اشرافیہ جرنیلوں کے ٹ اٹھانا چاہتی اور جانتی ھے
جرنیل یورپ امریکہ میں محلات اپارٹمنٹ بلڈنگیں اور جزیرے چاہتے ہیں پاکستان کی تباہی کی قیمت پر ۔اور عوام زیادہ سے زیادہ نشہ چاہتی ھے تاکہ اپنی تباہی سے بے خبر سوئی رہے۔
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ کوئی ملک انہیں حرام خوری میں تاحیات حصے دار بنا لے۔ لیکن مجبوری ہے کیونکہ دنیا میں کوئی ملک بھی ایسا کرنے کو تیار نہیں ہے۔ان کی حرام خوریوں اور حرام زدگیوں کا کوئی مستقل حصہ نہیں بننا چاہتا۔