پاکستانیوں کے پاس لڑنے اور تقسیم ہونے کے بہانے

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
36342101_1706038509514576_8714394725534138368_n.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لے بھائی جھوٹا منافق آ گیا ، فیس بک کی ایک تصویر لے کر

پاکستان دشمن
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
لے بھائی جھوٹا منافق آ گیا ، فیس بک کی ایک تصویر لے کر

پاکستان دشمن

فیس بک ہو یا تیرا فیس ، سچ کوئی بھی لکھ سکتا ہے ، اگر اس پوسٹ میں کسی کو اپنی شکل نظر آ رہی ہے تو اس میں کوئی قصور نہیں بابائے فورم
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
فیس بک ہو یا تیرا فیس ، سچ کوئی بھی لکھ سکتا ہے ، اگر اس پوسٹ میں کسی کو اپنی شکل نظر آ رہی ہے تو اس میں کوئی قصور نہیں بابائے فورم
:D:D:LOL::ROFLMAO:

لڑائی نہ کر
بس یہی دیکھنا تھا کہ تو کیا جواب دیتا ہے
ملا کے قول و فعل کبھی ایک جیسا نہی ہوتا

"پاکستانیوں کے پاس لڑنے اور تقسیم ہونے کے بہانے"
 
pak_aus

Senator (1k+ posts)
YE JAAMAT AUR JAAMATIYEY BUHAT BARE MUNAFAQ HN EN SE BARA MUNAFIQ ROOH E ZAMEEN PER NHI HU GA.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ ملا کرپٹ حکمرانوں کو سپورٹ کر رہے ہیں
پاکستان دشمن
سوات میں اپنا بندہ ہی بٹھا دیا شہباز کے خلاف

citizen12

Minister (2k+ posts)
poori dunya sirf 1 naam per muttahid ho sakti hey wo hey insanyat. muhammad pbuh k naam per non muslim kis tarah muttahid hon gey? aur plz mazhab ko use kerna chor do. pakistan mein maulana ney islam ko jetna nuqsan pohonchaya hey islam k naam per utna koi non muslim bhi nahe pohoncha sakta hey. her koi apni derh eent ki masjid bana ker betha hey. masjid ki 1 saf bharti nahe hey lekin her gali mein 2 ,2 masjid bana ker bethey hein ye log. aaj islam k naam per 1 dosrey sey nafrat ker rahe hein. deobandi barelvi shia sunni ye konsa islam hey bhai??
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Thread starter ky mutabiq

Hindu Christians Sikh Aur Ahmedi Pakistani nahi hain .....sir phly un becharon se Pakistan ki nationality tu wapsi ly lo
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
فیس بک ہو یا تیرا فیس ، سچ کوئی بھی لکھ سکتا ہے ، اگر اس پوسٹ میں کسی کو اپنی شکل نظر آ رہی ہے تو اس میں کوئی قصور نہیں بابائے فورم

پہلے بھی کہا تھا اور ثابت کیا تھا کے جماعتی کل بھی منافق تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا یہ کل بھی قاتلوں کے ساتھ تھے آج بھی قاتلوں کے ساتھ ہیں اور کل بھی قاتلوں کے ساتھ ہوں گے نیچے کی تصویر سچ بولتی ہوئی دکھائی دے گی

W0B41Og.png
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے بھی کہا تھا اور ثابت کیا تھا کے جماعتی کل بھی منافق تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا یہ کل بھی قاتلوں کے ساتھ تھے آج بھی قاتلوں کے ساتھ ہیں اور کل بھی قاتلوں کے ساتھ ہوں گے نیچے کی تصویر سچ بولتی ہوئی دکھائی دے گی

W0B41Og.png
میں نے کل بھی کہا تھا ،آج بھی کہتا ہوں ،کل بھی کہوں گا کہ تم ایک فتنہ اور ایجنٹ ہو ،تمھارے الفاظ ہیں کہ میرا کوئی مذہب نہیں ،اب جس کا کوئی مذہب نہیں وہ کون ہوتا ہے تم جانتے ہی ، تمھاری اصلیت فورم جان چکا ہے ،تم ہر وقت فرقہ واریت کے نام پر فساد پھیلاتے ہو ،پھیلاتے رہو
 
او منافق کدھر کہا تھا کے کسی مذھب سے تعلق نہیں بلکہ مذھب سے تعلق ہی میرا بنتا ہے تیرا کونسا مذھب ہے جھوٹ بولتا ہے منافق اور تیری جماعت نے فرقہ پرست جماعت سپاہ صحابہ جو معصوم شیعوں اور سنیوں کے قاتل ہیں ان کے ساتھ جھنگ میں اتحاد کیا ہے لعنتی اور توں ادھر جھوٹ بول بول کر لوگوں کو اپنی طرف بلا رہا ہے بے شرم تیرا مقصد ہی قتل غارت ہے ورنہ کبھی بھی سپاہ صحابہ کے ساتھ اتحاد نہیں کرتے
 
Back
Top