Advertisement

پاکستان، شر برادران کے ہاتھ میں

1.gif

2.gif
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
جسے کساد سمجھتے ہیں تاجرانِ فرنگ
وہ شے متاعِ ہنر کے سوا کچھ اور نہیں

مشرق کے خداوند سفیرانِ فرنگی
مغرب کے خداوند درخشندہ فلذات
ظاہر میں تجارت ہے حقیقت میں جوا ہے
سود ایک کا لاکھوں کے مرگ مفاجات
​
 
Advertisement
اس عوام کو سمجھ نہی آٴے گی۔ کوٴی اثر نہی ہونا ان پر۔ یہ نہی مانینگے۔ کیونکہ ان کو یہی سکھایا ہے ان کے آقاوں نے؛
کہ میں نہی مانتا، میں نہی مانتا
​
 
aap punjab kay kis bhi halqay main chalay jain ore kam az kam 5 union council or kam az kam 3 tehsil council kay doora karain ore wahan kay nooon lergy zimay daraan say milain aap ko samjh aa jayee gi ...........inhoon nain har kisi ko itna haraam khilwaya hay toh phir seat jeetna in ka haq banta hay.....kuch halqay main aap ko bata deta hoon attock all national assembly seats,rawalpindi specially nisar halqa,masehra,abbotabad and muree mehtab abbasi halqa .......app khud hi samjh jain gay itni rocket science ki zaroorat nahhin hay
 
نواز نے گزشتہ ادوار میں اتنا مال اکٹھا کر لیا تھا کہ اس کو کسی حکومت کی ضروت نہی تھی ، اس دفعہ

لیکن یہ صرف اپنے وچوں اور فیملی کو ہمارے سر پر مسلط کرنے کے لئے آیا ہے ، ورنہ ان دونوں بھائیوں کا اب حکومت کو بھی دل نہی کرتا

صرف اپنے اگلی نسل کو ہما را آقا بنا رہے ہیں

مزہ تو تب آے گا اگر یہ لوگ اپنے ہی جال میں پھنس جایں اور کوئی اگلا حکمران ان کو دھر لے
ان کو جیل بھیجے ، اور ایک ایک پیسہ نکلوا لے
 
Advertisement
bhai bohut acha likha hai

main zara cheetay chaalbaaz ko Tag kar doon
 
Maza agya PTI walon ka ain bhonkta dogg phir agaya shandar anzad mein bhonkney key leyey...Nawaz Sharif is aur great leader....is mulk kee abadi 20 crore hai...yeh nawaz sharif ka kamal hai keh 20 crore mein wahid banda hai jo 3 dafa election jeeta hai...pti waley kitna bhi gober kha lein par yeh fact hay keh he is great leader in history keh pakistani awam phir bhi elect karti hai...pti waley kitna bhi keecher uchaley us per ham ney phir bhi vote nawaz sharif ko hee dena hai...imran khan ko phir bhi hamara vote nahin milna hai jo ka kaam sirf galian dena hai hamein galian deney wala leader nahin chahey
 
Advertisement
bhai bohut acha likha hai

main zara cheetay chaalbaaz ko Tag kar doon

سہراب بھائی - بہت شکریہ

پھر میں سچ لکھ دوں گا اور انکے جسم کے تمام قدرتی سوراخوں سے دھواں نکلنے لگے لگا اور پاگل ہو کر گالیاں بکنے لگیں گے

سیاست پی کے کی انتظامیہ انہیں تو کچھ نہیں کہے گی - مجھے ہی انکی اوقات دکھانے پر بین کرے گی

ویسے بھی کسی کا دفاع کرنا میرا کام نہیں ہے - میرا کام خیالی وزیر اعظم کی اوقات لوگوں کو دکھا کر اس پر لچ تلنا ہے

:):)
:)

کیسی لگی آپ کے حضور والا کی چھترول۔ اپنے اگلے فیورٹ بندے کا نام بتائیے اگلی چھترول اس کی کروں گا۔
 
کیسی لگی آپ کے حضور والا کی چھترول۔ اپنے اگلے فیورٹ بندے کا نام بتائیے اگلی چھترول اس کی کروں گا۔

چھترول کا فن مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے

اگر حضور کی گالیوں سے اور انتظامیہ کی پابندیوں سے نجات کی ضمانت ملے تو کچھ عرض کروں؟

ویسے اس شخص سے بڑا لعنتی اور گھٹیا شخص دنیا میں کون ہو سکتا ہے جو لا جواب ہو کر غلیظ گالیوں پر اتر آئے

کہتے ہیں کہ بحث کرنی ہو تو دل شیر جتنا بڑا اور پیچھا بھینس جتنا کھلا ہونا چاہئیے تاکہ کوئی اندر پورا ہاتھ ڈال کر مٹھی کھول بھی دے تو چیختے چلاتے گالیاں بکنے کی نوبت نہ آئے

:lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:

​
 
Last edited:
Advertisement

کیسی لگی آپ کے حضور والا کی چھترول۔ اپنے اگلے فیورٹ بندے کا نام بتائیے اگلی چھترول اس کی کروں گا۔

barrister saif
atiqa odhu
asiya ishaq
 
چھترول کا فن مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے

اگر حضور کی گالیوں سے اور انتظامیہ کی پابندیوں سے نجات کی ضمانت ملے تو کچھ عرض کروں؟

ویسے اس شخص سے بڑا لعنتی اور گھٹیا شخص دنیا میں کون ہو سکتا ہے جو لا جواب ہو کر غلیظ گالیوں پر اتر آئے

کہتے ہیں کہ بحث کرنی ہو تو دل شیر جتنا بڑا اور پیچھا بھینس جتنا کھلا ہونا چاہئیے تاکہ کوئی پورا ہاتھ ڈال کر مٹھی کھول بھی دے تو چیختے چلاتے گالیاں بکنے کی نوبت نہ آئے

:lol::lol::lol:
:lol::lol:
:lol:

​

یار لگتا ہے بڑی زور سے لگی ہے چھترول۔ خیر کوئی بات نہیں۔ بار بار انتظامیہ کی آڑ لے کر اپنی نا اہلی کو مت چھپائو۔ کھل کر کہو جو کہنا ہے۔ ویسے علامہ اقبال کے مطابق غلام اس قابل نہیں کہ وہ کچھ سوچ سمجھ سکیں یا اپنی عقل استعمال کر سکیں۔ مگر میں غلاموں کی نفسیات کو عملی طور پر آزمانا چاہتا ہوں۔ چلو شروع ہوجائو میں بھی دیکھوں کہ آج کل کے غلاموں کی حقیقت کیا ہے۔

ہاں انتظامیہ سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں، کھوپڑی میں جتنا بھوسا بھرا ہے کھل کر استعمال کرو۔
 
rashid bandook bhai aap ko dunya k her banday main burayan nazer ati hain kabhi apnay chibar khan ki ahmaqana batoon per bhi kuch roshni daliye :P
 
rashid bandook bhai aap ko dunya k her banday main burayan nazer ati hain kabhi apnay chibar khan ki ahmaqana batoon per bhi kuch roshni daliye :P

جناب عالی! اس وقت پاکستان میں صرف ایک ہی لیڈر ہے اور وہ ہے عمران خان۔ باقی یہ نواز شریف، شہباز شریف یہ سب تو دودھ بیچنے والے گوالے ہیں۔ جب پاکستانی عوام میں شعور آجائے گا تو ان کو اٹھا کر پاکستان سے باہر پھینک دیں گے۔