Advertisement

پاکستانیت محبت اپنایت کے چند چہرے

پاکستان کا خیال آتے ہے دل پریشان بیزار اور افسوردہ ہو جاتا ہے مگر پھر بھی کچھ ایسے لوگ اور چہرے ہیں جنھیں دیکھتے ہی دل خوش ہو جاتا ہے اور لگتا ہے نہیں
ابھی بھی بھوت کچھ ہے .ابھی امید مری نہیں .
​

235277_14015488.jpg

Abdul-Sattar-Edhi2.jpg

50554_134728469911982_7313738_n.jpg

hameedguld.jpg

Qqt6G.jpg

article-2087584-0F76147400000578-498_468x337.jpg

article-2536545-1A8714A600000578-243_306x423.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
جب بھی پاکستان سے محبت کرنے والوں کی تاریخ لکھی جائے گی عمران خان اور ایدھی صاحب کا نام سر فہرست ہی ہو گا

ایدھی صاحب اس لئے ان ڈسپیوٹڈ ہیں کیوں کہ انہوں نے سیاست سے دور رہنے کو ہی ترجیح دی ہے ورنہ ہمارا سیاسی یتیم مافیا ان کے ساتھ بھی وہی سلوک کرتا جیسا عمران خان سے کرتا ہے
 
Imran khan is just leader for some PTI folks.....uska naam kiss haisiat mein likha jai ga??? isleyey keh usney naowjawano mein bad tameezi aur galion ka culture promote keya hai?
 
Advertisement
کچھ سیاست اور کچھ فرقے کی خدمت کی گئی ہے عبدالستار ایدھی ، اعتزاز حسن اور ارفع کی آڑ میں
 
imran khan siyasatdan na bhi hota tu bhi hero hai .. molan tariq jameel ke mukhalif bhi izzat kartay hain ... agar firqa ki baat hoti tu ahle tashee aitazaz hassan ko hero na manta .. aap england tu kia soraj par bhi pohanch gai tu hamari post say aag lagay gi soraj say nahe or wahan beth kar aap ki ankain iss post say jalain gi .
 
سیاست اور فرقے کی خدمت ویسے بهی کوئی جرم تو نہیں ہے جناب .... آپ نے بلاوجہ مجهے سورج تک پہنچا دیا جس کے لیے شکریہ
 
mein nay kab kaha mein apni siyasat or firaqy ki khidamat jurm ...ainda wajah ke sath bahijon ga soraj par tasali rakhain or oss dafa ke liye welcome
 
Advertisement
سیاست اور فرقے کی خدمت ویسے بهی کوئی جرم تو نہیں ہے جناب .... آپ نے بلاوجہ مجهے سورج تک پہنچا دیا جس کے لیے شکریہ
wesay agar bora na manain tu aap apnay firqay or pasandeeda siyasatdan ka pata batian gi .. mein nay sona hai mehwish ali ki id ab aap ko pasand nahe .. kia yeh such hai
 
mein nay kab kaha mein apni siyasat or firaqy ki khidamat jurm ...ainda wajah ke sath bahijon ga soraj par tasali rakhain or oss dafa ke liye welcome

wesay agar bora na manain tu aap apnay firqay or pasandeeda siyasatdan ka pata batian gi .. mein nay sona hai mehwish ali ki id ab aap ko pasand nahe .. kia yeh such hai

فیملی نے خان صاحب کو ووٹ دیا .... میں بهی امید ہے زندگی کا پہلا ووٹ انہی کو دوں گی کہ کوئی متبادل نہیں .... جہاں تک دوسرے سوال کی بات ہے تو آپ جناب کی موجوده اور کراچیوالا نامی دونوں آئی ڈیز سے مردم شناسی لاجواب ہے .. میں ہمیشہ سوچتی ره جاتی ہوں کہ آپ کی ان آئی ڈیز سے پهیلائی جانے والی وشیش تپنڑیوں کا کیا جواب دوں اور اسی سوچ بچار میں موقع گزر جاتا ہے .... آپ کی کراچیوالا آئی ڈی کو ایک تهریڈ پر اس کا جواب دیا بهی تها اور پهر آپ نے اُس تهریڈ کا رخ ہی نہیں کیا ...... سورج سے
 
hummm theek hai janab .. wesay aap ki italh ke liye arz hai meri dori id .. zarb e farooq hai or sab jantay hain .. karachi wala meri id nahe han mera koi peti bhai ho ga ham loag soch mein itnay miltay hain ke dekhnay sonay wala parishan ho jata hai .. wesay mein nay bhi yeh sawal karachi wala ki id ko dekh kar he kia tha .
 
Imran khan is just leader for some PTI folks.....uska naam kiss haisiat mein likha jai ga??? isleyey keh usney naowjawano mein bad tameezi aur galion ka culture promote keya hai?

انشاءاللہ تمہاری اس پوسٹ کا جواب ایک دو دنوں میں دوں گا ۔۔۔ ابھی تھوڑا مصروف ہوں ۔۔۔ جیسے ہی ٹائم ملا جواب دے دوں گا
 
Advertisement

فیملی نے خان صاحب کو ووٹ دیا .... میں بهی امید ہے زندگی کا پہلا ووٹ انہی کو دوں گی کہ کوئی متبادل نہیں .... جہاں تک دوسرے سوال کی بات ہے تو آپ جناب کی موجوده اور کراچیوالا نامی دونوں آئی ڈیز سے مردم شناسی لاجواب ہے .. میں ہمیشہ سوچتی ره جاتی ہوں کہ آپ کی ان آئی ڈیز سے پهیلائی جانے والی وشیش تپنڑیوں کا کیا جواب دوں اور اسی سوچ بچار میں موقع گزر جاتا ہے .... آپ کی کراچیوالا آئی ڈی کو ایک تهریڈ پر اس کا جواب دیا بهی تها اور پهر آپ نے اُس تهریڈ کا رخ ہی نہیں کیا ...... سورج سے
tusi kadi vote paaya e nhy?
 
انشاءاللہ تمہاری اس پوسٹ کا جواب ایک دو دنوں میں دوں گا ۔۔۔ ابھی تھوڑا مصروف ہوں ۔۔۔ جیسے ہی ٹائم ملا جواب دے دوں گا
yar inni der wich banda jawab dy denda jini der wich tusi reply kita. o hun 2 din twaada w8 kiwen kary ga bichara? us ny wese v bht soch samajh k sawaal puchya c.