پاکستان کا آئین اور قانون آسمانی صحیفہ نہیں توڑا جا سکتا ہے تو پھر تم لال مسجد والوں کو کیسےکہ سکتے ہو انہوں نے تو جو کتاب اٹھائ ہے وہ تو ہے آسمانی کتاب .تمہارا ذاتی نظریا ے ضرورت پاکستان کے قانون اور آئین سے اوپر ہے تو وہ تو ہاتھ میں قرآن اٹھا کے کھڑے تھے .
حالیہ جو قابض فوج اور ان کے بچے جمہورے کی جھڑپ ہوئی جس میں نواز شریف نے ان کی بکہیوں میں لاتیں ماری .اس مسلے کو اٹھانے والے قومی مسلہ بنانے والے تم ہی تھے تم نے اس قوم کو بتایا کے پاکیستان کو ساتھ غداری ہوئی ہے اب تم اس قوم کو کیسے کہ سکتے ہو کے ہم نے ڈیل کر لی تم ہو کون . اگر غداری ہوئی ہے تو غدار کو سزا ملنی چاہے اگر نہیں ہوی تو پھر جس نے نواز شریف پر الزام لگایا اس فوجی کو سزا ملنی چاہے .
اگر طارق فاطمی اور پرویز رشید کو ہی نکلنا تھا تو وہ تو بہت پہلے ہو گیا پھر سات مہینے رونا کیسا تھا اور اگر پرویز رشید طارق فاطمی اور تیسرا بندا غدار ہے تو کیا غدار کی سزا صرف ڈیپارٹمنٹ بدلنا ہے اور آپ کی اطلاح کے لئے عرض ہے ان بیوروکراٹس نے وہ الزام ماننے سے انکار کر دیا ہےاور عدالت میں جانے کا کہ دیا ہے یہ تو ایک اور لول ہو گیا .
ڈاکٹر طارق فضل چودری صاحب اسد عمر یا تحریک کے کسی کارکن کو اگر ٹویٹ پر گرفتار کرنا ہے تو سب سے پہلے جنرل غفور کو گرفتار کریں جس نے ریجیکٹڈ کی ٹویت کی اور الزام لگا کر حکومت اور فوج کے تلوقات خراب کیے بلکے اس سے بھی پہلے راحیل شریف کو اور اس کی تمام کور کمانڈرز کو اندر کرو جھنو نے یہ غداری کا الزام لگایا . اور اگر یہ الزام تھا تو پرویز رشید کو کیوں ہٹایا اور اب بھال کیوں نہیں کیا چلو الزام پر ہٹایا تو الزام تو کیا نواز شریف پر تو ٢ ججوں نے ناہل قرار دیا کیا پرویز رشید کسی اور خدا کی مخلوق ہے
اور فوج کو اس بات کی وضاحت کرنا ہو گی کے فوج اور پاکستا نی عوام ایک نہیں کیوں کے اگر فوج پاکستانی عوام کی سوچ امنگوں فکر اور سالمیت کی ترجما ن اور محافظ نہیں اور فوج پر حملہ عوام کا مسلہ نہیں تو . اس بات کا علان فوج کرے. پھر کوئی تمہارے سر سے فوٹ بال کھیلے تمھارے جعلی وقار کی دھجیا بکھیرے تم پر سلالہ میں حملہ کرے یا انڈین بارڈر پر ہماری بلا سے تم جانو تمہارا کام پھر ہم چھے ستمبر نہیں سولہ دسمبر کا دن منایا کرے اور اپنی عوام کے کٹ جانے کا دکھ کریں
کیوں کے ہمارا تعلق عوام سے ہے ہمارا مفاد ایک ہے . فوج اور عوام ایک نہیں اور اگر تم کہتے ہو عوام اور فوج ایک ہیں تو پھر ہم ڈاؤن لیکس پر تنقید ہی نہیں اینٹ کا جواب پتھر سے بھی دیں گیں . عمران خان صاحب سالار خان ٹائیگر کی گرفتاری کے بعد سمجھ جائیں آیندہ کبھی سلالہ میں امریکا خنزیر مارے تو آپ نے نیٹو سپلائی نہیں روکنی کیوں کے یہ اور ہم ایک نہیں . کیوں کے پھر آپ کو امریکا میں روک لیا جاتا ہے اور شوکت خانم اور نمل جسے عوامی پروجیکٹ متاثر ہوتے ہیں . پاکستانی نہتی عوام زندہ باد لے کر راہیں گیں آزادی قابض مافیا مردہ باد ​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
PMLN is defending Fauj against PTI which is also backed by Fauj according to PMLN.



DADaIqHWAAAdn3o.jpg


 
For Thread Starter (clap)
 
Advertisement
Generals = Noore ki randian, ek apni goad mai aur purana wala aal-e-saud ki goad mai.

Adalat = 2 ne danda kerdia nooray ko, baqi 3 ko dekhte hain ke woh kia kerte hain.
 
سوشل میڈیا کا شکریہ کہ عوام کو کم از کم اپنے اصل مجرموں سے آگاہی تو ہو رہی ہے، ورنہ کل تک تو ان کا نام لینا بھی جرم تھا اور شاید آج بھی ھے، مگر یہ اب سوشل میڈیا کی بدولت قوم کے سامنے ننگے ضرور ہو چکے ہیں
[
/SIZE]
 
سوشل میڈیا کا شکریہ کہ عوام کو کم از کم اپنے اصل مجرموں سے آگاہی تو ہو رہی ہے، ورنہ کل تک تو ان کا نام لینا بھی جرم تھا اور شاید آج بھی ھے، مگر یہ اب سوشل میڈیا کی بدولت قوم کے سامنے ننگے ضرور ہو چکے ہیں
[
/SIZE]

.
prince jasim ka salam
 
Advertisement
Generals = Noore ki randian, ek apni goad mai aur purana wala aal-e-saud ki goad mai.

Adalat = 2 ne danda kerdia nooray ko, baqi 3 ko dekhte hain ke woh kia kerte hain.
.
os say porana wala australia ki goad mein oss say porana dubai ki goad mein ishatahari mafroor os say porana amrika ki goad mein .
 
Last edited:
Generals = Noore ki randian, ek apni goad mai aur purana wala aal-e-saud ki goad mai.

Adalat = 2 ne danda kerdia nooray ko, baqi 3 ko dekhte hain ke woh kia kerte hain.

جناب جج جج سارے ہی ڈنڈا دینے والے تھے . ایک کو فوج لے گئی اے آف ائی سی اور فیصلہ بدلا جبکے جسٹس حسن کا فیصلہ ایک دن پہلے فوج نے تبدیل کروایا . اگر اگر آپ جسٹس حسسن کی ججمنٹ پڑھیں تو سب سے خطرناک ججمنینٹ ان کی ہے مگر آخری میں وہ دوائی بدل دیتے ہیں اس کا مطلب ہے دے بدلی گئی . یہ جے آئے ٹی پہلے بھی بننی تھی مگر پہلے نواز کو نا اہل کر کے حوالات میں بھیجنا تھا اور جے ائی ٹی سے انویسٹیگیشن کروانی تھی . یہ بیغرت فوج ہے جس نے جسٹس سجاد حسسیں سے بھی بچایا تھا نواز شریف کو
 
Last edited:
اصلی نہیں ملی تو نقلی کا بندوبست کر لو ، روتے کیوں ہو ؟

6.jpg

 
Advertisement
نواز شریف نے بہت چالاکی سے اپنے کارڈز کھیلے ہیں، اپنی بیٹی کو بھی بچا لیا اور جرنیلوں کی بھی پینٹ اتار دی، اب انہیں تحریک انصاف کے ورکرز سے گالیاں پڑوا کے آرمی کو عمران خان کے مخالف بنا رہا ہے، یعنی ایک تیر، تین شکار
 
Last edited:
Advertisement
beware of cyber law .

thanks for the warning...but they can roll the law up and insert it where the sun doesn't shine...both government and army generals.

Pakistan Army aur awam kahan phans gaye hain aakay....ek dushmano ko NAWAZ raha hai...doosra pakistaniyon ki BAJWA raha hai.n
 
جناب جج جج سارے ہی ڈنڈا دینے والے تھے . ایک کو فوج لے گئی اے آف ائی سی اور فیصلہ بدلا جبکے جسٹس حسن کا فیصلہ ایک دن پہلے فوج نے تبدیل کروایا . اگر اگر آپ جسٹس حسسن کی ججمنٹ پڑھیں تو سب سے خطرناک ججمنینٹ ان کی ہے مگر آخری میں وہ دوائی بدل دیتے ہیں اس کا مطلب ہے دے بدلی گئی . یہ جے آئے ٹی پہلے بھی بننی تھی مگر پہلے نواز کو نا اہل کر کے حوالات میں بھیجنا تھا اور جے ائی ٹی سے انویسٹیگیشن کروانی تھی . یہ بیغرت فوج ہے جس نے جسٹس سجاد حسسیں سے بھی بچایا تھا نواز شریف کو


sahi keh rahay hain...punjbistan ki foj sirf punjabiyon ko bachanay ke liye hai....baqi sindh, KPK, Balochistan bhad mai jayen.

I used to support these A-Holes till the dawn leaks deal....khul ke nanga hogaya hai kan'jar bajwa.
 
.
os say porana wala australia ki goad mein oss say porana dubai ki goad mein ishatahari mafroor os say porana amrika ki goad mein .

kam se kam raheel sharif se yeh umeed nahi thi....uska bhai aur mamu qabar mai loat rahay hongay ke hum ne apni janen qurban ki is mulk ke liye aur hamara apna khoon 6 cror-8 cror per month pe mulk ko bech ker bhag gaya. Zaroor uski maa bhi sharminda hogi.
 
kam se kam raheel sharif se yeh umeed nahi thi....uska bhai aur mamu qabar mai loat rahay hongay ke hum ne apni janen qurban ki is mulk ke liye aur hamara apna khoon 6 cror-8 cror per month pe mulk ko bech ker bhag gaya. Zaroor uski maa bhi sharminda hogi.
,
khuda ki qasam mujhay raheel sahreef say yahi omeed thi . jab general haroon ko cross kar ke osay chief banaya gaya . pakistan army mein chand ghairat mein afghan lariee mein oper anay diye gaye tha waran leut colonal son of soil ka akhir rank hota hai . hameed gul jeas afghan jung ki wajah say oper a gay waran colonel retire hota .. mein aap say request karta hon majo retired amir ka interview sono os ki baat cheet labo lehja os ki qabliyat ko general asim bajwa qamar bajwa or asif ghafoor say compare karan phir batana yeh os ke samany sipahi bhi nahi lagtay .
 
sahi keh rahay hain...punjbistan ki foj sirf punjabiyon ko bachanay ke liye hai....baqi sindh, KPK, Balochistan bhad mai jayen.

I used to support these A-Holes till the dawn leaks deal....khul ke nanga hogaya hai kan'jar bajwa.
,
bhai sahib mein aap ko bahot arsay say yeh baat bata raha tha magar is forum par jo ilzam imran khan par lagta hain wesay he mujh par lagtay hain mien jhangvi wala hon mein gustkah hon waghira waghira aap shia hain mein suni khuda ki qasam mujhay aap ko laranay walai yeh fo hai aap mahjor hain mein sindhi mujhay aap ko laranay wali yeh foj hain aap ameer hain mein ghreeb mujhay aap ko laranay wali yeh foj hai .. janab dukh ki baat hai foji gharnay say ho kar ham is mokam tak pohnchay bus yah hamaray hi gunah hain