Advertisement

پاکدامنی ثابت کرنیکی حکومتی چال ناکام

x2362254_21369503.jpg.pagespeed.ic.vbGv-aQJ5G.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/May...2254_21369503.jpg.pagespeed.ic.vbGv-aQJ5G.jpg
 
Advertisement
Re: اپنی ہاکدامنی کی حکومتی چال ناکام

جمہوریت کا پاکستان میں نام لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق دینا نہیں بلکہ نواز شریف یا زرداری کو ہر قانون سے بالا تر کر کے ملکی خزانہ لوٹنے کی اجازت دینا ہے اور ان سے قومی خزانے کی حفاظت کے نام سازش خطرہ اور باقی کے تمام الفاظ جو ان کے ہم معنی ہیں.
 
چیف جسٹسن نے کمیشن نہ بنا کر اپوزشن کے تمام جھوٹے دعووں کو رد کردیا اور ھمارے اس موقف کی تائید کر دی کہ میاں محمد نواز شریف ایک سچّے ، دردِدل ، اور پاکستان کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے والوں میں سے ھیں۔

وزیرِبکواسیات پرویز جھوٹ شدید__
(bigsmile)