ہر روز جب حکومت یا فوج پر کوئی پریشر پڑتا ہے ہم لوگوں کو ایک لال بتی کی طرف دکھیل دیا جاتا ہے۔
1 عید کے بعد دیکھو کیا ہوتا ہے۔
2 فلاں جگہ خزانہ دریافت ہو گیا ہے۔
3 احتساب کا وقت آ گیا ہے۔
4 جنگ ہو سکتی ہے اب سب پاکستانی اپنے آپکو سمبھال لیں۔
5 جے ایف ۱۷ نے اسلام آباد کے اُوپر کی فضا کو اپنی گرج سے ہلا دیا۔
ہم عوام کے ساتھ جب چاہو جو مرضی الٹی سیدھی گنتی کر کے گنے چنے جھوٹ اور باتیں بول دو۔ سیاستدان تقریباََ سب عیاش حد تک امیر ہیں اور ان کی دولت ملک سے باہر ہی ہے۔ ان کے بچے بھی ملک سے باہر ہیں۔
رہے ہم تو جب بھی کوئی مسئلہ ہو تو ہم پاکستانی قربانی دیں۔ہم پاکستانیمحب وطن بن جائیں۔ہم پاکستانیاسلام کا جہنڈہ اٹھائیں۔ ہم پاکستانی اپنی ذمہ داری پہچانیں۔
کیا باقی عقلمند اداروں میں سے کوئی نہیں جو اپنے ذمہ داری کو پہچانے۔
تمام غلطیاں کیا ہم عوام نے ہی درست کرنی ہیں تو اداروں کے وجود کا فائدہ۔
پولیس، اور عدالت سے جوتے کھا کربھی ہم ہی نکلتے ہیں اور گالی بھی ہم ہی کو نکالی جاتی ہے۔
کم سے کم اب بس ہو گی، ٹھیک ہےہم غلام صحیح لیکن اب ہم تمہارا یہ کھیل نہیں کھیل سکتے۔

It is the people that make a nation. If you do not want to do anything and assume that everything will happen automatically, then guess what, it won't. As a nation you have to do most of the things yourself. Police, judiciary & all other institutions have people too & from this very nation. They have not been imported.