پاکستانی روپیہ افغانی اور نیپالی روپے سے بھی پیچھے

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
rupees.jpg

پاکستانی روپے کی قدر حالیہ گراوٹ کے نتیجے میں بھارتی روپے اور بنگلہ دیشی ٹکے کے بعد افغانی اور نیپالی روپے سے بھی نیچے گرگئی۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں افغانی روپیہ ایک روپے 70 پیسے میں دستیاب ہے، جبکہ نیپالی روپے کی قیمت ایک روپے 30 پیسے ہوگئی ہے۔

تاہم سری لنکن روپے کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہے اور 85 پیسے دے کر سری لنکا کا ایک روپیہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

روپے کی قدر میں حالیہ کمی کے باعث بھارتی روپے کی قیمت ایک روپے 80 پیسے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکا ایک روپے 52 پیسے کا ہوگیا ہے۔

روپے کی قدر میں کمی، اثرات آنا شروع
دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے اثرات اشیائے خورو نوش پر آنا شروع ہوگئے ہیں۔

درآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے چائے کی پتی، خشک دودھ اور گرم مصالحہ جات کی قیمتیں 13 فیصد تک بڑھ گئی ہیں۔

ماہرین کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافہ آنے والے دنوں میں مزید مہنگائی کا سبب بنے گا۔
 
LovePK-or-LeavePK

Senator (1k+ posts)
Any Patwari would like to ask criminal Nawaz Sharif about this.

Where is RoshanPakistan?

Where is BulletTrain?

Where is EconomicBlast?

Where are job promised in 2013?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
انیس سو چوراسی میں ایک ڈالر تقریبا دس روپے کا تھا آج ایک ڈالر ایک سو اٹھا ئیس کا ہے بقول ڈاکٹر دھبڑ دوس کے یہ تقریبا ایک ہزار پرسنٹ ڈیکلاینڈ ہے آپ خود اندازہ لگا لیں اک واری فیر شیر اور زندہ بھٹو نے معیشت کو کہاں پہنچا دیا ہے
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
patwario ko batao jo kahata hay lagata bhe hay

NS nay tum par lagaya hay ab soooood samet tum or tumahari auladay wapis kar gee

patwari bhe apna faida soch rahay apnay bacho ka nahi
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
انیس سو چوراسی میں ایک ڈالر تقریبا دس روپے کا تھا آج ایک ڈالر ایک سو اٹھا ئیس کا ہے بقول ڈاکٹر دھبڑ دوس کے یہ تقریبا ایک ہزار پرسنٹ ڈیکلاینڈ ہے آپ خود اندازہ لگا لیں اک واری فیر شیر اور زندہ بھٹو نے معیشت کو کہاں پہنچا دیا ہے
پچھلے دس سالوں نے ملک کو ختم کر کے رکھ دیا ہے
جاہلوں کے ہاتھ ملک آئے تو اسکو بیچ نہ کھائیں
ان دونوں زرداری اور نواز فیلمی کو تو باندھ کر سارا پیسہ ضبط کرنا چاہئے
اور باقی سب حرامیوں کو بھی
میرا ایک دوست کہہ رہا تھا کہ پاکستان کو تو سو خمینی چاہئے
ایک خمینی بھی کچھ نہی کر سکتا جتنی کرپشن ہے
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Pml n are traitors they devalued rupee on purpose and made massive profits in order to punish pak for trying NS. Jang them
 
aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
oh bahii nawaz sharif ka toilet ko serious lo , dollar ko nahi , kira makoraaa zada nahi sochtaaa , dimajjj par buraa asarrr hotaa haiii
 
aliahmad297622

Chief Minister (5k+ posts)
waisaa nawaz sharif rest house kub move ho raha haiii , cook bhii mil gaya , tv bhii, ac bhii etc........
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے دس سالوں نے ملک کو ختم کر کے رکھ دیا ہے
جاہلوں کے ہاتھ ملک آئے تو اسکو بیچ نہ کھائیں
ان دونوں زرداری اور نواز فیلمی کو تو باندھ کر سارا پیسہ ضبط کرنا چاہئے
اور باقی سب حرامیوں کو بھی
میرا ایک دوست کہہ رہا تھا کہ پاکستان کو تو سو خمینی چاہئے
ایک خمینی بھی کچھ نہی کر سکتا جتنی کرپشن ہے
سچی بات تو یہ ہے کہ اگرسٹیبلشمنٹ ہمت کرے اور چار پانچ بڑے بڑے مگر مچھ ٹھکانے لگا دے تو پھر کچھ امید ہے ورنہ اسی طرح احتساب کی ریوڑیاں بٹتی رہیں گی حتی کہ قیامت کادن آ جائے گا
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
اس کار خیر میں ہندوستان اور عالمی طاقتیں شامل ہیں کہ کسی طرح پاکستان کو معاشی طور پر غیر مستحکم کر دیا جائے اور عمران کو الیکشن میں نا کام کروانا بھی اسی ایجنڈے کا حصہ ہے اور جب اگر عمران جیت بھی جائے تو مالی طور پر اتنا خراب حالات ہوں کہ اسے موم کی ناک بنا دیا جائے ---- مگر ایسا ہو گا نہیں انشا الله ان کی سب تدبیریں دہری کی دھری رہ جائیں گیں اور پاکستان پھر عمران کی قیادت میں روشن ستارے کی طرح چمکے گا
 
Zamaray Khan

Chief Minister (5k+ posts)

pmln k kuty k bbachay aur un k voters ko kamzoor rupay samaj main nahi aye gi.
Shahid pmln k kutoon ko yeh baath us waqt samaj aye jab en ki family en k samany bhook ki waja sey kuty ki mooth maray
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Is mein herat k kia baat ha, bahut zamana hua kisi fauj ne Afganistan ya nepal ko fateh nahein kia, Pakistan ko tau taza taza hamaree fauj ne fateh kia ha aur os k PM ko pinjray mein band kia ha, ab esay azeem waqiat k kuch tau street mein asar hota ha.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
اس کار خیر میں ہندوستان اور عالمی طاقتیں شامل ہیں کہ کسی طرح پاکستان کو معاشی طور پر غیر مستحکم کر دیا جائے اور عمران کو الیکشن میں نا کام کروانا بھی اسی ایجنڈے کا حصہ ہے اور جب اگر عمران جیت بھی جائے تو مالی طور پر اتنا خراب حالات ہوں کہ اسے موم کی ناک بنا دیا جائے ---- مگر ایسا ہو گا نہیں انشا الله ان کی سب تدبیریں دہری کی دھری رہ جائیں گیں اور پاکستان پھر عمران کی قیادت میں روشن ستارے کی طرح چمکے گا

Ham gunahgar h sahi, lekin Allah mehrban ha, umeed ha voh ham per Pteecher Khan jesa manhoos insaan musallat nahein karey g.
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
او خلائی کھوتے ، افغانستان کی فتح پرانی کیسے ہو گئی ، امریکی فوج تو ابھی وہاں بیٹھی ہے
ان پر تو امریکی تسلط ہے وہ تو آزاد بھی نہی
تیرے جیسے سوروں کو کیا پتہ کیا افغانستان میں کیا بیت گئی ، تو اپنے نواز سور کی لیٹرین چیک کر

Oh soor, tu kia janay economics kia bla ha, zra stock market ko dexa ker kis tarah achi buree xbar se oper neechy hoti ha. Afganistan mein ek tarah k status quo ha kaey saal se, jab yeh change ho ga pir dexna on k currency k kia banta ha. Filhal apni fikar ker, aagay aagay dex kia hota ha, agar election result se stability k imkaan hua tau shaed kuch sanbal jaey lekin instability k xadsha hua tu yeh slippery slope ha.
 
اکنامکس کا پتہ تو چوروں کو ہے
سور کے بچے