While Most of Arab Leaders Helped Israel in their Massacre n Genocide, and Not Cutting out Oil Supplies, Saudis, being on number 1, Way to go Turkey, Patients from Gaza being taken to Turkeys hospital..... Much Love and respect for Turkish President......
As soon as Erdogan won his presidential elections, he ordered to start transporting injured individuals from Gaza to hospitals in Turkey
۔ گویا اردگان اب گورکن کا کردار ادا کرے گا. اردگان کی حکومت حماس کو راکٹ کیوں نہیں دے رہی؟؟؟ حماس کو کوئی ایسے راکٹ دینے چاہیں کہ اگر یہ سو راکٹ ماریں تو ان میں سے کم از کم ایک تو نشانے پر لگ سکے:)۔
۔ گویا اردگان اب گورکن کا کردار ادا کرے گا. اردگان کی حکومت حماس کو راکٹ کیوں نہیں دے رہی؟؟؟ حماس کو کوئی ایسے راکٹ دینے چاہیں کہ اگر یہ سو راکٹ ماریں تو ان میں سے کم از کم ایک تو نشانے پر لگ سکے:)۔
۔ وہ یہی تو چاہتے ہیں. غزہ کے نام پر جب تک سو-دو سو ارب روپے اکٹھے نہ ہو سکے، پاکستانیوں کو جعلی غیرت کے ایسے ٹیکے لگانے کا سلسلہ جاری رہے گا. اب اسرائیل روزانہ تو غزہ پر بمباری نہیں کرتا. دو سال بعد ایسا 'اگاڑی' کا سیزن آتا ہے، پھر اگلے دو سال آرام سے بیٹھ کر چندہ کھائیں گے اور پارٹی چلائیں گے:)۔