پیارے پاکستانیو! آپ نے ۲۰۱۸ میں عمران خان کو چوروں لٹیروں کا احتساب کرنے کیلئے ووٹ دیا تھا۔ آج چار سال بعد ۲۰۲۲ میں آپ کے ووٹوں سے بنی حکومت بھی ختم اور چوروں لٹیروں کا احتساب بھی ختم۔ جس آئین و قانون نے آپ کو اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنی حکومت منتخب کرنے اور اس کا ایجنڈا سیٹ کرنے کا اختیار دیا تھا۔ آج جب اس کا کوئی وجود ہی نہیں رہا تو تم لوگ چوڑیاں پہن کر اپنے گھروں میں کیوں بیٹھے ہو؟ آج تمہارا سابق وزیر اعظم عمران خان کھلے عام کہتا پھر رہا ہے کہ اس کے پاس اقتدار تو تھا لیکن اختیار کوئی نہیں تھا۔ اس واضح اعتراف کے باوجود تم پھر اسے ایک بے اختیار وزیر اعظم بنانے پر تلے ہوئے ہو؟ خدا کیلئے ہوش کے ناخن لو! تم مملکت خداداد پاکستان کے شہری اس ملک کے اصل مالک ہو۔ یہاں حکومت کا حق صرف تمہارا ہے۔ یہاں حکومت کا ایجنڈا صرف تم نے اپنے ووٹ کی طاقت سے سیٹ کرنا ہے۔ اور اگر ایسا نہیں ہو رہا یا ہونے نہیں دیا جا رہا تو اس کو روکنا بھی تمہاری ذمہ داری ہے۔ ۷۵ سالوں سے پہنی یہ چوڑیاں اتار دو اب۔ ملک و قوم کا بہت نقصان ہو چکا ہے

شدید گرمی و حبس کے موسم کے بعد اگر کالی گھٹائیں آجائیں اور پھر بھی بارش نہ ہو تو سمجھ جائیں کہ بارش کے قطرے آپ پاکستانیوں کی طرح پہلے آپ پہلے آپ کر رہے ہیں patwari_sab

Arfay Weer..Lagat ha ke ye qoum tab uthay gi jab IK ko Shaheed kar dia jaya ga..IK bhi is baat ko jaan gia ha ke usay kisi bhi waqt Shaheed kar dia jaya ga.IK looks prepare of it.
Phir bhi qoum bahir nahi nikalti tu in ki qismat.Ham emaan ka lowest level maintains rakhay gein.Zulam ke khalaf awaz bulan rakhay gein ya dil mein bolay gein..That's all..