Advertisement

پاکستانی سابقہ حکمران کس وجہ سے سعودی عرب میں موجود ہیں ؟

پاکستانی سابقہ حکمران کس وجہ سے سعودی عرب میں موجود ہیں ؟

6B449DF2-5A8B-4161-B2E9-9A7205BE33EA_cx0_cy8_cw0_w1023_r1_s.jpg


پاکستان کے چند خود ساختہ لیڈران ایک دفا پھر سعودی عرب میں موجود ہیں اور افواہیں گرم ہیں کے ایک دفا پھر کسی این آر او کی کوششیں کی جارہی ہیں، لیکن موجودہ حالات میں مجھے نہیں لگتا کے یہ سارے کسی این آر او کی وجہ سے وہاں ہیں بلکے حالات شاید اس دفا موجودہ بادشاہ محمد بن سلمان کیلئے برے ہیں.

ام بی ایس یا محمد بن سلمان نے اب تک جو بھی فیصلے کیے ہیں وہ سارے غلط ثابت ھوے اتنے کے لگتا ہے کے اس شخص کے پاس عقل نام کی کوئی چیز موجود ہی نہیں، یہ آدمی عرب ممالک کے سب سے غریب ترین ملک یمن میں ذلیل ہوا، پھر اس نے قطر کے خلاف اقدامات اٹھاے اور وہاں ذلیل ہوا، پھر اس نے کرپشن کے خلاف خود ساختہ مہم میں کئی اہم قبیلوں کے شہزادوں کو دھر لیا کے وہ ملکی خزانے کے ساتھ خرد برد کرنے میں ملوث تھے مگر منافقت کی انتہا تب ہوئی جب پتا چلا کے حال ہی میں ایک پینٹنگ جس میں حضرت مسیح کی تصویر کشی ہوئی تھی اور کافی پرانی پینٹنگ تھی وہ ان جناب نے تقریبا پانچ سو ملین ڈالر میں خریدی ہے .. لہٰذا جو بھی پاکستان میں یہ سوچ رہا ہے کے یہ بن سلمان کوئی سیاسی یا پھر کوئی عقل بھی رکھتا ہے تو بہت بڑی غلطی کر رہا ہے.

تو ہو کیا رہا ہے ؟ جب سے اس نے دیگر قبائل کے شہزادوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا تھا جب سے اس کو پتا چل چکا ہے کے سعودی عرب اور عرب دنیا میں اسکے بہت سے دشمن بن چکے ہیں، خود سعودی فوج میں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو اس سے نہایت ناراض ہیں اور بن سلمان کو خطرہ ہے کے جلد ہی اس پر قاتلانہ حملہ ہوسکتا ہے، اس وقت پاکستان ہی ایسا ملک ہے جہاں سے لوگ بلاے جاسکتے ہیں جن پر وہ اتنا اعتماد کر سکتا ہے کے انکو اپنی حفاظت اور اپنی فیملی اور اگر مکمل اپنی حکومت کی بقا کیلئے پاکستانی فوج کی ضرورت ہے. مسلہ صرف اتنا ہے کے پاکستانی فوج اس تمام معاملے میں ملوث نہیں ہونا چاہتی اور میں سمجھتا ہوں کے وہ بلکل ٹھیک کر رہے ہیں، ہمیں کسی بھی صورت میں اس ڈوبتے جہاز سعودی حکومت کی مدد کیلئے کسی بھی قسم کی کوئی کوشش نہیں کرنی چاہئے یہ ہمارے مفاد میں نہیں ہے.

لیکن ظاہر ہے کے وہ پوری کوشش تو کرے گا لہٰذا نواز شریف اور شھباز شریف جس مقصد کیلئے سعودی عرب میں ہیں وہ سیدھا سا ہے، بن سلمان چاہتا ہے کے پاکستانی فوج کوئی کسی طرح قائل کیا جاسکے کے وہ اسکی حکومت کو بچانے میں اسکی مدد کرے اور یہ بات وہ براہ راست کرنے کے بجاے نواز شریف کے ذریے فوج تک پہنچائیں، شھباز شریف تو ویسے بھی ہر وقت فوج سے رابطے میں ہوتا ہے.

یوں سمجھ لیں کے اس دفا این آر او محمد بن سلمان کو چاہئے، اسکی جان انتہائی خطرے میں ہے اور کوئی بعید نہیں کوئی سر پھرا کوئی راست قدم اٹھا لے اور پھر اسکے نتیجے میں جو کچھ سعودی عرب میں ہوگا وہ ہم سب کو پتا ہے، سعودی عرب کے تین بڑے قبائل سعودی عرب کے تین بڑے حصوں میں اپنی اپنی حکومت قائم کر لیں گے اور بھان متی کا کنبہ جو کچھ صدیوں سے تیل کی دولت پر قبضے اور تقیسم کی وجہ سے قائم تھا اور بیچ بازار میں ٹوٹ جائے گا اور حالت کچھ ایسے ہی لگ رہے ہیں. تاہم ایک بات صاف ہے جو مرضی ہو اس سے کم از کم دنیا میں سے سعودی دہشت گردی کی خاتمہ ہوجاے گا اور میرے ہزاروں ہم وطن جو اس دہشت گردی کی وجہ سے جاں بحق ھوے کم از کم انکی روحوں کو کچھ سکون ملے گا.. قدرت صرف ایک قانون دکھاتی ہے اور وہ ہے بیلنس کا.. جب سعودی بدو حد سے بڑھنے لگ گئے تھے تو انکو انکی اصل حقیقت جلدی ہی دیکھا دی جائے گی.

چلتے چلتے ایک افواہ .. چلیں افواہ ہی سمجھ لیں آپ کو بتا دوں، موجودہ خدا ساختہ بادشاہ محمد بن سلمان جو کے بظاھر بہت لبرل نظر آتا ہے ... افواہ ہے کے وہ واقع بہت لبرل واقع ہوا ہے اور اتنا کے کھچ تو کہتے ہیں کے وہ ملحد ہے.. اب کچھ طاقتیں ایسی ہیں جو آج کل تو اڑتے ھوے پرندے کی پر بھی گن لیتی ہیں اور انکو سب پتا ہے کے کوئی کیا بول رہا ہے یا بولتا رہا ہے .. بعض جگا تو ویڈیو بھی بن جاتی ہیں، ایسی ہی کچھ "تصاویر" ساکن یا محترک کہیں سنا ہے موجود ہیں جن سے شہزادے یا تقریبا بادشاہ کو کافی پریشانی ہوسکتی ہے. دیکھیں کیا ہوتا ہے
​
 
Last edited:
Advertisement
bughz e saudi main total bakwasiyat .......iran sponsered terroist in middleeast main syria main our yemen main hizbullah kay dahshat gard paksitan mian jo dehshat gardi ker rahay hian iss sub ko pak afawaj ko mil ker rokna ho ga our iran kay ***** azaim bana houngay
 
Advertisement
Pakistan ki agar 2 division army chali jay to acha hi hay, aik to Saudi Arab se kaafi faida ho sakta hay, udhar oil bhi mil sakta hay, kuch cash imdaad bhi mil jay gi, or jo 2 division army jay gi un tamam army kay logo kay gharo mein khush-haali bhi aaey gi, mera to khiaal hay ye Pakistan kay faida mein hay, bus Saudi walo se ye zaror kahein keh hamarey muamlaat mein na aaein, sharifo ne loot-maar kar kar kay mulk ka waisey hi satia-naas kar dia hay, aisey mein agar kahein se kuch milta hay to achai baat hay, mulk ka faida hoga to sub ka faida hoga, Pakistani log jo wahaan kaam kartey hain un ka faida bhi karaya ja sakta hay, un kay liaey kuch maraaat bhi li ja sakti hain
 
pakistani troops are already present in saudia arabia and Raheel shareef is leading them. However, the following image explains what's happening in saudia arabia.

DSQ8wlrXUAAOnMr.jpg



Saudi Arabia demands $6 billion for the release of Prince Al-Waleed Bin Talal, one of the richest men in the world

http://www.telegraph.co.uk/news/201...mands-6-billion-release-prince-al-waleed-bin/


Yes Pakistani troops are already in SA but they are there to protect Holy Sites and not to protect Saudi Govt.!

MBS now fears there will be an attack on him or his Govt and there will be few Groups fighting for Power and he wants Pakistani troops to fight for him in case there is a civil war. Assume there is a civil war between different tribes and mostly are against MBS? Do you think Pakistani troops will fight for MBS or should they fight for him?

Its a very dangerous plan and I think Pakistani Army should stay out of his mess, its not our problem that MBS lives there or not, any new Govt will immediately form good relationship with Pakistan regardless of their Tribal associations. We should not support MBS blindly its not in our interests.